رضوانہ تشدد کیس، وفاقی پولیس کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش
سول جج کی اہلیہ کے گھریلو ملازمہ پر تشدد کے کیس میں وفاقی پولیس مختلف پہلوؤں سے تفتیش کر رہی ہے۔ذرائع کے مطابق رضوانہ کو ملازمت پر رکھوانے والے ٹھیکیدار مختار کو بھی شامل تفتیش کر لیا گیا ہے جبکہ رضوانہ کو ابتدائی طبی امداد دینے والے…
مکی آرتھر کا ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے دوران موجود ہونے کا پلان
قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کا ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے دوران موجود ہونے کا پلان بنایا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق مکی آرتھر کے افغانستان سیریز کے دوران سری لنکا پہنچنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، ان کا 23 اگست سے 3 ستمبر تک…
ہمیں جتنی یکجہتی کی ضرورت اب ہے، پہلے کبھی نہ تھی، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمیں پاکستان کو مشکلات سے نکال کر خوشحالی کی طرف لےجانا ہے، آج جتنی قومی یکجہتی اور اتفاق کی ضرورت ہے پہلے کبھی نہ تھی۔شہباز شریف نے وزیر اعظم ہاؤس کے عملے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی امور میں آپ…
قومی اسمبلی کے بعد وفاقی کابینہ بھی تحلیل کردی گئی
ملک میں قومی اسمبلی کے بعد وفاقی کابینہ بھی تحلیل کردی گئی۔کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کی تحلیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی 83 رکنی کابینہ کو ڈی نوٹیفائی کردیا گیا ہے۔اس حوالے سے 33 وفاقی وزرا، 7 وزیرِ…
بشریٰ بی بی وکلاء کے ہمراہ اٹک جیل پہنچ گئیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی وکلاء کے ہمراہ اٹک جیل پہنچ گئیں۔جیل انتظامیہ نے بشریٰ بی بی کو چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دے دی۔بشریٰ بی بی 4 گاڑیوں پر مشتمل قافلے کے ساتھ اٹک جیل پہنچیں، پولیس…
فیس بُک میسنجر پر میسجز کرنا اب ناممکن ہوگا
کیلیفورنیا: میٹا صارفین 2016 سے اینڈرائیڈ میسجنگ ایپ میسنجر کو بطور SMS ایپ کے طور پر استعمال کر رہے ہیں لیکن اب یہ فیچر اگلے ماہ سے ختم کیا جارہا ہے۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ صارفین جو ایس ایم ایس یا ایم ایم ایس میسجز کے لیے …
امریکا کا سعودی عرب کیساتھ مضبوط دفاعی تعلقات کے عزم کا اعادہ
امریکا نے سعودی عرب کے ساتھ مضبوط فوجی تعلقات کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق پینٹاگون کے اعلیٰ پالیسی چیف اور سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ عبدالرحمٰن کی فون پر گفتگو ہوئی ہے۔اس حوالے سے امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان کا…
ایران میں سعودی عرب کے سفارتخانے نے 7 سال بعد کام کا باقاعدہ آغاز کردیا، سعودی میڈیا
ایران کے دارالحکومت تہران میں سعودی عرب کے سفارت خانے نے 7 سال بعد دوبارہ کام شروع کردیا۔رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے اس اقدام کی سرکاری تصدیق نہیں کی گئی ہے۔واضح رہے کہ جون میں ایران نے سعودی دارالحکومت ریاض میں اپنے سفارت خانے…
ایکواڈور کے صدارتی امیدوار الیکشن سے 10 دن پہلے قتل
ایکواڈور کے صدارتی امیدوار فرنینڈو ولاسینسیو کو انتخابی ریلی کے دوران قتل کردیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق صدارتی امیدوار کو ریلی کے بعد کار میں بیٹھتے وقت ایک شخص نے سر میں گولی ماری۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فرنینڈو ولاسینسیو ایکواڈور کی…
جاپانی بچوں کی شہزادہ ہیری سے شادی کی انگوٹھی دکھانے کی فرمائش، ویڈیو وائرل
برطانوی شہزادہ ہیری کے دورۂ جاپان سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔سوشل میڈیا پر شہزادہ ہیری کے 2019ء میں کیے گئے جاپان کے دورے سے ایک پرانی ویڈیو نے دوبارہ صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طلبہ کا…
کراچی: نوجوان قتل کیس، پولیس افسر کا بیٹا 9 سال بعد بری
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس افسر کے بیٹے کےخلاف قتل کے مقدمے کا 9سال بعد سمجھوتے پر اختتام ہوگیا، سندھ ہائی کورٹ نے نوجوان قتل کیس میں ملزم سلمان ابڑو سمیت دیگر ملزمان کو بری کر دیا۔ڈیفنس میں پولیس افسر کے بیٹے کے خلاف نوجوان کے قتل…
کرسٹیانو رونالڈو نے غلطی سے عربی صحافی کو کال کردی، آڈیو وائرل
عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے غلطی سے عربی صحافی حلیمہ بولند کو کال کردی۔سعودی فرنچائز النصر کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے غلطی سے اپنے دوست کے بجائے سابق مِس عرب اور صحافی حلیمہ بولند کو کال کردی جس کے بعد ان…
انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 50 پیسے کا ہوگیا
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 4 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 287 روپے 50 پیسے ہوگئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر گزشتہ روز 287.46 روپے پر بند ہوا تھا۔علاوہ ازیں گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 100 انڈیکس 797 پوائنٹس…
ایشیا کپ کے میچز کیلئے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کام تیزی سے جاری
ایشیا کپ کے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والے میچز کے لیے گراؤنڈ اور پچز کی تیاری کا کام تیزی سے جاری ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور نے ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہونے والے ایشیا کپ کے 3 میچز کی میزبانی کرنی ہے۔ان میچز کے لیے قذافی اسٹیڈیم اور اس کی…
سیاسی جماعتوں کو الیکشن سے نہیں بھاگنا چاہیے، فیصل کریم کنڈی
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہمیں جلد از جلد الیکشن میں جانا چاہیے، سیاسی جماعتوں کو الیکشن سے نہیں بھاگنا چاہیے۔ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیرِ اعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ناموں پر مشاورت سے…
ورلڈکپ میچز کی میزبانی کرنے والے بھارتی اسٹیڈیم میں آگ لگ گئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میچز کی میزبانی کرنے والے بھارتی اسٹیڈیم میں آگ لگ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ سے پہلے کولکتہ کے ایڈن گارڈنز اسٹیڈیم میں تعمیراتی کاموں کے دوران آگ لگ گئی۔آگ کھلاڑیوں کے ڈریسنگ روم میں…
وڈیو کے مطابق بچی کو والدہ کے حوالے صحیح سلامت کیا گیا، وکیلِ صفائی
گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس میں سول جج کی اہلیہ کو جج شائستہ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ وکیل صفائی نے کہا وڈیو میں بچی کو صحیح سلامت والدہ کے حوالے کیا گیا ہے، رضوانہ کی والدہ بولیں ڈرائیور کے دھمکانے پر ڈر گئی تھی۔سماعت کے دوران جج…
کچھ قوتیں اب بھی چیئرمین پی ٹی آئی کو بچانے کیلئے سرگرداں ہیں، جاوید لطیف
مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں اب بھی چیئرمین پی ٹی آئی کو بچانے کیلئے سرگرداں ہیں۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ کچھ لوگ غیر ملکی سازشوں کے آلہ کار بنے۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ نے جمہوریت…
سمندری طوفان خانون جنوبی کوریا کے ساحلی شہر سے ٹکرا گیا
سمندری طوفان خانون جاپان کے بعد جنوبی کوریا کے جنوبی ساحلی شہر بوسن سے ٹکرا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طوفان کے زیرِ اثر طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کی وجہ سے سمندر میں طغیانی آگئی۔رپورٹس کے مطابق طوفان کے پیشِ نظر جنوبی کوریا…
وزیر اعظم نے دستخط کرکے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری صدر کو ارسال کردی
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کرکے صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوادی ہے۔
میڈیا ذرائع کےمطابق صدر آئین کے آرٹیکل 58 کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس…