جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک میں کورونا پھیلنے لگا، مثبت شرح ساڑھے چار فیصد کے قریب جا پہنچی

ملک میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح میں مسلسل اضافہ جاری ہے، قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح بڑھ کر ساڑھے چار فیصد کے قریب جا پہنچی ہے۔ گزشتہ روز کورونا سے 4 افراد انتقال کر گئے، جمعے کو ملک بھر میں کورونا…

بلوچستان بلدیاتی انتخابات: 8 اضلاع کی 13 یوسیز، وارڈز میں ری پولنگ جاری

بلوچستان کے 8 اضلاع کی 13 یوسیز اور وارڈز میں بلدیاتی انتخابات کے لیے ری پولنگ کا عمل جاری ہے، ان اضلاع میں 29 مئی کو پولنگ مکمل نہیں ہوئی تھی۔الیکشن کمیشن کے مطابق 29 مئی کو بلوچستان کے 8 اضلاع میں جھگڑے، بیلٹ پیپرز کی غلط چھپائی اور…

حقیقت سے قریب ترین قرار دی جانے والی آئل پینٹنگ

پینٹنگز حقیقی خوبصورت نظاروں کو قید کرلینے کا ایک فن ہے جسے متعدد افراد بڑے شوق سے سیکھتے اور بناتے ہیں۔پینٹنگ آرٹ کو ایک مکمل شعبے کی سی اہمیت حاصل ہے، پینٹنگز متعدد طریقوں سے کی جاتی ہے اور ان فن پاروں اور شاہکاروں کی قدر  فن سے لگاؤ…

کراچی:لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں دن کے بعد رات میں بھی بجلی بند

حکومتی دعوؤں کے باوجود کراچی میں دن کے بعد رات کے اوقات میں بھی غیر اعلانی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ختم نہ ہو سکا۔کے الیکٹرک نے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں دن کے بعد رات میں بھی لوڈشیڈنگ شروع کردی ہے۔ شہرِ قائد میں فیڈرل بی ایریا،…

مالی سال 2022ء میں مہنگائی میں 12 فیصد اضافہ

مالی سال 2021ء کے مقابلے میں مالی سال 2022ء میں مہنگائی میں 12 فیصد اضافہ ہوا۔ایک سال کے دوران بجلی 34.65 فیصد، گھی 76.7 فیصد، کوکنگ آئل 70.8 فیصد، سرسوں کا تیل 81.8 فیصد، دال مسور 74 فیصد، سفید چنے 57 فیصد اور گوشت 26 فیصد مہنگا…

دنیاپور میں لڑکی سے مبینہ زیادتی، 4 افراد کیخلاف مقدمہ درج

دنیاپور میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں لڑکی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے، مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔بشکریہ…

جماعت اسلامی کا کے الیکٹرک ہیڈ آفس پر علامتی دھرنا ختم

جماعت اسلامی کا کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خلاف کے الیکٹرک ہیڈ آفس پر علامتی دھرنا ختم ہوگیا۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ 3 دن میں لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو شارع فیصل بند کردیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی نے اس سال 42…

بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق

مشرقی بلوچستان میں مون سون کا آغاز ہوگیا، تمبو میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔بارش کے بعد کئی علاقوں میں بجلی کے کھمبے گرنے سے سپلائی معطل ہوگئی، سیلابی صورتحال کے سبب رابطہ سڑکوں پر آمدورفت متاثر ہوئی۔ چیف…

ہنزہ میں شدید گرمی سے گلیشیئر پگھلنے کا عمل تیز

ہنزہ میں گرمی کی شدت بڑھنے سے گلیشیئر پگھلنے کے عمل میں تیزی آگئی۔گلیشیئر پگھلنے کے باعث ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے سے ایک بار پھر حسن آباد نالے پر قائم لوہے کا عارضی پل متاثر ہوا ہے۔وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان کا…

حلقہ بندیوں، اصلاحات پر فیصلے کے خلاف متحدہ کی اپیل

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) نے حلقہ بندیوں اور انتخابی اصلاحات کے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔ایم کیو ایم کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں انتخابی اصلاحات کے بغیر شفاف الیکشن ممکن نہیں،…

ایف بی آر کا ایئر لائنز کی بزنس کلاس کے کرائے اور ٹیکس میں اضافہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایئر لائنز کے بزنس کلاس میں سفر کرنے والے مسافروں کے ٹکٹ کرایوں اور ٹیکس میں اضافہ کردیا ہے۔ایف بی آر حکام کے مطابق 10 ہزار سے 50 ہزار روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے، اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے ہوچکا…