جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نیب نے پرویز الہٰی کے شریک ملزم خبیب قاسم کو گرفتار کرلیا

گجرات ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے معاملے پر قومی احتساب بیورو (نیب)  لاہور نے پرویز الہٰی کے شریک ملزم خبیب قاسم کو گرفتار کرلیا۔

عدالت نے سب انجینئر خبیب قاسم کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

 عدالت نے ملزم کو دوبارہ 12 دسمبر کو پیش کرنے کی ہدایت کر دی، ملزم پر گجرات سمیت دیگر شہروں میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کا الزام ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.