جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی سی بی کی منانے کی کوششیں ناکام، عائشہ نسیم کا کرکٹ سے علیحدگی کا فیصلہ

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نوجوان بیٹر عائشہ نسیم نے کرکٹ سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی کوشش تھی کہ جارح مزاج کرکٹر فیصلہ واپس لے لیں، تاہم پی سی بی کی کوششیں کامیاب نہ ہوسکیں۔ ذرائع نے بتایا کہ عائشہ نسیم نے…

ایشیا کپ کرکٹ: پی سی بی کا وفد سری لنکا پہنچ گیا

ایشیا کپ کرکٹ کے انعقاد کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا وفد سری لنکا پہنچ گیا۔پی سی بی کا وفد کینڈی اور کولمبو کے اسٹیڈیمز کا دورہ کرے گا، ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کا وفد پہلے ہی سری لنکا میں موجود ہے۔پی سی بی کے مطابق…

نایاب نسل کی گلابی ڈولفنز کی ویڈیو وائرل

پچھلے ہفتے نایاب نسل کی دو گلابی ڈولفنز امریکی ریاست لوزیانا کے پانیوں میں تیرتی ہوئی پائی گئیں۔تھرمن گسٹن نامی شخص نے ڈولفنز کی ویڈیو بنائی، جو پچھلے 20 برس سے ماہی گیری کر رہا ہے۔12 جولائی کے دن تھرمن کو خلیج میکسیکو کے قریب پانی میں…

شانگلہ: جیپ کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 2 زخمی

ضلع شانگلہ کے علاقے چکیسر میں جیپ گہری کھائی میں گرگئی، حادثے میں تین خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ریسکیو کے مطابق جیپ میں سوار افراد چکیسر سے الپوری جا رہے تھے کہ راستے میں تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہو ئے ان کی گاڑی…

چین اور پاکستان کا سی پیک پر کام کی رفتار تیز کرنے پر اتفاق

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی ناظم الامور پانگ چنگشوئی سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر سی پیک منصوبوں پر کام کا جائزہ لیا گیا۔وزارت منصوبہ بندی و ترقی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چین، پاکستان اقتصادی راہداری کے…

اسمبلیاں 8 اگست کو تحلیل کی جا رہی ہیں، راجہ ریاض

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ اسمبلیاں 8 اگست کو تحلیل کی جا رہی ہیں، نگراں حکومت 90 روز ہی کے اندر انتخابات کرانے کی پابند ہوگی۔اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے راجہ ریاض نے کہا کہ یکم اگست کو وزیراعظم سے ملاقات…

پیمرا ترمیمی بل 2023 قومی اسمبلی میں پیش، 9 سیکشنز میں ترمیم اور 5 کا اضافہ

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پیمرا ترمیمی بل 2023 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔ پیمرا بل کے ابتدائیے سمیت 9 سیکشنز میں ترمیم اور 5 نئے سیکشنز کا اضافہ کیا گیا۔ پیمرا قانون کے 2، 6، 8، 11، 13، 24، 26، 27، 29 کے سیکشنز میں ترامیم کی…

ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے، فیڈریشن کی تصدیق

پاکستان کے ٹاپ جیولین تھرور ارشد ندیم ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ہنگری میں 19 سے 27 اگست تک کھیلی جائے گی۔ارشد ندیم ایونٹ میں پاکستان کی جانب سے کوالیفائی کرنے والے واحد پلیئر ہیں۔ ایتھلیٹکس فیڈریشن آف…

غوث بخش مہر کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے غوث بخش مہر نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔غوث بخش مہر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات میں کیا۔اس حوالے سے پی پی رہنما شرجیل انعام میمن کا کہنا…

بلوچستان ہائی کورٹ کا محکمہ تعلیم میں بھرتیوں کا عمل روکنے کا حکم

بلوچستان ہائی کورٹ نے محکمہ تعلیم میں بھرتیوں کا عمل روکنے کا حکم دے دیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس کامران ملاخیل اور جسٹس سردار احمد حلیمی نے محکمہ تعلیم میں بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ ایک طرف بلوچستان…

خیبر، باڑہ بازار کے مین کمپائونڈ کے گیٹ پرخود کش دھماکہ،ایک پولیس اہلکار شہید ،10زخمی

ضلع خیبر:خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں باڑہ بازار کے مین کمپائونڈ کے مین گیٹ پرخود کش دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 10افراد زخمی ہوگئے۔زخمی ہونے والوں میں تین پولیس اہلکار بھی…

وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں بری

 لاہور: احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ مقدمے میں بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج قمرالزمان نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو…

اسمبلی12 اگست کو تحلیل ہوئی تو 11 اکتوبر سے پہلےالیکشن کرا دینگے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اسپیشل سیکریٹری ظفر اقبال نے کہا ہے کہ 12 اگست کو مدت مکمل ہونے پر اسمبلی تحلیل ہوئی تو 11 اکتوبر سے پہلےالیکشن کرادیں گے، اگر اس سے قبل اسمبلی تحلیل ہوئی تو 3 ماہ…

پی ایچ ایف کے سیکریٹری جنرل کی صدر ایف آئی ایچ سے ملاقات

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین کی وفد کے ہمراہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) کے صدر طیب اکرام سے ملاقات ہوئی۔اس موقع پر ڈائریکٹر ڈیولپمنٹ اینڈ ریلیشن منیجر ایشین ہاکی فیڈریشن (اے ایچ ایف) غلام غوث اور…

ویمنز فٹبال ورلڈکپ: مشترکہ میزبان نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا اپنے اپنے میچز میں کامیاب

ویمنز ورلڈکپ فٹبال کے افتتاحی میچ میں میزبان نیوزی لینڈ نے ناروے کو ایک گول سے ہرادیا۔ میچ کا فیصلہ کن گول 48ویں منٹ میں ہنہ ولکنسن نے اسکور کیا۔ ایک اور میچ میں میگا ایونٹ کے مشترکہ میزبان آسٹریلیا نے آئرلینڈ کو ایک گول سے شکست دے…

انتخابی اصلاحات: پارلیمانی کمیٹی نے مجوزہ ترامیم کو حتمی شکل دے دی

پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات نے مجوزہ ترامیم کو حتمی شکل دے دی۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ ترمیم میں کہا گیا ہے کہ حلقہ بندیاں رجسٹرڈ ووٹرز کی مساوی تعداد کی بنیاد پر کی جائیں۔ حلقہ بندیوں کا عمل انتخابی شیڈول کے اعلان کے 4 ماہ قبل…

چیئرمین پی ٹی آئی کی شعبدہ بازی اور ڈرامے بازی سامنے آچکی ہے، فروس عاشق اعوان

سیکریٹری اطلاعات استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سابق دور میں وزیراعظم ہاؤس میں سیاست دانوں کی بے توقیری کی گئی، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی شعبدہ بازی اور ڈرامے بازی سامنے آچکی ہے۔لاہور میں پریس…

کولمبیا میں طیارہ گر کر تباہ، اپوزیشن جماعت کے 5 رہنما ہلاک

جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، پائلٹ سمیت اپوزیشن جماعت کے 5 سیاسی رہنما ہلاک ہوگئے۔پانچوں سیاستدانوں کا تعلق سابق صدر الوارو یورائب کی سیاسی جماعت سے تھا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق چھوٹا طیارہ سان لوئس ڈی…

سارہ انعام قتل کیس کے آخری گواہ کا بیان قلمبند نہ ہو سکا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سینئر صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام قتل کیس کے آخری گواہ کا بیان قلمبند نہیں ہو سکا۔اسلام آباد کی عدالت میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت سیشن جج اعظم خان نے کی۔ پراسیکیوٹر رانا حسن عباس اور…