مالی: دہشتگرد حملے، 3 فوجی، 10 شہری، 88 شدت پسند ہلاک
مالی میں دہشت گرد حملوں میں 101 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مالی میں ایک فوجی کیمپ اور ایئر پورٹ کے قریب خودکش بم حملے میں3 فوجی، 10 دیگر افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا…
شاہ چارلس کی تاجپوشی میں مہمان ملکہ الزبتھ کی تقریب سے 4 گنا کم
برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم کی تقریبِ تاجپوشی میں شریک مہمانوں کی تعداد آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی تقریبِ تاجپوشی کے مقابلے میں 4 گنا کم ہو گی۔ 6 مئی کو سجنے والی تقریب میں شاہی خاندان کے اراکین، سربراہانِ مملکت اور قومی ہیروز سمیت صرف…
دنیا کے سب سے بڑے گلابی ہیرے کی نیلامی کتنے میں متوقع؟
چمکتے دمکتے، روشنیاں بکھیرتے دنیا کےسب سے بڑے گلابی ہیرے کی ریکارڈ 30 کروڑ ڈالرز سے زائد میں نیلامی متوقع ہے۔ سب سے بڑے گلابی ہیرے کو جون میں نیویارک میں نیلامی کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔یہ نیلامی میں فروخت ہونے والا اب تک کا سب سے مہنگا…
بڑے جانور ہلکی رفتار سے حرکت کیوں کرتے ہیں؟
لائپزگ: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہاتھی جیسے بڑے جانور ہلکی رفتار سے سفر کرتے ہیں کیوں کہ وہ اپنے جسم کو ٹھنڈا نہیں رکھ سکتے۔
تحقیق میں سائنس دانوں کو یہ معلوم ہوا کہ چاہے کوئی جانور اڑ رہا ہو، دوڑ رہا ہو یا تیر رہا ہو اس کی رفتار…
سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر ظہور خان کھوسہ انتقال کر گئے
بلوچستان اسمبلی کے سابق اسپیکر میر ظہور خان کھوسہ انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق میر ظہور خان کھوسہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ذرائع کے مطابق میر ظہور خان کھوسہ رکنِ اسمبلی میر سلیم خان کھوسہ کے چچا تھے۔میر ظہور خان…
اوکاڑہ: ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق
اوکاڑہ میں جی ٹی روڈ اختر آباد کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ہے، افسوس ناک واقعے میں7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 بچے اور 2 خواتین بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق رکشہ کو بچاتے ہوئے مسافر بس کی کار سے ٹکر…
کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 1 ڈاکو ہلاک، 4 گرفتار
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران 1 ڈاکو مارا گیا جبکہ 3 زخمیوں سمیت 4 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں مبینہ مقابلے میں 2 افراد کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، جن میں سے 1 دورانِ علاج دم توڑ گیا۔…
خالصتان تحریک کے سکھ رہنما امرت پال سنگھ گرفتار
بھارت کے صوبے پنجاب کی پولیس نے خالصتان تحریک کے سکھ رہنما امرت پال سنگھ کو گرفتار کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پنجاب پولیس نے کہا ہے کہ امرت پال سنگھ کو پنجاب کے ضلع موگا سے گرفتار کیا گیا ہے۔ بھارتی پنجاب کی پولیس کا کہنا ہے…
برطانیہ: فارمیسی منیجر نے چوروں کیلئے ’دیوارِ شرم‘ بنا دی
برطانیہ میں ایک فارمیسی کے منیجر نے چوروں کو میڈیکل اسٹور میں چوری کرنے سے روکنے کے لیے اپنے انوکھے اقدام سے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔برمنگھم کے علاقے سالٹلی میں موجود پاک فارمیسی کے منیجر واصف فاروق نے اپنے میڈیکل اسٹور میں…
پاکستان: مزید 13 افراد میں کورونا کی تشخیص
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 13 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔این آئی ایچ کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 1 ہزار 482 ٹیسٹ کیے گئے جبکہ اس موذی مرض کا شکار 11…
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 5 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ کل کھیلا جائے گا۔قومی ٹیم کو 5 میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔بھارت کے سوریا کمار یادیو پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ محمد رضوان دوسرے اور بابر اعظم…
ملتان: پولیس کی فائرنگ، 2 نوجوان جاں بحق، 1 کا آج نکاح تھا
ملتان کی شاہ رکنِ عالم کالونی میں پولیس کی فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا، جاں بحق ہونے والے 1 نوجوان کا آج نکاح تھا۔پولیس کے مطابق نوجوان ہوٹل سے کھانا کھا کر گھر جا رہے تھے، پولیس کے اشارے پر نہ رُکنے کی وجہ سے ان پر…
عید کے دوسرے روز کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں کم سے کم درجۂ حرارت 25 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ…
وزیراعظم شہباز شریف کا سراج الحق سے ٹیلی فون پر رابطہ
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کا سراج الحق سے ٹیلی فون پر رابطہ ۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آپ سے ملاقات کے بعد اتحادی جماعتوں سے مشاورت کررہا ہوں اور اس حوالے…
سوڈان خانہ جنگی، غیرملکی شہریوں کا انخلا شروع
سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورس کی لڑائی دوسرے ہفتے میں داخل ہوگئی، جس کے بعد سوڈان سے غیرملکی شہریوں کا انخلا شروع ہوگیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستانیوں سمیت 12 ممالک کے 150 سے زائد شہریوں کا انخلا مکمل ہوچکا ہے۔سفارتکاروں، عالمی حکام…
فرانس، ڈرائیور نے تیز رفتار کار ہجوم پر چڑھادی، 10 افراد زخمی
شمالی فرانس میں عالمی پتنگ میلے میں ڈرائیور نے تیز رفتار کار ہجوم پر چڑھادی، جس کے باعث 10 افراد سخت زخمی ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق زخمیوں میں 4 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے، زخمیوں میں 4 خواتین اور 2 عمر رسیدہ افراد بھی شامل…
عید کا چاند نظر آنے پر کراچی میں ہوائی فائرنگ، بچہ جاں بحق، 20 افراد زخمی
کراچی میں عید الفطر کا چاند نظر آنے کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق جب کہ 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والوں میں بچے اور خاتون بھی شامل ہے۔پولیس اور ریسکیو ذرائع کے مطابق میٹروول ضیاء…
عمرہ کے دوران مخصوص مذہبی لبادہ سے مشہور بزرگ پاکستان پہنچ گئے
رواں برس عمرہ کی ادائیگی کے دوران مخصوص مذہبی لبادہ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے بزرگ پاکستانی ہیں، جو عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔بزرگ عبدالقادر مری کراچی سے جڑے بلوچستان کے شہر حب کے رہائشی ہیں۔ عبدالقادر…
عید پر ٹرینوں کے کرایوں میں 33 فیصد رعایت کا اعلان
پاکستان ریلوے نے عیدالفطر کے موقع پر خواجہ سعد رفیق کی خصوصی ہدایت پر تمام ٹرنیوں کے کرایوں میں 33 فیصد رعایت کا اعلان کردیا۔ ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق یہ رعایت 22 اپریل سے 25 اپریل کے درمیان دی جائے گی۔ پاکستان ریلوے ہیڈ کوارٹرز…
قطر کے فٹبال اسٹیڈیم میں ہزاروں افراد نے نمازِ عید ادا کی
ہزاروں مسلمانوں نے جمعہ کو قطر کے فٹبال اسٹیڈیم میں نمازِ عید ادا کی۔ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں فیفا فٹبال ورلڈکپ 2022 کے میچز کا انعقاد ہوا تھا۔یہ پہلا موقع ہے کہ عید کی نماز اسٹیڈیم میں ادا کی گئی، قطر نے فٹبال ورلڈکپ کیلئے 8 اسٹیڈیم…