جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

محکمہ تعلیم سندھ نے پہلی سے تیسری کلاس کے بچوں کو بغیر امتحان آگے بڑھانے کی ہدایت کردی

محکمہ تعلیم سندھ نے نجی اسکولوں کو پہلی سے تیسری کلاس کے بچوں کو امتحان کے بغیر آگے بڑھانے کی ہدایت کردی۔محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے حکم پر نجی اسکولوں کےلیے ہدایت جاری کی گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسٹیئرنگ کمیٹی نے ہدایت کی ہے کہ پہلی…

اقوام متحدہ امدادی پروگرام کے سربراہ ترکیہ و شام کا دورہ کریں گے

اقوام متحدہ کے امدادی پروگرام کے سربراہ مارٹن گریفیتھس ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہونے والی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے رواں ہفتے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا نیو یارک میں صحافیوں سے بات کرتے…

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی کی تصاویر مداحوں کی پسندیدہ بن گئیں

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی کی تصاویر کو مداحوں نے رنبیر اور عالیہ، کترینہ اور وکی کوشل کی شادی کی تصاویر سے زیادہ پسند کیا ہے۔نئے رومانوی جوڑے نے جیسلمیر کے سوریاگڑھ محل میں شادی کی۔انسٹاگرام پر کیارا ایڈوانی نے شادی کی…

شبلی فراز نے 22 اگست 2022 کو عمران باجوہ خفیہ ملاقات کی تصدیق کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فراز نے 22 اگست 2022 کو عمران خان اور اس وقت کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی خفیہ ملاقات کی تصدیق کردی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ آئندہ عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹ صرف وفادار اور مخلص لوگوں…

چیف جسٹس کا تبصرہ عمران خان کے موقف کو تقویت پہنچاتا ہے، عرفان صدیقی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات پر عدالتوں کے تبصرے قومی مفاد میں نہیں ہیں۔ چیف جسٹس کا آج کا تبصرہ عمران خان کے موقف کو تقویت پہنچاتا ہے۔اپنے بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ چیف جسٹس نے…

بھارتی و آسٹریلوی کمنٹیٹرز کی آن کیمرا نوک جھونک

بارڈر گواسکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران بھارتی کمنٹیٹر دنیش کارتھک اور آسٹریلین کمنٹیٹر مارک وا میں نوک جھونک ہوئی جسے کیمرے نے ریکارڈ کرلیا۔واضح رہے کہ ناگپور پچ کو آسٹریلینز نے ٹیمپر کہا تھا تاہم اسی وکٹ پر آسٹریلین کپتان پیٹ…

آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کو تبدیل کردیا گیا

انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی) خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کو تبدیل کر دیا گیا۔اختر حیات گنڈا پور نئے آئی جی خیبر پختونخوا تعینات کردیے گئے، جس کا  نوٹیفکیشن  بھی جاری کردیا گیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو نئے آئی جی کے پی کیلئے تین ناموں کی…

ضعیف خاتون و نابینا بہن کے ساتھ 4 کروڑ سے زائد کے فراڈ کیس میں اہم پیشرفت

بینک ملازم کی جانب سے 82 سال کی ضعیف خاتون اور ان کی نابینا بہن کے ساتھ 4 کروڑ سے زائد کے فراڈ سے متعلق کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔بینکنگ کورٹ میں ہونے والی سماعت کے دوران ملزم کی جانب سے رقم اور سونا واپس کر دیا گیا، عدالت نے کیس…

امریکا کی ایران کے خلاف نئی پابندیاں، 9 پیٹروکیمیکل کمپنیاں شامل

امریکا نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق نئی امریکی پابندیوں میں ایران کی 9 پیٹروکیمیکل کمپنیاں شامل ہیں۔ واشنگٹن سے امریکی محکمہ خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق سنگاپور اور ملائیشیا میں ایران سے تعلق رکھنے…

سونے کی قیمت میں آج 3300 روپے کی بڑی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3300 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔رواں ہفتے کے چار کاروباری دنوں میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 9800 روپے کم ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ…

میرے اور اہلِ خانہ کیلئے آج ایک مبارک دن ہے، شاداب خان

قومی کرکٹر شاداب خان نے اپنی بارات کی تصاویر شیئر کردیں۔ دلہے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے سب سے پہلے اللّٰہ کا شکر ادا کیا۔ انہوں نے تحریر کیا کہ ’آج کا دن میرے اور میرے اہلِ خانہ کے لیے ایک مبارک دن ہے۔…

صدر کی عمران خان سے ملاقات، انتخاب کی تاریخ نہ دینے پر اظہارِ تشویش

صدر مملکت عارف علوی نے لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں صدر عارف علوی کے آئینی اختیار پر بھی مشاورت کی گئی، الیکشن کمیشن کی…

امریکا: غلط آرڈر دینے پر صارف نے ریسٹورنٹ ملازم کو گولی مار دی

امریکی ریاست میساچوسیٹس میں ایک ریسٹورنٹ کے 16 سالہ ملازم کو صارف نے غلط مشروب دینے پر گولی مار دی۔یہ واقعہ منگل کو ریسٹورنٹ کے ڈرائیو تھرو میں پیش آیا، واقعے کے کچھ ہی دیر بعد پولیس پہنچ گئی تھی۔گولی کا نشانہ بننے والے ملازم کو اسپتال…

جڑواں شہروں میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، سی ٹی ڈی پنجاب

سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے نے راولپنڈی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے جڑواں شہروں میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ نا کام بنا دیا، اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار کرکے ان سے تفتیش شروع کر دی۔ترجمان سی ٹی…

خیبر پختونخوا: قومی اسمبلی کی 16 نشستوں پر ضمنی انتخابات 19 مارچ کو ہوں گے

خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کی 16 نشستوں پرضمنی الیکشن 19 مارچ کو ہوگا۔الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق ضمنی انتخابات کے دوسرے مرحلہ میں کاغذات نامزدگی کل سے 14 فروری تک جمع کیے جاسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق جانچ پڑتال 18 فروری تک…

اسٹیٹ بینک زر مبادلہ ذخائر 2 ارب91 کروڑ 67 لاکھ ڈالر رہ گئے

اسٹیٹ بینک بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے پاس زر مبادلہ ذخائر 2 ارب91 کروڑ 67 لاکھ ڈالر رہ گئے۔اسٹیٹ بینک نے 3 فروری تک زر مبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ گزشتہ ہفتے میں پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر 17 کروڑ ڈالر کم ہوئے، یہ کمی…

مختلف شہروں میں پیٹرول کا بحران شدید ہوگیا

مختلف شہروں میں پیٹرول کا بحران شدید ہوگیا، کئی اسٹیشنز پیٹرول کی قلت کے باعث بند ہیں، جن اسٹیشنز پر ترسیل جاری ہے وہ مہنگے دام پیٹرول فروخت کر رہے ہیں، شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے، انتظامیہ پیٹرول ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں کر…

پاکستان میں آئین کی بالا دستی کا راستہ صرف عدلیہ کے پاس ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آئین کی بالا دستی کا راستہ صرف عدلیہ کے پاس ہے، موجودہ حکومت انتخابات کروانے میں سنجیدہ نہیں، بروقت انتخابات کے انعقاد کیلئے صرف عدلیہ سے امید ہے۔زمان پارک…