بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عیدالاضحٰی پر وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے عیدالاضحٰی کی آمد پر قیدیوں کے لیے بڑا اعلان کیا ہے۔ 

وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے عیدالاضحٰی کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں ایک ماہ کی کمی کی منظوری دے دی۔ 

سزاؤں میں ایک ماہ کی کمی سے متعدد قیدیوں کی رہائی ممکن ہو سکے گی۔ رہا ہونے والے قیدی عیدالاضحٰی اپنے گھروں میں اہل خانہ کے ساتھ منا سکیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.