جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

میاں چنوں میں تلخ کلامی پر نند اور ساس نے بہو پر کھولتا پانی ڈال دیا

میاں چنوں میں گھر کے کام کاج پر تلخ کلامی پر نند اور ساس نے بہو پر کھولتا پانی ڈال دیا۔ پولیس کے مطابق گرم پانی سےخاتون جھلس گئی۔ میاں چنوں کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) کے مطابق خاتون کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈی ایس پی کے…

کراچی: اسکیم 33 میں گھر کے باہر 4 مسلح ڈاکو شہری کو لوٹ کر فرار

کراچی کے علاقے اسکیم 33 میں 4 مسلح ڈاکوؤں نے گھر کے باہر شہری کو لوٹ لیا۔ متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ گاڑی فروخت کرکے رقم بینک سے کیش کرا کر لا رہا تھا۔شہری نے کہا کہ گھر کے باہر دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 افراد اسلحہ دکھا کر رقم لے…

پنجاب میں تحریک انصاف، ق لیگ کے نمبرز پورے نہیں، عطا تارڑ

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ (ق) کے نمبرز پورے نہیں ہیں۔  جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم…

پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کو لیاری کا دورہ مہنگا پڑگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی کو لیاری کا دورہ مہنگا پڑگیا۔لیاری کے رہائشی نے پی ٹی آئی سندھ کے صدر کی آمد پر اُن کی گاڑی روک لی۔رہائشی نے علی زیدی سے کہا کہ ساڑھے 3 سال آپ لوگوں کی حکومت…

خانیوال دہشتگردی واقعہ: ملزمان کی تصاویر جاری کردی گئیں

خانیوال میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے دو افسران کے قتل میں ملوث ملزمان کی تصاویر جاری کردی گئی ہیں۔ ذرائع سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دو ملزمان کی تصاویر جاری کی گئی ہیں جو پاکستان کی تمام چیک پوسٹوں کو فراہم کردی گئی ہیں۔ ذرائع نے…

معاشی استحکام کیلئے پاکستان سے ہر ممکن تعاون کریں گے، چینی سفیر

پاکستان میں چینی سفیر نوگ رونگ نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے لیے پاکستان سے ہر ممکن تعاون کریں گے۔جنگ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے چینی سفیر کا کہنا تھا کہ مغربی مالیاتی ادارے الزام تراشی نہیں ٹھوس مدد کریں، چین کو گھیرنے کے لیے امریکی…

عمران خان و دیگر پارٹی رہنماؤں کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد:توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر ڈاکٹر سکندر سلطان راجہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان، پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل اسد عمر اور پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر…

عدالت کا تقرر و تبادلوں پر چیف سیکرٹری سندھ کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم

کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات سے قبل صوبے میں افسران کے تقرر و تبادلوں اور سیاسی ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی سے متعلق درخواستوں پر چیف سیکرٹری کو بیان حلفی رپورٹ کے ساتھ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔…

عمرانی ٹولے کے تمام ڈرامے باز انجام کو پہنچنے والے ہیں،رانا ثنااللہ

لاہور: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ڈالر خرید کر سمگلنگ و منی لانڈرنگ کی مہنگائی کے ذمہ دار عمران خان اور پرویز الہی ملوث ہیں جلد ہی سامنے آجائیں گی،پرویز الہی زبردستی پنجاب پر مسلط ہیں، ان کو…

بلدیاتی الیکشن سے قبل تقرر و تبادلوں پر چیف سیکرٹری سے بیان حلفی طلب

کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات سے پہلے ہونے والے افسران کے تقرر و تبادلوں اور سیاسی ایڈمنسٹریٹر کو تعینات کیے جانے سے متعلق درخواستوں پر چیف سیکرتری سے بیان حلفی طلب کرتے ہوئے رپورٹ…

ٹرمپ کو ’غیر ذمہ دار‘ کہنے والے صدر بائیڈن کے پرانے دفتر سے خفیہ دستاویزات برآمد

ٹرمپ کو ’غیر ذمہ دار‘ کہنے والے صدر بائیڈن کے پرانے دفتر سے خفیہ دستاویزات برآمد،تصویر کا ذریعہGetty Images10 جنوری 2023، 18:18 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 2 گھنٹے قبلوائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی محکمہ انصاف صدر جو بائیڈن کے ایک تھنک ٹینک میں موجود…

عمران خان پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کی کارکردگی سے خوش

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کی کارکردگی کو سراہا ہے۔زمان پارک لاہور میں عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر، فواد چوہدری، سینیٹر اعظم سواتی، سینیٹر اعجاز…

ہماری خاتون ایم پی اے 5 کروڑ میں بک گئی، فواد چوہدری کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے اپنی خاتون ایم پی اے مومنہ وحید کے 5 کروڑ میں بکنے کا دعویٰ کردیا۔زمان پارک لاہور میں اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ایم پی ایز کو…

نظر یہی آرہا ہے بابر اعظم کو کمزور کیا جا رہا ہے، مصباح الحق

سابق کپتان، کوچ و چیف سلیکٹر قومی مینز کرکٹ ٹیم مصباح الحق نے کہا ہے کہ نظر یہی آرہا ہے کہ بابر اعظم کو کمزور کیا جا رہا ہے جو نہیں ہونا چاہیے۔لاہور قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کے دورے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ…

کیا آپ بااثر افراد کیخلاف ایکشن سے خوفزدہ ہوجاتے ہیں؟ پی اے سی کا ریلوے حکام سے استفسار

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے ریلوے حکام سے استفسار کیا ہے کہ کیا آپ بااثر افراد کے خلاف ایکشن لینے سے خوفزدہ ہوجاتے ہیں؟کراچی میں ریلوے کی زمین کاروباری شخصیت کو کرائے پر دینے کا معاملہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں زیر بحث آیا۔چیئرمین…

اعتماد کا ووٹ یا گھر، پرویز الہٰی کے پاس تیسرا راستہ نہیں، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ اعتماد کا ووٹ یا گھر، چوہدری پرویز الہٰی کے پاس تیسرا کوئی راستہ نہیں۔ایک بیان میں پی ڈی ایم ترجمان نے کہا کہ کہ عدالت پرویز الہٰی کو 11 جنوری سے پہلے اعتماد…

پنجاب میں گندم کی فی من قیمت میں 1200 روپے کی کمی

پنجاب میں گندم کے سرکاری کوٹے میں اضافہ ہوتے ہی فی من قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوگئی۔گزشتہ روز تک 5400 روپے میں دستیاب گندم اب کھلی منڈی میں 4200 روپے فی من پر آگئی ہے۔حالیہ کمی کے بعد صوبے بھر میں آٹے کی قیمت میں واضح کمی کا امکان…

خلیج تعاون کونسل کی سربراہی کویت کے پاس رہے گی

کویت خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کی سربراہی جاری رکھے گا لیکن سیکریٹری جنرل کے عہدے کیلئے نئے امیدوار کا انتخاب ہوگا۔جی سی سی نے رواں ہفتے فیصلہ کیا کہ کونسل کی سربراہی کویتی شہری ہی کو دی جائے گی۔جی سی سی سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق…

اسمبلی سے واپسی پر رانا ثناء پر جوتا پھینک دیا گیا

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے بعد واپس جاتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء پر جوتا پھینک دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر اس واقعے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک جوتا رانا ثناء کی گاڑی کی ونڈ اسکرین پر آکر لگتا ہے۔ گاڑی میں…

سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 4 ہزار 430 بند اسکول کھول دیے، سیکریٹری تعلیم

سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 4 ہزار 430 بند اسکول کھول دیے ہیں جس کی وجہ سے 3 لاکھ انرولمنٹ بڑھ گیا ہے۔یہ بات صوبائی سکریٹری اسکول ایجوکیشن غلام اکبر لغاری نے وزیر تعلیم کے دفتر میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ میرٹ پر 53 ہزار سے…