جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سعود شکیل پر طنز، عاقب جاوید کو تنقید کا سامنا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر سعود شکیل پر طنز کرنے پر سابق کرکٹر عاقب جاوید کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا۔کچھ روز پہلے عاقب جاوید نے سعود شکیل پر طنز  کرتے ہوئے کہا تھا کہ  جنوبی افریقہ کے پاور ہٹرز کے سامنے ہم یہ پاور ہٹر لائے ہیں۔سعود…

سعود شکیل پر طنز، عاقب جاوید کو تنقید کا سامنا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر سعود شکیل پر طنز کرنے پر سابق کرکٹر عاقب جاوید کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا۔کچھ روز پہلے عاقب جاوید نے سعود شکیل پر طنز  کرتے ہوئے کہا تھا کہ  جنوبی افریقہ کے پاور ہٹرز کے سامنے ہم یہ پاور ہٹر لائے ہیں۔سعود…

غزہ پٹی کے اندر جنگ مشکل اور طویل ہوگی، اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ غزہ کے شہری محفوظ علاقوں میں چلے جائیں، غزہ پٹی کے اندر جنگ مشکل اور طویل ہوگی۔اپنے خطاب میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ غزہ میں جاری زمینی کارروائیاں جنگ کا دوسرا مرحلہ ہے، دشمن شہریوں کو جنگ…

ٹیم نے مقابلہ کیا، شکست سے مایوسی ہوئی، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم نے مقابلہ کیا لیکن شکست سے مایوسی ہوئی ہے۔ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا سے سنسنی خیز مقابلے کےبعد 1 وکٹ سے شکست پر بابراعظم نے ردعمل دیا اور کہا کہ 10 سے 15 رنز کم بنائے۔انہوں نے کہا کہ…

ایف آئی اے نے صابر حمید کے خلاف انکوائری بند کردی

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) لاہور نے معروف کاروباری شخصیت صابر حمید کے خلاف منی لانڈرنگ کی انکوائری بند کردی۔ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر لاء نے انکوائری بند کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے کلیئرنس…

غزہ پر اسرائیلی فوج کی شدید بمباری، مواصلاتی نظام تباہ، شہادتوں کا خدشہ

اسرائیل نے غزہ پر بیک وقت فضا اور زمین سے حملہ کردیا جس کے دوران شدید بمباری کی گئی، تازہ حملے میں بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کی شہادت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے کچھ دیر قبل غزہ پر وحشیانہ بمباری کی، جس کے…

مولانا فضل الرحمٰن 3 روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے

جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن تین روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچ رہے ہیں، 29 اکتوبر کو طوفان الاقصیٰ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ جے یو آئی ف بلوچستان کے امیر اور سابق وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع نے جیو نیوز کو بتایا کہ…

لاہور، زمین کے تنازعے پر 5 افراد قتل

لاہور کے علاقے چوہنگ میں ڈیرے پر فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان اور مقتولین آپس میں رشتہ دار ہیں، فائرنگ بظاہر زرعی اراضی تنازع پر ہوئی۔سی سی ٹی وی فوٹیجز اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کا سراغ لگانے کا…

عدلیہ میں نئی قیادت آنے سے انصاف ہوتا نظر آرہا ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ میں نئی قیادت کے آنے سے انصاف ہوتا نظر آرہا ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ پچھلے کئی سالوں سے عدلیہ سیاسی پارٹی بن گئی تھی، عدلیہ…

کسی سے محاذ آرائی نہیں چاہتے، جہانگیر ترین

چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ کسی سے محاذ آرائی نہیں چاہتے، اپوزیشن جماعتیں بھی پاکستانی ہیں۔جہانیاں میں جلسے سے خطاب میں جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ دس سال پہلے انہوں نے ملکی ترقی کا منصوبہ بنایا…

غزہ پر اسرائیلی بمباری کیخلاف دنیا بھر میں مظاہرے

غزہ پر اسرائیلی بمباری کے خلاف دنیا بھر میں مظاہروں نے زور پکڑ لیا، ترکیے کے شہر استنبول میں ملین مارچ کیا گیا، جس میں  لاکھوں افراد نے فلسطینیوں سے متعلق اپنی آواز عالمی برادری تک پہنچائی۔غزہ جنگ کے خلاف اسرائیل کے اپنے شہریوں نے بھی…

’ہمارے پاس بہترین شوٹرز موجود ہیں‘، مکیش امبانی کو قتل کی دھمکی

دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک بھارتی تاجر مکیش امبانی کو قتل کو ایک بار پھر قتل کی دھمکی دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مکیش امبانی کو بھتہ نہ دینے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ …

ہم بھی انتظار میں ہیں دشمن کو نئی قسم کی موت کا مزہ چکھائیں، ترجمان حماس

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان ابو عبیدہ کا کہنا ہے کہ دشمن روز زمینی حملے کی دھمکیاں دیتا ہے، ہم بھی انتظار میں ہیں کہ دشمن کو نئی قسم کی موت کا مزہ چکھائیں۔ترجمان حماس نے کہا کہ اسرائیل کی جارحیت اور قتل و غارت گری ہولو کاسٹ سے…

عبدالرزاق نے سرفراز احمد کو کپتان بنانے کی حمایت کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر عبدالرزاق نے سرفراز احمد کو کپتان بنانے کی حمایت کردی۔جیو نیوز کے پروگرام ہارنا منع ہے میں عبدالرزاق، عماد وسیم اور فاسٹ بولر محمد عامر  نے شرکت کی۔عبدالرزاق نے کہا کہ دو، تین کھلاڑیوں کو آرام کرانا…

رواں سال دوسرا اور آخری چاند گرہن

رواں سال دوسری اور آخری بار چاند کو گرہن لگنا شروع ہوگیا، چاند گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات11 بجکر 02 منٹ پر ہوا۔محکمہ موسمیات کے مطابق جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں بھی کیا جاسکے گا، چاند گرہن رات 1 بجکر 14 منٹ پر اپنے…

اسرائیل کی پھر سے شدید بمباری، غزہ کا دنیا سے رابطہ کٹ گیا، بڑی تعداد میں شہادتوں کا خدشہ

یروشلم:  اسرائیلی فورسز نے غزہ پر زمینی اور فضائی حملے شروع  کر دیئے  جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر شہادتوں اور تباہی کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جبکہ مواصلاتی نظام مکمل تباہ ہونے سے غزہ کا دنیا بھر سے رابطہ…

’اس گیم میں کوئی خطرہ نہیں‘ جب انڈر کوور صحافی نے یورپ کے خواب دکھانے والے پاکستانی ایجنٹ کو بے نقاب…

’اس گیم میں کوئی خطرہ نہیں‘ جب انڈر کوور صحافی نے یورپ کے خواب دکھانے والے پاکستانی ایجنٹ کو بے نقاب کیا،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES،تصویر کا کیپشنپاکستان اور دیگر ممالک کے تارکین وطن ترکی کے راستے یورپ میں داخل ہو رہے ہیںمضمون کی…

اسرائیلی بمباری کے دوران غزہ کا دنیا سے رابطہ منقطع: ’معلومات کے بلیک آؤٹ سے ظلم کو چھپایا جا رہا…

اسرائیل کا حماس کے فضائی آپریشن کے سربراہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، غزہ میں انٹرنیٹ سروسز معطل،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلاسرائیل نے حماس کے فضائی آپریشن کے سربراہ عاصم أبو ركبہ کو رات گئے اپنے ایک فضائی حملے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ…

حافظ حسین کا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی قیادت کی ملاقات پر تبصرہ

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) رہنما حافظ حسین احمد نے تحریک انصاف قیادت کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات پر تبصرہ کیا ہے۔ایک بیان میں حافظ حسین احمد نے کہا کہ جے یو آئی کے در پر حاضری کا مطلب ہے کہ اڈیالہ جیل سے نوشتہ دیوار پڑھ لی گئی…