جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا پریکٹس کیمپ اختتام پذیر

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کیمپ اختتام پذیر ہوگیا۔اسکواڈ نے پریکٹس سیشن کے ساتھ ساتھ 2 سینیاریو بیسڈ میچز بھی کھیلے، قومی ٹیسٹ اسکواڈ 6 جولائی کو لاہور سے سری لنکا روانہ ہوگا۔قومی ٹیسٹ اسکواڈ جڑواں شہروں اسلام…

’دنیا کا بدترین شخص‘۔۔۔ کیا آپ اُسے جانتے ہیں؟

ایک شخص کو اُس کی ایک پرانی تصویر نے چند ہی برس میں انٹرنیٹ پر ’دنیا کا بدترین شخص‘ قرار دلوا دیا۔تصور کریں، آپ ایک دن سو کر اٹھیں اور آپ کو یہ اطلاع ملے کہ آپ کا چہرہ انٹرنیٹ پر دنیا کے برترین شخص کی شناخت پا گیا ہے، یقیناً یہ سوچ ہی…

یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کے احکامات نہیں دیے، عطا تارڑ

صوبائی وزیر داخلہ عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کے احکامات نہیں دیے، پی ٹی آئی والے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام’’نیاپاکستان‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ  الیکشن کے بعد صورتحال تبدیل…

جیسا ابھی چل رہا ہے ویسا چلتا رہا تو پاکستان کا کوئی مستقبل نہیں ہوگا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جیسا ابھی چل رہا ہے ویسا چلتا رہا تو پاکستان کا کوئی مستقبل نہیں ہوگا۔اسلام آباد پالیسی انسٹیٹیوٹ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اس وقت یہ بحث…

پنجاب اسمبلی کی 5 مخصوص نشستوں سے متعلق اہم پیشرفت

پنجاب اسمبلی کی 5 مخصوص نشستوں سے متعلق نوٹیفکیشن اجراء کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو پنجاب اسمبلی کی 5 نشستوں سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ موصول ہوگیا ہے۔ای سی پی نے ترجیحی لسٹ کے…

قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں کمی

قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں کمی ہوگئی ہے۔ایک ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 11 فیصد کمی دیکھی گئی۔پیٹرول کی کھپت میں دو فیصد، ڈیزل کی کھپت میں 16 فیصد اور مٹی کے تیل کی کھپت میں 12 فیصد…

لاہور میں سینئر صحافی ایاز امیر پر نامعلوم افراد کا حملہ

لاہور کے علاقے ایبٹ روڈ پر سینئر صحافی ایاز امیر پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا۔ایاز امیر نجی ٹی وی کے دفتر سے نکلے تو نامعلوم افراد نے انہیں روکا۔حملہ آوروں نے ایاز امیر پر تشدد کرکے ان کا موبائل فون اور پرس بھی چھین لیا۔آئی جی پنجاب …

سندھ: کورونا گائیڈلائنز پر عملدرآمد کے احکامات

حکومت سندھ نے صوبے میں کورونا وائرس گائیڈلائنز پر عمل درآمد کے احکامات جاری کردیے ہیں۔سندھ حکومت کے احکامات میں کہا گیا ہے کہ ماسک لازمی لگائیں، ہاتھ بار بار دھوئیں اور سینیٹائز کریں۔صوبائی حکومت نے لوگوں سے کہا ہے کہ ہاتھ سے بار بار…

فرح گوگی کو 10 ایکڑ پلاٹ کی غیرقانونی الاٹمنٹ، 2 افراد گرفتار

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی کو فیصل آباد اکنامک زون میں 10 ایکڑ انڈسٹریل پلاٹ کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر اینٹی کرپشن حکام نے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔محکمہ اینٹی کرپشن کے حکام کا کہنا ہے کہ فیڈمک…

امریکا کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

امریکا نے پاکستان میں پن بجلی، ٹیکسٹائل اور زراعت کے شعبوں میں سرمایہ لگانے میں دلچسپی ظاہر کردی۔امریکی محکمہ خارجہ کے نمائندہ خصوصی برائے تجارتی و کاروباری امور دلاور سید کی سربراہی میں وفد نے اسلام آباد میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے…

وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات امریکا کے سفیر مسٹر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی، وزیر اعظم نے سفیر کو سفارتی اسناد پیش کرنے پر مبارک باد دی۔شہباز شریف نے کہا کہ امید ہے ڈونلڈ بلوم دو طرفہ تعلقات مزید بڑھانے کے لیے اپنی کوششیں وقف…

پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کی الیکشن کمیشن کیخلاف درخواستیں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کی الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 5 جولائی کو پی ٹی…

سپریم کورٹ: وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب پر پی ٹی آئی کی اپیل، تین رکنی بینچ تشکیل

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پی ٹی آئی کی اپیل پر وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے میں تین رکنی بینچ تشکیل دے دیا ، جس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس جمال خان مندوخیل شامل ہیں۔ تین…