جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کورونا کے دوران بھی تاجروں نے تعاون کیا، اب بھی یہی امید ہے، ناصر شاہ

صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کاروباری اوقات میں کمی کے حوالے سے کہا ہے کہ ہمارے کاروباری حضرات نے کورونا کی وبا میں بھی حکومت کے ساتھ تعاون کیا، امید ہے تاجر بھائی اب بھی تعاون کریں گے۔ اپنے ایک بیان میں سید ناصر حسین شاہ نے…

جماعت اسلامی کا حکومتی پالیسیوں کیخلاف احتجاجی ٹرین مارچ کا اعلان

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 25 جون کو 3 روزہ عظیم الشان ٹرین مارچ کیا جائے گا۔ لاہور سے جاری اپنے ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ ٹرین مارچ حکومتی غریب دشمن پالیسیوں کے خلاف پرامن احتجاج ہے۔ تین بڑی جماعتوں نے ملک کو آئی…

لاہور میں نامعلوم افراد نے بھائی پر تشدد کے بعد بہن کو اغوا کرلیا

لاہور کے علاقے ہنجروال میں ملزمان نے بھائی کو تشدد کا نشانہ بنا کر اس کی بہن کو اغوا کر لیا۔ تشدد کی فوٹیج منظر عام پر آنے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 15 جون کو ملزمان مبشر اور اس کے ساتھیوں نے پہلے…

این اے 240: ضمنی انتخاب میں مسترد ووٹوں کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 240 کے ضمنی انتخاب میں مسترد ووٹوں کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کرلیا گیا۔جانچ پڑتال میں تحریک لبیک کے امیدوار شہزادہ شہباز کا ایک ووٹ بڑھ گیا، جبکہ ایم کیو ایم کے امیدوار کے ووٹوں میں کوئی فرق نہیں…

فیٹف کی شرائط پوری کرنے میں پاک فوج کا کلیدی کردار

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کی شرائط پوری کرنے میں پاک فوج کا کلیدی کردار رہا ہے۔جی ایچ کیو میں قائم اسپیشل سیل کی دن رات کی محنت نے مادر وطن کو ایف اے ٹی ایف کی گرے سے وائٹ لسٹ کی طرف گامزن کرانے میں مدد دی۔پاکستان کو فیٹف گرے لسٹ سے…

انگلینڈ کی نیدرلینڈز کو 232 رنز کے بڑے مارجن سے شکست

انگلینڈ نے نیدرلینڈز کو پہلے ون ڈے میچ میں 232 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 498 رنز بنائے، جواب میں نیدرلینڈز کی پوری ٹیم 49.4 اوورز میں 266 رنز بنا کر آؤٹ…

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 8 ڈالر کی کمی کے ساتھ 109 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا ہے۔دوسری جانب لندن برینٹ 7 ڈالر کمی کے ساتھ 113 ڈالر فی…

ٹریفک حادثے میں زخمی دانیال عزیز کی سی ایم ایچ راولپنڈی منتقلی

لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما دانیال عزیز کو علاج کے لیے سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کردیا گیا۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دانیال عزیز کو خراب موسم کے باعث ایئر ایمبولینس پر روانہ نہیں کیا گیا، انہیں…

عمران خان سے اعجاز الحق کی ملاقات، مقتدر حلقوں سے بہتر تعلقات کی کوشش پر اتفاق

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان سے مسلم لیگ (ضیاء) کے سربراہ محمد اعجاز الحق نے بنی گالہ میں ملاقات کی۔ملاقات میں اس پر اتفاق کیا گیا کہ مقتدر حلقوں کے ساتھ بہتر تعلقات کے لیے کوشش کی جائے گی۔اس موقع…

ناصر حسین شاہ نے فواد چوہدری کو پی ٹی آئی کی تباہی کا ذمہ دار قرار دے دیا

سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری جیسے سیاسی فلسفی پی ٹی آئی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں۔انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری کی ملک میں مزید انتظامی یونٹس بنانے کی تجویز ان کی سیاسی پسماندگی کا ثبوت ہے۔صوبائی وزیر نے…

8 غیر ملکی سیاح رکشے پر خنجراب کے سفر کے لیے روانہ

برطانیہ سے آئے ہوئے 8 سیاحوں پر مشتمل رکشا ایڈونچر ٹیم اسلام آباد سے خنجراب پاس کے لیے روانہ ہوگئی۔ غیر ملکی سیاح شمالی علاقوں کی خوبصورتی سے محظوظ ہونے پاکستان پہنچے ہیں، جو اسلام آباد سے خنجراب پاس کا سفر بس یا ہوائی جہاز پر نہیں بلکہ…

دل میں سوراخ کے مرض میں مبتلا 9 افغان بچے الخدمت فاؤنڈیشن کے حوالے

افغان ہلال احمر کی جانب سے دل کے مرض میں مبتلا افغان بچوں کو علاج کے لیے پاکستان بھیجنے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وزارت اطلاعات امارت اسلامی افغانستان کے مطابق افغان ہلال احمر کے نائب سیکریٹری جنرل خالد احمد حامد نے طورخم…

برطانیہ کی لائبریری کو 48 سال بعد کتاب موصول

ایک برطانوی لائبریری کو کینیڈا سے موصول ہونے والے پارسل میں 48 سال بعد اپنی کتاب واپس مل گئی۔وینڈزورتھ لائبریریز نے ٹوئٹر پر بتایا کہ لندن کی ٹوٹنگ لائبریری کو کینیڈا سے ایک پیکٹ موصول ہوا جس میں رچرڈ براؤٹیگن کی کتاب A Confederate…

سول اور ملٹری ٹیم نے ایکشن پلان پر مضبوط عمل یقینی بنایا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے سول اور ملٹری ٹیم نے ایکشن پلان پر مضبوط عمل یقینی بنایا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ جی ایچ کیو میں قائم کور سیل اور قومی کوششوں سے یہ…

سیاحت کیلئے گلگت آنے والی ڈاکٹر نے سی پی آر دے کر لڑکے کو بچالیا

گلگت کے سیاحتی مقام وادی نلتر میں سیاح خاتون ڈاکٹر اور ان کے شوہر نے ڈوبنے والے لڑکے کو سی پی آر دے کر اس کی جان بچالی۔ 14جون کو نلتر ست رنگی جھیل میں مویشی چراتے ہوئے ایک لڑکا ڈوب گیا تھا۔ لڑکے کو بچانے کیلئے اس کے چچا زاد بھائی نے بھی…