جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

احسن اقبال کیساتھ بد تمیزی پر حنا پرویز بٹ کا ردِ عمل

گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ ریسٹورنٹ میں ایک فیملی کی جانب سے کی جانے والی بدتمیزی پر رکنِ صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے ردِ عمل دیا گیا ہے۔حنا پرویز بٹ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر  ن لیگ کے…

کراچی، بیشتر علاقوں میں پھر بارش شروع

کراچی کے بیشتر علاقوں میں پھر سے بارش شروع ہوگئی، کلفٹن اور ڈیفنس میں تیز بارش ہورہی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سارا دن مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری رہے گی۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون سسٹم میں…

ویڈیو: نشے میں دھت شخص نے ممبئی کو مالدیپ بنادیا

بھارت سے ایک شخص کی نشے کی حالت میں بارش کے پانی سے لطف اندوز ہونے کی ایک مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ممبئی میں پیر سے ہونے والی موسلادھار بارش نے شہریوں کے لیے زبردست مشکلات پیدا کر دی ہیں، سڑکوں پر پانی جمع ہونے اور بارش…

سعودیہ، امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے۔امریکا، کینیڈا اور برطانیہ میں کمیونٹی میں تقسیم دیکھنے میں آئی جس کے باعث بعض افراد آج اور بعض اتوار کو عیدالاضحیٰ منائیں گے۔پاکستان میں بھی عیدالاضحیٰ…

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے بعد واسا نے راولپنڈی میں ہائی الرٹ جاری کردیا۔رپورٹس کے مطابق نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 15 فٹ ہوگئی جبکہ مختلف علاقوں میں پانی بھی جمع ہوگیا۔دوسری جانب محکمہ موسمیات نے پیش…

حجاج کرام مزدلفہ سے رمی جمرات کیلئے روانہ

حجاج کرام مزدلفہ میں کھلے آسمان تلے رات گزارنے کے بعد رمی جمرات کیلئے روانہ ہوگئے۔حج کی سعادت حاصل کرنے والے افراد آج قربانی کر کے سر منڈوائیں گے، احرام کھول دیں گے اور طواف زیارت کریں گے۔حجاج کرام صفا اور مروہ کے درمیان عام لباس میں…

مفت بجلی چھین کر فتنہ خان کی انا کو تسکین پہنچی؟ مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غریب کی مفت بجلی چھین کر فتنہ خان کی کس انا کو تسکین پہنچی؟ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ناداروں کے لیے ریلیف کو گھٹیا سیاست کی…

بائیڈن نے پاکستانی نژاد خضر خان کو اعلیٰ ترین میڈل دیدیا

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے پاکستانی نژاد امریکی شہری خضر خان کو اعلیٰ ترین میڈل سے نواز دیا۔رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں خضر خان کو میڈل آف فریڈم عطا کیا گیا۔خضر خان نے 2016 کے امریکی انتخابات میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ…

پیٹ میں تکلیف، نڈال ومبلڈن سیمی فائنل سے دستبردار

ٹینس کی دُنیا کے اسٹار کھلاڑی اور اکیس گرینڈ سلم جیتنے والے اسپین کے رافیل نڈال پیٹ میں تکلیف کے سبب ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل سے دستبردار ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق رافیل نڈال کا سیمی فائنل میں مقابلہ نک کرائیوس سے آج شام…

پاک پیک کا چوتھا بائی پارٹیشن سالانہ کنونشن منعقد

پاکستان امریکن پولیٹیکل ایکشن کمیٹی پاک پیک کا چوتھا بائی پارٹیشن سالانہ کنونشن کانگریس بلڈنگ میں واقع ان کے دفتر کے ہال میں منعقد ہوا۔پاک پیک کے ڈیلس سے تعلق رکھنے والے صدر ڈاکٹر راؤ کامران کے مطابق اس کنونشن میں دونوں پارٹیوں کے…

شہباز شریف جلد عوام کو بڑا ریلیف دیں گے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے اگلے چند دن میں وزیراعظم شہباز شریف عوام کو بڑا ریلیف دیں گے۔ شیخوپورہ میں جلسے سے خطاب میں سابق وزیراعظم عمران خان پر  تنقید کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عمران خان ڈیڑھ، ڈیڑھ گھنٹہ…

بجلی کا یونٹ 1 روپے 55 پیسے مہنگا کرنے کی منظوری، اطلاق کےالیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی 1 روپے 55 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، بجلی مہنگی کرنے کی منظوری گزشتہ مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہے۔نیپرا نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواستوں پر…

سیشن جج کا اپنے ہی سول جج اور اس کی اہلیہ کے خلاف مقدمہ

سیشن جج بہاولپور نے اپنے ہی سول جج اور اس کی اہلیہ کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا، جس پر سول جج ملک فاروق اور ان کی اہلیہ نے حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست سننے کے لیے…

کراچی: 24 گھنٹوں کے دوران بارش کے باعث حادثات، 6 افراد جاں بحق

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ 4 افراد کرنٹ لگنے اور 2 افراد ڈوب کر اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ یہ حادثات منگھوپیر، گارڈن، بلدیہ ٹائون، لانڈھی اور گڈاپ کے علاقے میں…

ومبلڈن چیمپئن شپ: نوواک جوکووچ فائنل میں پہنچ گئے

سربین ٹینس اسٹار نوواک جو کووچ ومبلڈن چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں کھیلے گئے ومبلڈن کے سیمی فائنل میں نمبر ون سیڈ نوواک جوکووچ نے برطانوی حریف کیمرون نوری کو 4 سیٹ کے مقابلے کے بعد شکست دے دی۔نوواک…