کراچی ایئر پورٹ پر FIA امیگریشن کی کارروائیاں، برطانوی شہری سمیت 5 ملزمان گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے چند گھنٹوں کے دوران کراچی ایئرپورٹ سے جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والے افغان نژاد برطانوی شہری اور 2 ایجنٹوں سمیت 5 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ملزمان کو تفتیش کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل…
نواز شریف کا ثاقب نثار کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کردیا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے اپنے دور کے اقدامات کو ناقابل معافی قرار…
حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کی کامیابی کے لئے پُرامید ہوں، صدر عار علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وہ حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کی کامیابی کے لئے پُرامید ہیں۔ صدر عارف علوی کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن تو بہرحال ہونے ہی ہیں، نہ ہونے کا کوئی ٹھوس جواز نہیں۔ پاک فوج کی جانب سے ایک مرتبہ پھر کہا گیا…
پاک نیوزی لینڈ سیریز کا تیسرا ون ڈے کل ہوگا، دونوں ٹیمیں جیت کیلئے پُرعزم
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل کل کراچی میں کھیلا جائے گا۔ شاہینوں کو پانچ میچز کی سیریز اپنے نام کرنے کےلیے مزید ایک کامیابی درکاد ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ون ڈے سیریز کی تیاریوں میں…
اتفاق ہوچکا الیکشن ایک ہی دن ہونے میں بہتری ہے، اسحاق ڈار
وزیر خزانہ اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کے رکن اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اتفاق ہوچکا ہے کہ الیکشن ایک ہی دن ہونے میں بہتری ہے۔ نگراں حکومت کی موجودگی میں ملک میں الیکشن ہوں گے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات کے تیسرے دور کے اختتام پر…
انتخابات کی تاریخ پر اتفاق رائے نہ ہوسکا، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات میں انتخابات کی تاریخ پر اتفاق رائے نہ ہوسکا۔ حکومتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات کے تیسرے دور کے اختتام پر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو…
پیپلز پارٹی بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں دھاندلی سے اپنا میئر لانا چاہتی ہے ،حافظ نعیم
کراچی :امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی بلدیاتی انتخابات کروانا ہی نہیں چاہتی تھی انتخابات ہوئے توآر اوز اور ڈی آراوز کے ذریعے نتائج تبدیل کروائے،اب بلدیاتی انتخابات کے…
سیاسی لوگ انصاف نہیں، من پسند فیصلے چاہتے ہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے عدالتی اختیارات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ سیاسی لوگ انصاف نہیں من پسند فیصلے چاہتے ہیں۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ…
پی ڈی ایم جماعتوں کا توہینِ پارلیمنٹ بل لانے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومتی اتحاد پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے توہینِ پارلیمنٹ بل لانے کا فیصلہ کرلیا۔
میڈیا ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کی جماعتوں کے توہینِ پارلیمنٹ بل سے متعلق قومی اسمبلی استحقاق…
کابل سے کلکتہ تک کوئی ٹریڈ بیریئر نہیں ہونے چاہئیں، مصطفی نواز کھوکھر
سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ کابل سے کلکتہ تک کوئی ٹریڈ بیریئر نہیں ہونا چاہیے۔ایک بیان میں پیپلز پارٹی کے سابق رہنما نے کہا کہ جب تک کوئٹہ سے تہران تک نقل وحمل کی مکمل آزادی نہیں ہوگی، اُس وقت تک ہم پاکستان کو آگے نہیں…
کراچی کی آبادی 1 کروڑ 79 لاکھ 65 ہزار شمار کی جاچکی، ڈائریکٹر ادارہ شماریات سندھ
کراچی کی آبادی 1 کروڑ 79 لاکھ 65 ہزار سے زائد شمار کی جاچکی ہے۔ڈائریکٹر ادارہ شماریات سندھ منور علی گھانگرو نے جیو نیوز کو سندھ میں آبادی سے متعلق اعداد شمار پیش کیے۔ڈیجٹیل مردم شماری کے آج جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق اندرون…
آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات
سابق صدر اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (پی پی پی پی) آصف زرداری نے سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال…
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
ملک میں آج سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 21 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونا 1286 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 89 ہزار…
کراچی والوں کی ناجائز گنتی نہیں مانگ رہے، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی والوں کی ناجائز گنتی نہیں مانگ رہے ہیں۔ادارہ نور حق میں نیوز کانفرنس کے دوران حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ہم تو کہہ رہے ہیں کراچی میں ایک آدمی بھی زیادہ نہ گنیں۔انہوں نے مزید…
دوحہ اجلاس افغان حکومت کے نمائندوں کے بغیر غیر موثر ہے، ترجمان طالبان
افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے دوحہ میں اقوام متحدہ کی میزبانی میں افغانستان سے متعلق ہونے والے اجلاس کے بارے میں کہا ہے کہ کوئی بھی اجلاس افغان حکومت کے نمائندوں کے بغیر غیر موثر ہے۔انہوں نے اجلاس میں افغان نمائندوں کو مدعو نہ کیے…
قوم کو ماموں بنانے والے سپریم کورٹ کے مامے نہ بنیں، رانا ثناء
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ قوم کو ماموں بنانے والے سپریم کورٹ کے مامے نہ بنیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے بشریٰ بی بی کی طرف سے مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلان کردیا۔پی ٹی…
بھارت جانے کا چانس ملے تو ضرور جانا چاہیے، شہباز سینئر
پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپئن شہباز سینئر نے کہا ہے کہ بھارت جانے کا چانس ملے تو ضرور جانا چاہیے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز سینئر نے کہا کہ ہاکی میں پاکستان کی کوئی صورتحال نہیں بدلی۔انہوں نے مزید کہا کہ کامن…
این ایچ ایس اور حکومت کے درمیان تنخواہ کا تنازع طے پا گیا
نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) اور برطانوی حکومت کے درمیان تنخواہ کا تنازع طے پا گیا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے 10 لاکھ سے زائد ورکرز کی تنخواہوں میں 5 فیصداضافے کی پیشکش کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق این ایچ ایس یونینز نے…
جی20 اجلاس کے وقت وادی کے لوگ گھروں میں محصور نظر آئیں گے، عمر عبداللّٰہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے جی 20 اجلاس کرانے پر مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللّٰہ نے مودی سرکار پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ جی 20 تماشے کی وجہ سے سری نگر میں اُدھم مچی ہوئی ہے۔ اجلاس کے وقت وادی میں لاک ڈاؤن اور لوگ…
کوئی خوش فہمی میں نہ رہے، جان لیں کراچی کا میئر جیالا ہوگا، مرتضیٰ وہاب
سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کوئی خوش فہمی میں نہ رہے، جان لیں کراچی کا میئر جیالا ہوگا کیوں کہ کراچی کے عوام نے پیپلز پارٹی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔وہ جامعہ کراچی میں اطالوی جامعہ اور جامعہ کراچی…