جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سانحہ جڑانوالہ: کابینہ کی تشکیل کردہ کمیٹی کی رپورٹ طلب

لاہور ہائی کورٹ نے سانحہ جڑانوالہ پر کابینہ کی تشکیل کردہ اسپیشل کمیٹی کی تفتیشی رپورٹ طلب کرلی۔عدالت میں سانحہ جڑانوالہ پر کابینہ کے جوڈیشل کمیشن تشکیل نہ دینے کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت کو آگاہ…

کراچی: غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف آپریشن جاری، 600 زیرِ حراست

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں مقیم غیر قانونی غیر ملکیوں کے خلاف 2 روز سے آپریشن جاری ہے۔کراچی کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق مختلف علاقوں سے 2 روز میں 600 غیر قانونی غیر ملکی افراد کو حراست میں لے کر حاجی کیمپ میں واقع سہولت مرکز پہنچا…

بنگلورو میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران بارش

بنگلورو میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران بارش کے بعد گراؤنڈ اسٹاف نے فوری طور پر میدان کو کور کر دیا گیا۔بارش کے باعث نیوزی لینڈ کے پلیئرز ڈریسنگ روم میں واپس چلے گئے۔تیز بارش کا سلسلہ 5 منٹ جاری رہا جس کے کچھ دیر بعد تک…

لاپتہ غزہ کے رہائشیوں کی اسرائیلی ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر

اسرائیل میں لاپتہ غزہ کے سیکڑوں رہائشیوں کی جانب سے اسرائیلی ہائی کورٹ آف جسٹس میں پٹیشن دائر کر دی گئی۔پٹیشن میں اسرائیل میں غزہ کے ’لاپتہ فلسطینیوں‘ سے اہلِ خانہ کی ملاقات کرانے کی استدعا کی گئی ہے۔پیٹشن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ غزہ کے…

سعودی عرب: قواعد کی خلاف ورزی پر ایئر لائنز پر بھاری جرمانہ ہو گا

سعودی ایوی ایشن گاکا نے فضائی مسافروں کے تحفظ کے لیے نئے سخت ترین قوانین بنا دیے ہیں جن کے تحت ایئر لائنز کو قواعد کی خلاف ورزی کی صورت میں مسافروں کو بھاری جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔قوانین پر عمل درآمد سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا…

غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کی تعداد241 ہو گئی

غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کی تعداد241 ہو گئی ہے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک 338 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ عرب میڈیا کی رپورٹ میں  یہ بات سامنے آئی تھی کہ اسرائیلی وزارتِ خارجہ نے…

پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان اے نے ویسٹ انڈیز اے کو 12 رنز سے ہرا دیا

سہ فریقی ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان اے نے ویسٹ انڈیز اے کو 12 رنز سے ہرا دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان ویمن اے نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 112رنز بنائے۔ سدرا نواز نے 40 گیندوں پر 54 رنز کی ناقابل شکست…

کوئی سیاسی جماعت غیر قانونی کام کی حمایت نہیں کر سکتی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تارکین وطن کی بیدخلی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ کوئی سیاسی جماعت کسی غیر قانونی کام کی حمایت نہیں کر سکتی۔کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران  بلاول بھٹو نے…

نیدرلینڈز کا افغانستان کو جیت کیلئے 180 رنز کا ہدف

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 34ویں میچ میں نیدرلینڈز نے افغانستان کو جیت کےلیے 180 رنز کا ہدف دے دیا۔لکھنو میں کھیلے جارہے میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم 46.3 اوورز میں 179 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔کرکٹ ورلڈ کپ کے 34 ویں میچ میں نیدر لینڈز نے…

ملک میں ایک تولہ سونا 1100 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں آج سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ سامنے آیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے اضافے سے ملک میں فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 400 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے…

ویگنر کی جانب سے حزب اللّٰہ کو فضائی دفاعی نظام دینے کی رپورٹ بے بنیاد ہے، روس

روس نے فوجی گروپ ویگنر کےحزب اللہ کو فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے کی امریکی اخبار کی رپورٹ مسترد کر دی۔کریملن کا کہنا ہے کہ ویگنر گروپ کے حزب اللّٰہ کو فضائی دفاعی نظام فراہمی کی رپورٹ بےبنیاد ہے۔ ڈی فیکٹو ویگنر گروپ وجود ہی نہیں…

ویگنر کی جانب سے حزب اللّٰہ کو فضائی دفاعی نظام دینے کی رپورٹ بے بنیاد ہے، روس

روس نے فوجی گروپ ویگنر کےحزب اللہ کو فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے کی امریکی اخبار کی رپورٹ مسترد کر دی۔کریملن کا کہنا ہے کہ ویگنر گروپ کے حزب اللّٰہ کو فضائی دفاعی نظام فراہمی کی رپورٹ بےبنیاد ہے۔ ڈی فیکٹو ویگنر گروپ وجود ہی نہیں…

شاہد آفریدی کی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف سے آج لاہور میں پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ملاقات کی۔ یہ ملاقات پی سی بی ہیڈکوارٹر قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوئی۔ملاقات کے دوران مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے میڈیا کو خبردار کردیا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے میڈیا کو خبردار کردیا۔ سپریم کورٹ نے انتخابات 90 دن میں کروانے سے متعلق کیس نمٹا دیا، سپریم کورٹ نے انتخابات کی تاریخ پر مہر لگا دی، صدر مملکت اور الیکشن کمیشن کے اتفاق کے بعد حکم جاری…

ترسیلات زر میں سہولت، عرب مانیٹری فنڈ اور اسٹیٹ بینک میں ایم او یو پر دستخط

ترسیلات زر میں سہولت کےلیے عرب مانیٹری فنڈ اور اسٹیٹ بینک میں ایم او یو پر دستخط ہوگئے۔ اے ایم ایف کے ڈی جی عبدالرحمان اور گورنر اسٹیٹ بینک نے ابوظبی میں ایم او یو پر دستخط کیے۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک نے کہا کہ عرب علاقائی ادائیگی کے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 6 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

حکومت کے مثبت معاشی اقدامات کے اثرات نظر آنے لگے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ساڑھے چھ سال بعد 53 ہزار پوائنٹس کی تاریخی حد عبور کرگیا، پہلے سیشن کے اختتام پر انڈیکس کی نئی بلند ترین سطح 53 ہزار 263 رہی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج…

غزہ میں اسرائیلی بمباری: شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار سے زائد ہوگئی

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد9 ہزار 227 ہوگئی، شہداء میں 3 ہزار 826 بچے بھی شامل ہیں۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ پٹی کے16 اسپتالوں کو ناقابل استعمال قرار دے کر بند کر دیا گیا ہے، گزشتہ رات سے اسرائیلی فورسز نے غزہ…

لاہور: ایف آئی اے چھاپہ، غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کارپوریٹ کرائم سرکل نے لاہور کے شاہ عالم مارکیٹ میں غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان سلمان شاہ اور فرمان شاہ حوالہ ہنڈی کا منظم ریکٹ چلا رہے تھے۔…

سمگلروں کے درمیان فائرنگ اور وہ مہلک حادثات جو یورپ پہنچنے کے راستوں کو مزید پُرخطر بنا رہے ہیں

سمگلروں کے درمیان فائرنگ اور وہ مہلک حادثات جو یورپ پہنچنے کے راستوں کو مزید پُرخطر بنا رہے ہیں،تصویر کا ذریعہHUNGARIAN GOVERNMENTمضمون کی تفصیلمصنف, نک تھاپعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلسمگلروں کے درمیان شدید فائرنگ اور مہلک کار حادثات

پنجاب: مزید 169 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 169 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔پنجاب کے محکمۂ صحت کے مطابق پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ ہوا ہے، پنجاب بھر کے اسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے کل 148 مریض زیرِ علاج ہیں۔رواں سال پنجاب…