جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کورنگی کاز وے پانی میں ڈوب گیا

کراچی کا کورنگی کاز وے حسبِ روایت پانی میں ڈوب گیا، قیوم آباد چورنگی سے کورنگی کے روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق کورنگی کاز وے جانے والی ٹریفک کو متبادل راستوں پر موڑا گیا ہے۔ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ کورنگی…

کراچی: مون سون ہواؤں میں آج شدت، کل تک تیز بارش کا امکان

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سے مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے۔کراچی سمیت صوبے میں کل 9 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر کا مطلع ابرآلود اور موجودہ درجۂ حرارت 28 ڈگری…

ملک بھر میں کورونا کیسز میں اضافہ جاری، کوئی ہلاکت نہ ہوئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 50 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسزکی…

کراچی: سپر ہائی وے کے دونوں ٹریکس پر ٹریفک بحال

موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ سپر ہائی وے پر سیلابی پانی میں کمی کے بعد دونوں ٹریکس ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔ گزشتہ روز کی بارش کے بعد لٹھ ڈیم سے آنے والا سیلابی پانی سپر ہائی وے سے گزر چکا ہے۔سعدی ٹاؤن کے قریب رہائشی سوسائٹی میں…

کراچی، سیلابی ریلا سپر ہائی وے پر آگیا، ٹریفک متاثر

کراچی میں لٹھ ڈیم سے سیلابی ریلا سپر ہائی وے پر آگیا، پانی سعدی ٹاؤن کے قریب رہائشی سوسائٹی میں داخل ہوگیا۔سیلابی ریلے کی وجہ سے سپر ہائی وے پر ٹریفک رات بھر متاثر رہی، مویشی منڈی اور حیدرآباد جانے والوں کو کئی گھنٹے تک مسائل کا سامنا…

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 54 افراد جاں بحق

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، مختلف واقعات میں اموات کی تعداد 54 ہوگئی ہے۔قلعہ سیف اللّٰہ میں تنگی ڈیم ٹوٹنے سے متعدد علاقے زیر آب آگئے۔ پاک افغان سرحدی دیہات کی رابطہ سڑکیں بھی بہہ گئیں۔کان مہتر زئی میں ڈیم میں شگاف…

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا۔ عازمین نے رات منیٰ میں قیام کیا۔عازمین عبادات، تلاوت اور استغفار میں مصروف رہے۔ نماز فجر کے بعد عازمین میدان عرفات روانہ ہوگئے۔10 لاکھ سے زائد عازمین آج حج اکبر کی سعادت حاصل کریں گے، خطبہ…

عمران شمشالی گشہ بروم ٹو مہم جوئی کے دوران جاں بحق

ہنزہ سے تعلق رکھنے والے عمران شمشالی گشہ بروم ٹو کی مہم جوئی کے دوران گر کر جاں بحق ہوگئے جبکہ کوہ پیما موسیٰ سدپارہ کیمپ تھری پر پھنس گئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق براڈپیک سے لاپتا شریف سدپارہ کا بھی کچھ پتا نہیں چل سکا ہے جبکہ شہروز کاشف اور…

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ، رافیل نڈال سیمی فائنل میں پہنچ گئے

رافیل نڈال ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔کوارٹر فائنل میں انہوں نے ٹیلر فرٹز کو پانچ سیٹ کے دلچسپ مقابلے کے بعد ہرایا۔دونوں کھلاڑیوں کے درمیان میچ 4 گھنٹے 22 منٹ تک جاری رہا، نڈال کی جیت کا اسکور تین چھ، سات پانچ، تین…

تجویز ہے امیروں کے لیے گیس مہنگی کی جائے، مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہماری تجویز ہے  امیروں کے لیے گیس مہنگی کی جائے، امیر سستی گیس استعمال کرتے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا کہ غریب عوام پانچ گنا مہنگی ایل پی جی استعمال…

بارش کے باعث تھڈو ڈیم اوور فلو ہوگیا

کراچی میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث تھڈو ڈیم اوور فلو ہو گیا۔ تھڈو ڈیم اوور فلو ہونے کے باعث پانی ڈیم کے کناروں سے بہنے لگا، جس کی وجہ سے کاٹھور ندی کے پانی سے سپر ہائی وے نیشنل ہائی وے لنک روڈ کا راستہ بند ہوگیا۔گڈز ٹرانسپورٹرز…

دنیا میں پہلی مرتبہ تیرتا ہوا شہر بنانے کی تیاری

بحر ہند میں مختلف جزائر پر مشتمل جنوبی ایشیائی ریاست مالیپ ایسا شہر بسانے کی تیاری میں مصروف ہے جو زمین پر نہیں بلکہ سطح سمندر پر ہو گا۔ جی ہاں! آپ نے بالکل درست پڑھا یہ ساکن نہیں بلکہ فضا سے انسانی دماغ کی ساخت کی طرح نظر آنے والا تیرتا…