جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ایس ایل 9: اسلام آباد یونائیٹڈ کا ریٹنشن کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کےلیے اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنی ریٹنشن کا اعلان کردیا۔ 

اس ٹریڈ کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ اب اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل ہوگئے۔

دو مرتبہ کی چیمپئن ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے پچھلے ایڈیشن کے 6 کھلاڑی برقرار رکھے جبکہ دو پلیئرز ٹریڈ کے بعد حاصل کیے۔

شاداب خان، اعظم خان، ایلیکس ہیلز، فہیم اشرف، رومان رئیس اور کولن منرو ریٹین ہوئے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹریڈ کے بعد عماد وسیم اور نسیم شاہ کو حاصل کیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.