راشد لطیف کی کرکٹ میں سیاسی عمل دخل پر سخت تنقید
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور تجزیہ کار راشد لطیف نے کہا ہے کہ کرکٹ کے الیکشن میں اندھا پیسا چلتا ہے۔راشد لطیف نے کرکٹ میں ہونے والی سیاسی عمل دخل پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے جنرل الیکشن میں کچھ نہیں ہوتا جو کرکٹ الیکشن میں…				
پیپلز بس سروس کیلئے موبائل اپلیکیشن کا افتتاح
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ لیڈر شپ کی ہدایت پر پیپلز بس سروس موبائل اپلیکیشن لانچ کردی گئی۔شرجیل میمن نے پیپلز بس سروس موبائل اپلیکیشن کی افتتاحی تقریب میں  کہا کہ پیپلز بس سروس کی تمام معلومات ایپ میں دستیاب ہوں…				
وفاقی پولیس نے مولانا عبدالعزیز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
وفاقی پولیس نے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف دہشتگردی سمیت 8 سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق وفاقی پولیس نے مولانا عبدالعزیز  کے خلاف دہشتگری کی دفعات کے تحت تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کیا ہے،…				
آپ کہتے ہیں میں اس بار اپنا حلف توڑ دوں؟ جسٹس فائز عیسیٰ کا اعتزاز احسن سے مکالمہ
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران اعتزاز احسن نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ میرے چھوٹے بھائی ہیں، اگر میں اتفاق بھی کروں تو کہوں گا آپ بینچ میں بیٹھ جائیں۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…				
ملک کی آبادی بڑھتی جا رہی ہے، جس کا اثر وسائل پر ہورہا ہے، ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو
وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی آبادی بڑھتی جا رہی ہے، جس کا اثر وسائل پر ہورہا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ملک میں بیروزگاری بڑھ رہی ہے، وسائل کی کمی کے باعث ماں کی زندگی کو خطرہ لاحق ہونے کے…				
بھارت میں انتہائی مطلوب بندر کو پکڑ لیا گیا
بھارت میں انتہائی مطلوب بندر کو پکڑ لیا گیاجس کو پکڑنے کے لیے 21 ہزار روپے انعام بھی مقرر کیا گیا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں 2 ہفتوں سے خوف پھیلانے اور 20 لوگوں پر حملہ کرنے والے بندر کے سر کی قیمت 21 ہزار روپے رکھ…				
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت کا دوبارہ آغاز
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کا دوبارہ آغاز ہو گیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے۔جسٹس فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق مسعود بینچ کا حصہ نہیں ہیں۔جسٹس منصور علی…				
عدلیہ سے اپیل ہے کچھ تو لحاظ کریں، خواجہ آصف
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ سے اپیل ہے کچھ تو لحاظ کریں اور کچھ ورثہ چھوڑ جائیں کہ آپ کو یاد کیا جائے۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سیاسی مقاصد کے لیے ملک کی عزت و وقار کو داؤ پر نہ…				
میٹا نے ریلز میں اشتہارات اور میوزک ٹول سمیت کئی سہولیات پیش کردیں
مینلوپارک: میٹا نے گزشتہ برس مختصر ویڈیو پرمبنی ریلز پیش کی تھیں جو تیزی سے مقبول ہورہی ہیں۔ اب کچھ نئی ریلز میں اشتہارات کے آپشن نمایاں نظرآرہے ہیں جو بی ٹا ٹیسٹنگ کو ظاہر کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ تشہیر کے لیے میوزک ٹول کا اضافہ بھی کیا…				
یونان کشتی حادثہ: ’جس دن میرے بیٹے کو کشتی پر بٹھایا گیا وہ آٹھ دنوں کا بھوکا تھا‘
یونان کشتی حادثہ: ’جس دن میرے بیٹے کو کشتی پر بٹھایا گیا وہ آٹھ دنوں کا بھوکا تھا‘،تصویر کا کیپشنمحمد شمریز کی والدہ صابر بیگم کو ایسا لگتا ہے کہ شاید اگر وہ پہلے چلے جاتے تو اس کشتی پر نہ ہوتے جس کو حادثہ پیش آیا مضمون کی تفصیلمصنف,…				
لاپتہ ٹائٹن آبدوز کے کپتان سٹاکٹن رش جو فائٹر پائلٹ بننا چاہتے تھے
لاپتہ ٹائٹن آبدوز کے کپتان سٹاکٹن رش جو فائٹر پائلٹ بننا چاہتے تھے،تصویر کا ذریعہReutersایک گھنٹہ قبل’میں کیپٹن کرک (سٹار وارز فلم کا کردار) جیسا بننا چاہتا ہوں۔۔۔ زندگی کے نئے طریقے دریافت کرنا چاہتا ہوں۔۔۔ میں پچھلی سیٹ کا مسافر نہیں…				
ٹائٹن آبدوز میں تقریباً پانچ گھنٹے کی آکسیجن باقی، ریسکیو ٹیم کو کیا مشکلات درپیش ہیں؟
ٹائٹن آبدوز کو ڈھونڈنے کے لیے جدید ترین سائنسی آلات استمعال کرنے والی ریسکیو ٹیموں کی تلاش کہاں تک پہنچی؟مضمون کی تفصیلمصنف, وژوئل جرنلزم ٹیمعہدہ, بی بی سی نیوز3 منٹ قبلبحرِ اوقیانوس کی گہرائیوں میں لاپتہ ہونے والی آبدوز کی تلاش میں شامل!-->…				
یوکرینی خاتون اوّل کا روسی صدر پیوٹن کو جواب
یوکرین کی خاتون اوّل اولینا زیلنسکا نے روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نہیں جانتی کہ سیاسی تناظر میں آپ کسی کی نسل پر بھی بحث کر سکتے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے گزشتہ ہفتے اپنے بیان میں یوکرینی صدر…				
ہتھنی نورجہاں کی دیکھ بھال میں غفلت کے الزام پر نکالے ڈائریکٹر زو دوبارہ تعینات
کراچی کے چڑیا گھر میں ہتھنی نورجہاں کی دیکھ بھال میں غفلت کے الزام پر نکالے گئے ڈائریکٹر زو خالد ہاشمی کو دوبارہ تعینات کردیا گیا۔کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) نے یکم مارچ کے بعد کی گئی تمام تقرری، پوسٹنگ اور تبادلے منسوخ کردیے۔…				
ایل این جی کارگو پاکستان پہنچنے سے گیس بحران ٹل گیا
ایل این جی کارگو پاکستان پہنچنے سے گیس بحران ٹل گیا۔ پاور اور کھاد سمیت تمام صنعتوں کی گیس مکمل بحال کردی گئی جبکہ گھریلو صارفین کے لیے بھی گیس کا پریشر بہتر ہونے لگا ہے۔سوئی ناردرن حکام کے مطابق ایل این جی سسٹم میں شامل ہونے سے بحران ٹل…				
پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز سے متعلق عمر اکمل کی پیش گوئی
ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے پاک سری لنکا سیریز سے متعلق پیش گوئی کردی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل نے کہا کہ  پاکستان ٹیسٹ ٹیم سری لنکا میں سیریز جیت سکتی ہے۔عمر اکمل نے کہا کہ سری لنکا میں ٹیسٹ اور ون ڈے کے لیے کنڈیشنز مشکل…				
ماضی میں ٹائٹن آبدوز میں 4 مرتبہ سوار ہونے والے شخص نے اپنے تجربات بیان کردیے
ٹائٹن آبدوز میں 4 مرتبہ سوار ہو کر سمندر کی گہرائیوں میں جانے والے ایک شخص نے اس آبدوز سے متعلق اپنے تجربات بیان کر دیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس آبدوز میں ماضی میں 4 مرتبہ سفر کرنے والے اور ٹائی ٹینک کے ملبے تک جانے والے مسافر مائیک…				
یونان کشتی حادثے کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے صدر مملکت سمیت دیگر حکام کو خط لکھتے ہوئے یونان کشتی حادثے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔خط کے متن کے مطابق کئی ایسے حادثے پیش آئے ہیں لیکن اصل ملزمان بے نقاب نہیں ہو سکے۔جوڈیشل ایکٹوازم…				
مصنوعی دودھ پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ
ماہرین صحت اور اراکین پارلیمنٹ نے بچوں کے مصنوعی دودھ پر بھاری ٹیکس اور درآمد پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔وفاقی وزارت صحت کی جانب سے اراکین پارلیمنٹ کے لیے منعقدہ آگاہی سیشن میں صرف ایک سینیٹر نے شرکت کی۔سینیٹر سحر کامران کا…				
سینیٹ سیلری بل پر حیرانی ہوئی، ایسی مراعات صدر، وزیرِ اعظم کو بھی حاصل نہیں، قمر زمان کائرہ
وزیرِ اعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سینیٹ سیلری بل پر حیرانی ہوئی، ایسی مراعات صدر اور وزیرِ اعظم کو بھی حاصل نہیں۔ایک بیان میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سیاسی جماعتوں میں اختلافات ہوتے ہیں، بجٹ پر مسئلہ تھا وہ حل ہو گیا۔انہوں…				
