کراچی، ارسلان تاج بکتر بند گاڑی میں جیل منتقل
تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کو انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت سے بکتر بند گاڑی میں جیل منتقل کردیا گیا۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ارسلان تاج کو 2 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا تھا جس کے بعد آج انہیں…
کراچی بلدیاتی انتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ، ریٹرننگ افسر برطرف
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی انتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جب کہ ایک ریٹرننگ افسر کو برطرف کردیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن میں کراچی بلدیاتی انتخابات کیس کی سماعت ہوئی۔ جماعت…
قلندرز اور سلطانز کے درمیان کوالیفائر میچ آج ہوگا
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کی دو ٹاپ ٹیموں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کوالیفائر میچ آج کھیلا جائے گا۔کوالیفائر کی فاتح ٹیم براہ راست فائنل میں جائے گی، جبکہ ہارنے والی ٹیم ایلمینیٹر کے ونر سے مقابلہ کرے گی۔قذافی اسٹیڈیم میں…
عمران خان نے گرفتاری کے بجائے کارکنوں کو پھر زمان پارک بلالیا
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گرفتاری دینے کی بجائے کارکنوں کو پھر سے زمان پارک بلا لیا۔عمران خان نے اپنے تازہ ترین وڈیو بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے 18 مارچ کو عدالت میں پیشی کے لیے انڈر ٹیکنگ دی ہے۔انہوں نے بتایا کہ شیورٹی…
عمران نے 18 مارچ کو پیشی کی یقین دہانی کرائی ہے، فرخ حبیب
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے 18 مارچ کو عدالت میں پیش ہونےکی تحریری طور پر یقین دہانی کرادی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ عمران خان نے 18 مارچ کو عدالت میں پیش…
عمران خان کی گرفتاری کی کوششیں جاری، پولیس زمان پارک میں داخل
اسلام آباد اور لاہور پولیس کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں، لاہور پولیس دھرم پورہ کی طرف سے زمان پارک میں داخل ہوگئی۔زمان پارک کے اردگرد پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے، وقفے وقفے سے پولیس…
امریکی ڈرون روسی لڑاکا طیارے سے ٹکرانے کے بعد گر کر تباہ
امریکی ڈرون روسی لڑاکا طیارے سے ٹکرانے کے بعد گر کر تباہ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ہینری آسٹیئر عہدہ, بی بی سی نیوز 2 گھنٹے قبلامریکی فوج کا کہنا ہے کہ ایک روسی لڑاکا طیارہ امریکی ڈرون سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں بغیر!-->…
عمران خان کی گرفتاری کیلئے زمان پارک میں پولیس کا شو ڈاؤن
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کےلیے زمان پارک میں شو ڈاؤن ہوا، پی ٹی آئی کے ڈنڈا بردار کارکنوں نے پتھراؤ کیا، غلیلیں چلائیں، ڈنڈے برسائے، مارو مارو کے نعرے لگائے، کارکنوں کے پتھراؤ سے ڈی آئی جی اسلام آباد…
احسن اقبال نے توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف کی رضاکارانہ پوری قیمت ادا کر دی
مسلم لیگ ن کے رہنما و وفاقی وزیر احسن اقبال نے توشہ خانہ تحائف کی رضاکارانہ اضافی ادائیگی کر دی۔ وزیر منصوبہ بندی کی جانب سے 1 لاکھ 19 ہزار روپے حکومتی خزانے میں جمع کرا دیے گئے۔احسن اقبال کے خط کے مطابق1 لاکھ 39 ہزار مالیت کا قالین توشہ…
توشہ خانہ سے 300 ڈالر سے زائد کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی
وفاقی حکومت نے توشہ خانہ سے صدر، وزیراعظم اور کابینہ ارکان پر 300 ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی لگادی ہے۔حکومت نے توشہ خانہ پالیسی 2023 فوری طور پر نافذ کردی جس کے تحت کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں، گھڑیاں، زیورات اور دیگر…
پشاور، جیل میں قیدیوں کے ساتھ مار پیٹ کی ویڈیو وائرل
سینٹرل جیل پشاور میں جیل انتظامیہ کی جانب سے قیدیوں کے ساتھ مار پیٹ کی ویڈیو سامنے آگئی۔جیل سپرنٹنڈنٹ مقصود خان نے جیو نیوز کو بتایا کہ جیل میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ جیل میں منشیات اور موبائل…
گورنر خیبر پختونخوا کی الیکشن کمیشن سے ملاقات کیلئے اسلام آباد آمد
خیبر پختونخوا کے گورنر حاجی غلام علی اسلام آباد پہنچ گئے، وہ الیکشن کمیشن آف پاکستان جائیں گے جہاں پر صوبے میں انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے مشاورت کرینگے۔گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے جیو نیوز کو بتایا کہ انہیں الیکشن کمیشن آف…
جاپان: یوٹیوب سے مقبول ہونے والے رکن پارلیمان کو سینیٹ سے نکال دیا گیا
جاپان: یوٹیوب سے مقبول ہونے والے رکن پارلیمان کو سینیٹ سے نکال دیا گیا،تصویر کا ذریعہGAASYY/YOUTUBE،تصویر کا کیپشنیوشیکازو ہیگاشتانی لوگوں میں ’گاسی‘ کے نام سے مشہور ہیں مضمون کی تفصیلمصنف, شائمہ خلیلعہدہ, بی بی سی، ٹوکیو2 گھنٹے قبلجاپان!-->…
آج عمران خان کو باہر نکال کر گرفتار کریں گے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ آج عمران خان کو باہر نکال کر گرفتار کریں گے۔شیخوپورہ جلسے سے خطاب میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ لوگوں کو جیلیں بھرنے کی ترغیب دینے والا 15 دن سے بیڈ کے نیچے چھپا ہوا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ…
برسلز میں پولیس نے مشتبہ خود کش بمبار خاتون کو گرفتار کرلیا
یورپی دارالحکومت برسلز میں پولیس نے مشتبہ خودکش بمبار خاتون کو گرفتار کر لیا۔ یہ مشتبہ خاتون پیر کے روز برسلز کے علاقے اسکاربیک میں ایک پولیس اسٹیشن میں اس حالت میں داخل ہوئی تھی کہ اس نے کالی جیکٹ پہن رکھی تھی جس کے نیچے ایک سفید رنگ کی…
عمران خان کو تو خود گرفتاری دے دینی چاہیے تھی، نواز شریف
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو تو خود گرفتاری دے دینی چاہیے تھی۔لندن میں صحافی نے نواز شریف سے سوال کیا کہ کیا عمران خان کو وقار کے ساتھ گرفتاری دے دینی چاہیے تھی؟ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد بخاری…
جماعت اسلامی 22 مارچ کو لاہور میں انتخابی منشور کا اعلان کرے گی، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی 22 مارچ کو لاہور میں انتخابی منشور کا اعلان کرے گی۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ وفاقی حکومت کی 11ماہ کی کارکردگی صفر ہے۔ سیاسی قوتوں سے کہتا ہوں لاٹھی گولی سے…
انتخابات میں تاخیر نہیں ہوگی، صدر کو پختہ یقین
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ انتخابات میں تاخیر نہیں ہوگی، پختہ یقین ہے کہ الیکشن وقت پر ہوں گے۔ کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ بروقت انتخابات سے سیاسی و معاشی…
عطا تارڑ نے عمران خان کو پاکستانی تاریخ کا بزدل ترین آدمی قرار دے دیا
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے عمران خان کو پاکستان کی تاریخ کا بزدل ترین آدمی قرار دے دیا۔میڈیا سے گفتگو میں عطاتارڑ نے کہا کہ عمران خان چوہوں کی طرح بیڈ کے نیچے چھپے ہوئے ہیں، یہ ملکی تاریخ کے بزدل ترین آدمی ہیں۔پی ٹی…
تین جنرلوں نے ایک میٹنگ میں وزیراعظم بننے کی آفر کی، شہباز شریف کا انکشاف
وزیراعظم شہباز شریف نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنرل فیض حمید اور جنرل نوید مختار کی موجودگی میں مجھے آفر کی۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد کے ساتھ گفتگو میں شہباز شریف نے جولائی 2018ء کے الیکشن سے پہلے…