جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر انکوائری کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی سائفر انکوائری کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت کر رہے ہیں۔سماعت کے دوران پی ٹی آئی چیئرمین کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا کہ ہماری درخواست پر 2…

امریکی صدر جو بائیڈن کی سائیکلنگ کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

امریکی صدر جو بائیڈن کی خاتون اوّل جل بائیڈن کے ہمراہ سائیکلنگ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔حال ہی میں جو بائیڈن اور جِل بائیڈن ریاست ڈیلاویئر میں ریہوبوتھ ساحل کی دلکش سڑکوں پر سائیکلنگ کے لیے نکلے تو مقامی لوگ اپنے جوش…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان ٹیم بھارت پہنچ گئی

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے پاکستان ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے بھارت میں داخل ہوگئی۔پاکستان ہاکی ٹیم اب امرتسر سے براستہ دلی چنئی پہنچے گی جہاں چیمپئنز ٹرافی 3 اگست سے شیڈول ہے۔پاکستان کی 18 رکنی ٹیم کی قیادت عمر بھٹہ کر رہے…

بارکھان، کوچ اور گاڑی میں ٹکر، 6 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے رکھنی میں کوچ اور گاڑی میں ٹکر ہونے کے باعث 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق رکھنی حادثے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔بشکریہ…

پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے اضافہ کردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 90 پیسے کا اضافہ کر دیا۔پیٹرول کی قیمت19روپے 95 پیسے اضافے سے 272 روپے 95 پیسے ہو گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت 19روپے 90 پیسے اضافے سے نئی قیمت 273 روپے 40 پیسے…

اقوام متحدہ کی باجوڑ میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے باجوڑ میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔سلامتی کونسل نے  دہشت گردوں، ان کے پشت پناہوں اور سہولت کاروں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے دہشت گردی کی روک تھام کے لیے دیگر…

نواز شریف کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا ازالہ الیکشن سے قبل ہونا چاہیے، طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جو زیادتیاں نواز شریف اور ن لیگ کے ساتھ ہوئیں ان کا ازالہ الیکشن سے قبل ہونا چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ نگراں وزیراعظم کے لیے متفقہ نام…

ڈالر سستا ہونے کے بعد کتنے کا ہو گیا؟

کاروباری ہفتے کے دوسرے دن کے آغاز پر ڈالر کچھ پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 39 پیسے سستا ہو کر 286 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہو کر 290…

رضوانہ نے آنکھیں کھولنا شروع کی ہیں، سانس لینے میں مشکلات

لاہور میں تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ نے آنکھیں کھولنا شروع کی ہیں جبکہ اُس کو سانس لینے میں مشکلات ہیں۔لاہور میں تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ جنرل اسپتال میں زیر علاج ہے، رضوانہ کیلئے قائم کئےگئے میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسر جودت…

معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے پھر ریٹائرمنٹ لے لی

انگلینڈ کے آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ایک بار پھر ریٹائرمنٹ لے لی۔معین علی 2021 کے سیزن کے اختتام پر ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے تھے لیکن پھر رواں سال ایشز سیریز سے کچھ دن قبل انگلش اسپنر جیک لیچ کی انجری کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم…

معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے پھر ریٹائرمنٹ لے لی

انگلینڈ کے آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ایک بار پھر ریٹائرمنٹ لے لی۔معین علی 2021 کے سیزن کے اختتام پر ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے تھے لیکن پھر رواں سال ایشز سیریز سے کچھ دن قبل انگلش اسپنر جیک لیچ کی انجری کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم…

لبنان، فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں جھڑپ،11 افراد ہلاک

لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں جھڑپ کے دوران11 افراد ہلاک ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق عین الحلوہ کیمپ میں 2 فلسطینی گروپوں میں جھڑپ اتوار کی شام ہوئی۔جھڑپوں میں ہلکے ہتھیاروں اور راکٹ لانچرز کا استعمال کیا گیا، جبکہ پناہ گزین کیمپ کے…

قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات، OIC کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی ورچوئل اجلاس

قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی ورچوئل اجلاس بلایا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم کا 18 واں اجلاس سعودی عرب اور عراق کی درخواست پر بلایا گیا۔وزیر…

رواں ماہ میں دو سپر مون ہوں گے

رواں ماہ میں دو سپر مون ہوں گے، پہلا نظارہ آج اور دوسرا 30 اگست کو ہوگا۔ماہر فلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ آج چاند زمین کے انتہائی قریب  اور معمول سے 14 فیصد بڑا اور 30 فیصد روشن نظر آئے گا۔واضح رہے کہ ایک ماہ میں دوبار فل…

برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کا وفد آج پاکستان پہنچےگا

برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کا اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچے گا۔ذرائع کے مطابق برطانوی وفد پاکستانی ایئرپورٹ سے برطانیہ جانے والی پروازوں کے انتظامات کا جائزہ لے گا۔پاکستانی ایئرپورٹس پر چیک ان، سیکیورٹی، امیگریشن اور بورڈنگ کا جائزہ…

ملک امجد زبیر ٹوانہ کو نیا ایف بی آر چیئرمین مقرر کیے جانے کا امکان

ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 21 کے آفیسر ملک امجد زبیر ٹوانہ کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا نیا چیئرمین مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ملک امجد زبیر ٹوانہ ممبر ان لینڈ ریونیو آپریشن کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں جبکہ عاصم احمد چیئرمین ایف بی آر…

سندھ بھر کے نجی و سرکاری اسکول اور کالجز آج سے کھل گئے

سندھ بھر کے نجی و سرکاری اسکول اور کالجز 2 ماہ کی چھٹیوں کے بعد آج سے کھل گئے۔تعطیلات کے بعد پہلے دن تعلیمی اداروں میں طلبا کی حاضری معمول سے کم رہی۔موسم گرما کی 2 ماہ کی تعطیلات کے بعد تعلیمی اداروں میں آج سے نئے تعلیمی سال کا آغاز بھی…

’باخموت کے بھوت‘ کے نام سے مشہور یوکرینی نشانے باز کون ہیں؟

’باخموت کے بھوت‘ کے نام سے مشہور یوکرینی نشانے باز کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہMOOSE CAMPBELL/BBCمضمون کی تفصیلمصنف, جوناتھن بیلے عہدہ, دفاعی نامہ نگار، باخموت9 منٹ قبلیوکرین کی افواج ملک کے مشرق میں واقع باخموت شہر پر دوبارہ قبضہ کرنے کی کوشش

انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال، طالبان پالیسیاں واپس لیں، امریکا

امریکی حکام نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان میں انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال کے خاتمے کے لیے اپنی پالیسیاں واپس لیں۔دوحہ میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان دو روزہ ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق امریکی حکام…