جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان، سری لنکا کا 3 روزہ وارم اپ میچ ڈرا

پاکستان اور سری لنکا کرکٹ الیون کے درمیان کولمبو میں کھیلا جانے والا 3 روزہ وارم اپ میچ ڈرا ہوگیا۔میچ کے تیسرے اور آخری روز سری لنکا کرکٹ الیون نے پہلی اننگز 278 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ سے شروع کی اور اننگز 375 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر…

آئی ایم ایف سے معاہدے کی اطلاعات، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا، عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے معاہدے طے ہو جانے کی اطلاعات پر انڈیکس پانچ سو پوائنٹس بڑھا ہے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 518 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار…

چند سیکنڈز میں پورے سال کا نظارہ، ویڈیو وائرل

عکس بندی جب شوق بن جائے تو تخلیق اپنے عروج پر پہنچ جاتی ہے، ایسا ہی کچھ ایک وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس ویڈیو کو ایک یوٹیوبر نے ریکارڈ کیا اور انہوں نے بتایا کہ یہ کینیڈا میں ان کے گھر جانے والا…

کراچی یونیورسٹی خودکش حملہ: گواہ نے ملزم کو عدالت میں شناخت کرلیا

کراچی یونیورسٹی خودکش حملہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ملزم داد بخش کو چشم دید گواہ نے عدالت میں شناخت پریڈ کے دوران  شناخت کر لیا۔ تفتیش کاروں کے مطابق خود کش بمبار کو بم بیگ پیک میں بنا کردیا گیا، یہ بم کہیں باہر ہی اس کے حوالے…

پی ٹی آئی کے ایم این اے عبد المجید نیازی کے خلاف مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) عبد المجید نیازی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ ایک شہری کی مدعیت میں تھانہ کروڑ لعل عیسن میں درج کیا گیا۔مدعی مقدمے کا کہنا ہے کہ ایم این اے عبد…

سرکاری فیس ادائیگی میں کروڑوں کے غبن کی تحقیقات، شیخ رشید طلب

سرکاری فیس کی ادائیگی میں کروڑوں کے غبن کی تحقیقات میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو اینٹی کرپشن پنجاب نے طلب کر لیا۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق اسلام آباد کی ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کی فروخت کی گئی زمین کی سرکاری فیس ادائیگی میں خردبرد کی…

بارش پیشگوئی:جماعت اسلامی کا کراچی میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ سیاسی ایڈمنسٹریٹر کو برطرف ہونا چاہیے،  وڈیرہ مائنڈ سیٹ کراچی کو برباد کر رہا ہے، کراچی میں ایمرجنسی نافذ ہونی چاہیے، تمام اداروں کو آن بورڈ…