جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عیدالاضحٰی پر وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے عیدالاضحٰی کی آمد پر قیدیوں کے لیے بڑا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے عیدالاضحٰی کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں ایک ماہ کی کمی کی منظوری دے دی۔ سزاؤں میں ایک ماہ کی کمی سے متعدد قیدیوں کی رہائی…

شہری قربانی کے جانوروں کو نہلانے کے لیے سروس اسٹیشن کا رخ کرنے لگے

کراچی میں شہری جانور کو نہلانے کے لیے سروس اسٹیشن کا رخ کرنے لگے۔بارش کے موسم میں جہاں لوگوں کی گاڑیاں کیچڑ میں اٹ جانے کی وجہ سے گندی ہوجاتی ہے وہیں مویشی منڈی میں قربانی کے لیے لائے گئے جانور بھی اس سے متاثر ہوتے ہیں۔کراچی کے شہری اپنے…

کراچی میں تیز بارش، گرین لائن بس سروس عارضی طور پر معطل

کراچی میں مسلسل تیز بارش کے باعث گرین لائن بس سروس کا آپریشن عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِقائد میں رات 11 بجے تک وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔ترجمان گرین لائن بس سروس کا کہنا ہے کہ گرین لائن کوریڈور کلیئر…

پی اے سی کی جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کے عہدے سے ہٹانے کی سفارش

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے جسٹس (ر) جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کے عہدے سے ہٹانے کی سفارش کردی۔چیئرمین پی اے سی نور عالم خان نے کہا کہ وزیراعظم سے درخواست کرتے ہیں کہ ایسے شخص کو لاپتہ افراد کے کمیشن کے عہدے سے فوری ہٹایا…

یورپی یونین نے افغان زلزلہ متاثرین کیلئے 36 ٹن امدادی سامان پہنچا دیا

یورپین یونین نے افغانستان میں 22 جون کو آنے والے زلزلے کے متاثرین کے لیے 36 ٹن امدادی سامان پہنچا دیا ہے۔انسانی ہمدردی کے تحت بھیجے جانے والے اس امدادی سامان میں طبی آلات، ادویات، امدادی اشیاء، پینے کے صاف پانی کا سامان اور صفائی ستھرائی…

پیٹرول کی قیمت پر حکومتی رائے سے جلد آگاہ کریں گے، مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر پیٹرول کی قیمت 130 سے 100 ڈالر فی بیرل پر آ گئی ہے، پیٹرول کی قیمت سے متعلق جو حکومت کی رائے ہو گی اس سے آگاہ کریں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل…

نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی مزید مہنگی کر دی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے  بجلی مزید مہنگی کرتے ہوئے فی یونٹ قیمت میں 9 روپے 52 پیسے کا اضافہ کردیا۔نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ جس کے مطابق کراچی کے لیے بجلی…

مسلمانوں کو تل ابیب سے براہ راست سعودی عرب سفر کی اجازت دی جائے، اسرائیل

اسرائیل کے وزیر برائے علاقائی تعاون عیساوی فریج نے سعودی حکومت سے درخواست کی ہے کہ اسرائیلی مسلمانوں کو حج اور عمرے کی ادائیگی کے لیے تل ابیب سے براہ راست سعودی عرب پرواز کی اجازت دی جائے۔اسرائیلی حکام نے اپنی ایئرلائنز کے لیے سعودی…

بارش برسانے والے بادل موجود، کراچی میں رات تک مزید بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ کراچی کے اطراف میں بارش برسانے والے بادل موجود ہیں، جس کے باعث شہر میں رات تک مزید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں رات 11 بجے تک وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے، کہیں معتدل جبکہ کہیں…

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی کر دی گئی

ایل پی جی ایسوسی ایشن نے پیداواری اداروں کی جانب سے قیمت میں کمی کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں کمی کر دی۔  چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے اپنے بیان میں بتایا کہ ایل پی جی کے پیداواری اداروں نے گیس کی قیمت میں کمی کا اعلان…

پاکستان جی ایس پی پلس کی شرائط پر عمل کے لیے پرعزم ہے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین، جی ایس پی پلس مشن نے بھی پاکستان کا دورہ کیا، پاکستان جی ایس پی پلس کی تمام مطلوبہ شرائط پر عملدرآمد کے لیے پُرعزم ہے۔دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ کا…

آرمی چیف کی تقرری کبھی بھی میرا ایشو نہیں رہا، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کبھی بھی میرا ایشو نہیں رہا۔ میں اپنی فوج کو کبھی کمزور نہیں دیکھ سکتا۔عمران خان نے مزید کہا کہ سرحدوں پر ڈیوٹی دینے والے جوان میرے بچوں…

لاہور ایئرپورٹ پر جدید ترین رائفلز پکڑی گئیں

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 40 جدید ترین غیر قانونی رائفلز پکڑی گئیں، جن کی درآمد میں قانونی تقاضوں کی سنگین خلاف ورزی پائی گئیاسلحہ ماہرین کے مطابق امپورٹ کی جانے والی رائفل کی قیمت 12 لاکھ روپے ہے، رائفل کو خودکار ہتھیار…

لاہور ہائی کورٹ: بشریٰ بی بی کے بھائی کو اینٹی کرپشن کی انکوائری میں شامل ہونے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بھائی احمد مجتبیٰ کو اینٹی کرپشن کی انکوائری میں شامل ہونے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس محمد شان گل نے احمد مجتبیٰ کی اینٹی کرپشن میں طلبی کے خلاف درخواست پر…