پی ٹی آئی کو سائیڈ لائن کیا جا رہا ہے: ترجمان پی ٹی آئی شعیب شاہین
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شعیب شاہین نے کہا ہے کہ عوام جانتے ہیں پی ٹی آئی کو سائیڈ لائن کیا جا رہا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شعیب شاہین نے کہا کہ کراچی میں ایک ورکر کنونشن کرنے جا رہے ہیں۔ نگران وفاقی…
نگراں وزیرِ اعلیٰ اعظم خان کی نمازِ جنازہ چارسدہ میں ادا
نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا اعظم خان کی نمازِ جنازہ چارسدہ میں ادا کر دی گئی۔نمازِ جنازہ میں علاقہ مکینوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔علاوہ ازیں نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمد اعظم خان کے انتقال پر صوبے بھر میں 3 روزہ سوگ کا…
کراچی: 31 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
وزارتِ صحت کے ترجمان ڈاکٹر ندیم جان کا کہنا ہے کہ رواں سال کا پانچواں پولیو کیس کراچی میں رپورٹ ہوا ہے۔ترجمان وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ کراچی کے ضلع شرقی میں 31 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، متاثرہ بچے کا تعلق یونین کونسل…
میئر لندن صادق خان کی جعلی آڈیو کی تحقیقات شروع
لندن کے میئر صادق خان کی جعلی آڈیو وائرل ہونے کے معاملے کی پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق آڈیو میں فلسطین مارچ کے سبب جنگ عظیم کی یاد میں تقریب ملتوی کرنے کا کہا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق آڈیو میں جنگ عظیم کی…
غزہ کا محاصرہ ختم اور انسانی امداد کی رسائی دی جائے، سعودی ولی عہد
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے اور انسانی امداد کی رسائی دی جائے۔غزہ کی صورتحال پر ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ غزہ پر جنگ کو…
غزہ کا محاصرہ ختم اور انسانی امداد کی رسائی دی جائے، سعودی ولی عہد
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے اور انسانی امداد کی رسائی دی جائے۔غزہ کی صورتحال پر ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ غزہ پر جنگ کو…
ہتھنی مدھوبالا کی زو سے سفاری پارک منتقلی میں تاخیر کا خدشہ
ہتھنی مدھو بالا کی زو سے سفاری پارک منتقلی کا عمل تاخیر کا شکار ہونے کا خدشہ ہوگیا۔عالمی ماہرین کی تنظیم فوپاز کا الیفنٹ ٹرینر کراچی سے واپس اپنے ملک روانہ ہوگیا، ہتھنی مدھوبالا کی کنٹینر میں جانے کی تربیت مکمل ہوچکی ہے۔عالمی تنظیم فور…
غزہ میں جنگ بندی کی ناکامی کا ذمہ دار امریکا ہے، فلسطینی صدر
فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی ناکامی کا ذمہ دار امریکا ہے۔غزہ کی صورتحال پر ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی صدر کا کہنا تھا کہ ہمارے لوگوں کو نسل کشی کی جنگ کا سامنا…
سعودی عرب کی سپر سونک طیارہ سازی منصوبے میں سرمایہ کاری
سعودی عرب سپر سونک طیارہ سازی کے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے امریکا کی ابھرتی ہوئی کمپنی بوم میں سرمایہ کاری کی ہے۔ جو آواز سے تیز رفتار طیارے تیار کرنے پر کام کررہی ہے۔ امریکی کمپنی مشرق وسطیٰ میں ٹریننگ…
ورلڈ کپ: انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 338 رنز کا ہدف
آئی سی سی ورلڈ کپ کے 44ویں میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کےلیے 338 رنز کا ہدف دے دیا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ انگلینڈ کی جانب سے ڈیوڈ ملان اور جونی بیرسٹو…
شاہین آفریدی نے وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سوئنگ کے سلطان سابق کپتان وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا۔شاہین نے ورلڈ کپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی فاسٹ بولر کا ریکارڈ برابر کیا۔بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نے…
ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 43ویں میچ میں آسٹریلیا نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔پونے میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بنگلادیش کے خلاف پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا۔بنگلادیشی ٹیم نے مقررہ 50…
پیدائش کے فوراً بعد سمگل کیے جانے والے بچے نے 40 برس بعد اپنی ماں کو کیسے ڈھونڈ نکالا؟
پیدائش کے فوراً بعد سمگل کیے جانے والے بچے نے 40 برس بعد اپنی ماں کو کیسے ڈھونڈ نکالا؟ایک گھنٹہ قبلاس سنیچر کی دوپہر کو آسمان پر بادل تھے۔ ایڈلینا ایک بینچ پر بیٹھی ہوئی تھیں اور اپنے ہاتھ بھینچ رہی تھیں۔ وہ بظاہر گھبرائی ہوئی لگ رہی…
نگراں وزیرِ اعظم آج آٹھویں او آئی سی ہنگامی اجلاس میں شرکت کرینگے
سعودی عرب میں 3 روزہ سرکاری دورے پر موجود نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ آج اسلامی تعاون تنظیم کے آٹھویں ہنگامی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ آج فلسطین کی صورتِ حال پر اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہی…
کراچی کی مرکزی شاہراہوں سے فوری تجاوزات ہٹانے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کی مرکزی شاہراہوں سے فوری تجاوزات ہٹانے کا حکم دے دیا۔کراچی میں مرکزی سڑکوں اور اہم چوراہوں پر تجاوزات کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔سندھ ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنرز اور اینٹی انکروچمنٹ فورس پر برہمی کا اظہار…
چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسز کے باعث پورا دن ضائع ہو جاتا ہے: جج مرید عباس
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج مرید عباس نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسز کے باعث پورا دن ضائع ہو جاتا ہے۔ اسلام آباد کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے…
سعد رفیق اور ایاز صادق آج کراچی آئینگے
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق آج کراچی پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کا وفد آج شام پیر پگارا سے ملاقات کرے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات کے لیے ن لیگ کا وفد کل بہادر آباد جائے…
غزہ: اسرائیلی طیارے الشفا اسپتال کے اطراف ہر شخص کو نشانہ بنانے لگے
غزہ میں الشفا اسپتال کے منیجر محمد ابو سلمیہ نے بتایا ہے کہ اسپتال کے اطراف ہر شخص کو اسرائیلی طیارے اور اسنائپرز نشانہ بنا رہے ہیں۔الشفا اسپتال کے منیجر محمد ابو سلمیہ نے عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ہم زخمیوں کو اٹھانے کے…
حیدرآباد: معروف صنعت کار اقبال زیڈ احمد گرفتار
معروف کاروباری شخصیت و صنعت کار اقبال زیڈ احمد کو حیدرآباد سے گرفتار کر لیا گیا۔اقبال زیڈ احمد جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ سمیت دیگر کمپنیز کے مالک ہیں۔ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان میں اقبال زیڈ احمد کے 2 بیٹے بھی شامل ہیں۔ احتساب عدالت…
ورلڈ کپ: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ورلڈ کپ کے 44 ویں میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔انگلینڈ کی جانب سے ڈیوڈ ملان اور جونی بیرسٹو نے اننگ کا آغاز کیا اور جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کا اسکور 13.3 اوورز میں 82 رنز تک پہنچایا جس کے بعد…