جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

غیرضروری مقدمہ دائر کرنے پر کسٹمز پر 50 ہزار روپے جرمانہ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ میں غیرضروری مقدمہ دائر کرنے پر کسٹمز کو 50 ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔ نان کسٹم پیڈ گاڑی سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی۔عدالتی…

صیہونی وزیر کا اقدام، پاکستان کی چُپ پر شیریں مزاری بول پڑیں

مرکزی سینیئر نائب صدر پاکستان تحریکِ انصاف شیریں مزاری نے اسرائیلی وزیرِ قومی سلامتی کے مسجد الاقصیٰ کے اشتعال انگیز دورے پر پاکستانی حکومت کی جانب سے خاموشی اختیار کیے جانے پر اظہارِ تشویش کیا ہے۔ شیریں مزاری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ…

کراچی میں انڈوں اور مرغی کے گوشٹ کی قیمت کیا ہے؟

کراچی سمیت ملک بھر میں مہنگائی عروج پر پہنچنے لگی جہاں اب انڈہ بھی عام آدمی کی قوتِ خرید سے باہر ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔کراچی میں فارمی انڈے 290 روپے درجن فروخت ہورہے ہیں جبکہ دیسی انڈے 600 روپے درجن مل رہے ہیں۔اس طرح فارمی انڈے کی فی…

کسی رکنِ کے پی کے اسمبلی نے کوئی بھتہ نہیں دیا: بیرسٹر محمد علی سیف

خیبر پختون خوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا سے کسی بھی رکنِ اسمبلی نے کسی کو بھتہ نہیں دیا۔یہ بات خیبر پختون خوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے پشاور سے جاری کیے گئے…

جنوری کو ہی سال کا پہلا مہینہ کیوں مانا جاتا ہے؟

جنوری کو ہی سال کا پہلا مہینہ کیوں مانا جاتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکیلنڈر2 گھنٹے قبلپوری دنیا میں لوگ سال کے آخری دن یعنی 31 دسمبر کی رات سے ہی آتش بازی، سیٹیوں اور ڈھول طبلے کے ساتھ گلے مل کر اور شراب پی کر یا کیک…

بادشاہوں کی طرح دکانیں بند کرنے کا فیصلہ صادر نہ کیا جائے، وسیم اختر

رہنما ایم کیو ایم وسیم اختر کا کہنا ہے کہ بادشاہوں کی طرح دکانیں بند کرنے کا فیصلہ صادر نہ کیا جائے، کراچی ملک چلاتا ہے، کراچی کے اسٹیک ہولڈرز سے مل کر فیصلہ کریں۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ…

پاکستان کا حق ہے دہشتگردی کیخلاف دفاع کرنا،امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے، پاکستانی عوام نے دہشتگرد حملوں سے شدید نقصان اٹھایا ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ طالبان کو کہا جائے کہ وہ اپنے وعدوں…

کراچی ٹیسٹ کا تیسرا دن،پاکستان اپنی اننگز 154 رنز سے آگے بڑھائے گا

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کا آج تیسرا اور اہم دن ہے، تین وکٹ کے نقصان پر پاکستان 154 رنز کا اسکور آگے بڑھائے گی۔ کراچی میں کھیلے جارہے پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق 74 رنز بنا کر…

ڈھائی لاکھ ٹن مزید چینی برآمد کرنے کی اجازت، ای سی سی اعلامیہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ڈھائی لاکھ ٹن مزید چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ بھی جاری کیا گیا۔اسی سی سی اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق پہلے ایک لاکھ ٹن چینی برآمد…

پاکستان کے تجارتی خسارے میں 2.3 فیصد اضافہ

ادارہ شماریات نے ماہانہ تجارتی اعداد و شمار جاری کردیے، دسمبر میں پاکستان کے تجارتی خسارے میں 2.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات کے مطابق ماہانہ بنیاد پر دسمبر میں برآمدات میں 3.64 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔اسلام آباد پاکستان کا…

شدید دھند کے باعث متعدد موٹرویز بند

سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث متعدد موٹرویز بند کردی گئیں۔لاہور اسلام آباد موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے کلر کہار جبکہ پنڈی بھٹیاں فیصل آباد موٹروے ایم 3 رجانہ سے فیض پور تک بند کی گئی ہے۔فیصل…

عمران خان کو سیاسی استحکام چاہیے تو پارلیمنٹ آئے ورنہ علاج ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی جلد الیکشن سے متعلق ہر کوشش اور لانگ مارچ ناکام ہوچکا ہے۔ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی چیئرمین کو وارننگ دی کہ عمران خان کو سیاسی استحکام چاہیے تو وہ…

خرم شیر زمان کے الزامات میں صداقت نہیں، ترجمان گورنر ہاؤس

ترجمان گورنر ہاؤس نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان کی جانب سے گورنر سندھ پر لگائے گئے الزامات میں صداقت نہیں۔ کراچی میں جاری ایک بیان ترجمان گورنر ہاؤس نے کہا کہ ماضی میں سیاست دانوں کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی ملاقاتیں گورنر…

فارنزک لیب نے عمران خان کے دعووں کی قلعی کھول دی، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ فارنزک لیب نے عمران خان کے دعووں کی قلعی کھول دی۔وزیرآباد میں عمران خان پر حملے کی فارنزک لیب کی رپورٹ پر شرجیل میمن نے تبصرہ کیا ہے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر…

حکومت کے ساڑھے 8 بجے دکانیں بند کرنے کے اعلان پر عملدرآمد نہ ہوسکا

ملک کے بیشتر شہروں میں آج دکانیں جلد بند کرنے کے وفاقی حکومت کے حکم پر عمل نہیں ہوا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دکانیں معمول کے مطابق کھلی رہیں، کراچی میں بھی وفاقی حکومت کے ساڑھے 8 بجے دکانیں بند کرنے کے اعلان پر عمل درآمد نہ…

چند خاندان مرکز اور صوبوں پر مسلط ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ چند خاندان مرکز اور صوبوں پر مسلط ہیں۔ اپنے ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ چند خاندانوں کی وجہ سے کرپشن میں اضافہ ہو رہا ہے۔ حکمرانوں میں کوئی نہیں جو خود کو احتساب کے لیے پیش کرے۔ …

پنجاب، خیبر پختونخوا نے جلد دکانیں بند کرنے کا وفاق کا فیصلہ مسترد کردیا

پنجاب اور خیبر پختونخوا حکومت نے رات ساڑھے 8 بجے دکانیں بند کرنے کا وفاق کا فیصلہ مسترد کردیا۔تحریک انصاف کی حکومت والے دو صوبوں نے دکانیں رات جلد بند کرنے کے وفاقی حکومت کے فیصلے کو مسترد کیا ہے۔سینئر وزیر پنجاب میاں اسلم اقبال نے کہا…

لاہور میں آٹے اور مرغی کی قیمتیں قابو سے باہر

لاہور میں دیگر اشیائے خورونوش کے ساتھ آٹے اور مرغی کی قیمتیں قابو سے باہر ہوگئیں۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق لاہور میں سستا آٹا دستیاب نہیں ہے جبکہ کمرشل آٹے کا 15 کلو والا تھیلا مزید 100 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ نان بائی ایسوسی ایشن نے جمعے کے…

قومی اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل سند ھ کے سلطان محمد نے جیت لیا

47ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل سند ھ کے سلطان محمد نے جیت لیا۔ فائنل میں اُنہوں نے اسلام آباد کے شان نعمت کو 5 کے مقابلے میں 7  فریم سے شکست دی، فیصلہ کن معرکہ جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا گیا۔نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے…

برطانوی ہائیکورٹ: پاک فوج کے سینیئر افسر کا متنازع یوٹیوبر پر ہتک عزت کا مقدمہ

پاک فوج کے سینیئر افسر نے متنازع یوٹیوبر پر برطانوی ہائیکورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ کردیا۔یوٹیوبر ریٹائرڈ میجر عادل فاروق راجہ پر مقدمہ حاضر سروس فوجی افسر نے کیا ہے۔یوٹیوبر نے بریگیڈیئر راشد نصیر پر پی ٹی آئی کے خلاف انتخابی دھاندلی، جنرل…