جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایم کیو ایم کا اندرون سندھ جلسوں کا فیصلہ، 22 دسمبر کو حیدر آباد میں جلسہ ہوگا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی جانب سے اندرون سندھ میں جلسوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم 22 دسمبر کو حیدر آباد میں جلسہ کرے گی۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ جلسے سے حیدر آباد میں انتخابی مہم کا بھی آغاز ہو جائے گا۔ 

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے 10 دسمبر کو معمار ٹاؤن میں بھی جلسے کا اعلان کیا ہے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.