جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف توہین عدالت کا مقدمہ کریں گے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں توہین عدالت کا مقدمہ کریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں…

میں واحد تھا جس کا فکسنگ کی طرف دھیان نہیں گیا، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئر مین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ’پاکستان کرکٹ فکسنگ کے اندھیرے سے گزری، شاید میں واحد تھا جس کا اس طرف دھیان نہیں گیا تھا، اس کی وجہ یہ تھی کہ مجھے تعلیم نے اچھے برے کی پہچان دی‘۔گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں…

ملک مفلوج ہو چکا، آئندہ حالات مزید خطرناک ہوں گے، سراج الحق

اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران جماعتوں کی آپس کی لڑائی کی وجہ سے ملک معاشی، سیاسی اور سماجی لحاظ سے مفلوج ہو چکا ہے، حکمرانوں نے ہوش کے ناخن نہ لیے تو آئندہ حالات مزید…

’سیلما کی پارٹی‘: ایک کوڈ جس کے ذریعے لاکھوں لوگوں کو تشدد پر اکسانے کی منصوبہ بندی کی گئی

’سیلما کی پارٹی‘: ایک کوڈ جس کے ذریعے لاکھوں لوگوں کو تشدد پر اکسانے کی منصوبہ بندی کی گئی،تصویر کا ذریعہGetty Images10 جنوری 2023، 06:35 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 2 گھنٹے قبلاتوار کو دنیا نے دیکھا کہ سابق برازیلی صدر جائر بولسونارو کے ہزاروں…

فیصل آباد، دوران ڈکیتی 2خواتین سے مبینہ زیادتی کا انکشاف

فیصل آباد میں ڈکیتی کی واردات کے دوران دو خواتین سے مبینہ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے پہلے ڈکیتی کا مقدمہ درج کیا اور پھر زیادتی کی دفعہ شامل کرکے خواتین کا میڈیکل کروا کر تفتیش کیلئے اعلی سطحی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ پولیس کے مطابق…

سردی کی نئی لہر، بلوچستان میں مغربی ہوائیں داخل

مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان میں آج داخل ہوں گی، بدھ سے جمعہ کے دوران بارش اور برف باری کی پیش گوئی کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے، کراچی میں سردی بڑھنے کا امکان ہے۔اس حوالے سے بلوچستان کے محکمہ پی ڈی ایم اے نے صوبے کے تیرہ اضلاع کے ڈپٹی…

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دو بجے دن ہوگا، مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج دوبارہ طلب کرلیا گیا ہے۔گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کا اجلاس پونے تین گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا تھا، اجلاس میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان نے نعرے لگاتے ہوئے…

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات، کامیاب امیدوار آج حلف اٹھائیں گے

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدوار آج حلف اٹھائیں گے، گزشتہ برس تین مراحل میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں 2 ہزار 621 امیدوار کامیاب ہوئے تھے۔آزاد جموں کشمیر الیکشن کمیشن سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے…

برازیلیا کے گورنر 90 روز کیلئے معطل کیوں ہوئے؟

برازیل کے سابق صدر بولسونارو کے حق میں مظاہروں میں سیکیورٹی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے برازیلیا کے گورنر کو 90 روز کے لیے معطل کر دیا گیا، 400 مظاہرین بھی گرفتار کر لیے گئے۔ برازیل کی سپریم کورٹ کے جسٹس الیگزینڈر ڈی مورس نے وفاقی ڈسٹرکٹ…

 گورنر سندھ، ایم کیو ایم، پی ایس پی اور فاروق ستار کی ملاقات کی اندرونی کہانی

گورنر سندھ کامران ٹیسوری، ایم کیو ایم پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں سمیت ڈاکٹر فاروق ستار کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں تمام رہنما ایک دوسرے سے گرم جوشی سے ملے، پی ایس پی رہنما ایم کیو…

سیلاب متاثرین کے لیے جنیوا میں کانفرنس آج ہوگی

پاکستان اور اقوام متحدہ کی میزبانی میں پاکستانی سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے کانفرنس آج جنیوا میں ہو رہی ہے۔موسمیاتی تبدیلیوں کے شکار پاکستان کو سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو کے لیے سولہ ارب تیس کروڑ ڈالرز درکار ہیں۔کانفرنس میں…

خیبر پختونخوا کے علماء کا دہشتگردوں اور دہشتگرد کارروائیوں کے خلاف فتویٰ

خیبر پختونخوا کے علماء نے دہشت گردوں اور دہشت گرد کارروائیوں کے خلاف متفقہ فتوی جاری کردیا۔ علماء کا کہنا ہے کہ ریاست کے اندر کسی قسم کا فتنہ و فساد، محاذ آرائی پھیلانا شریعت کی رو سے جائز نہیں ہے پاکستان کے دستور اور قانون سے بغاوت کرنے…

بنگلادیش پریمیئر لیگ: ایک ہی میچ میں دو پاکستانیوں کی سنچری

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں پاکستانی بیٹرز نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر خوب دکھا رہے ہیں جہاں آج ہونے والے ایک ہی میچ میں دو پاکستانی بیٹرز نے سنچری اسکور کردی۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا چھٹا میچ کھلنا ٹائیگرز اور چٹوگرام چیلنجرز کے درمیان ہوا۔…

کوئٹہ: نرسوں کو مبینہ طور پر جسم فروشی پر مجبور کرنے کی شکایت کی تحقیقات

کوئٹہ کے سرکاری شیخ زید اسپتال میں نرسوں کو مبینہ طور جسم فروشی پر مجبور کیے جانے کے اسکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں۔محکمہ صحت کی انکوائری کمیٹی نے شیخ زید اسپتال کا دورہ کیا، جہاں گمنام خط لکھنے والی نرس سامنے نہیں آئی تاہم  چار خواتین…

مارک کولز کو پاکستان ویمنز ٹیم کے ہیڈکوچ بنائے جانے کا امکان

نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑی مارک کولز کو پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنگ بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم ون ڈے کی نمبر ون ٹیم ہے، اس کو پہلے میچ میں شکست دیکر ٹیم کا مورال…

نااہل اور نالائق ٹولہ جنیوا سے بھی خالی ہاتھ واپس لوٹے گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران خان کا کہنا ہے کہ لاؤ لشکر سمیت جنیوا جا کر بھیک مانگتے انہیں شرم نہیں آتی، نااہل اور نالائق ٹولہ جنیوا سے بھی خالی ہاتھ واپس لوٹے گا، آج معیشت نہ سنبھلی تو کل اس کا نقصان ریاست کو…

پہلا ون ڈے: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

پاکستان نے تین میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ قومی بیٹرز نے کیویز کی جانب سے دیا گیا 256 رنز کا ہدف 49ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ نیشنل بینک کرکٹ ایرینا (نیشنل اسٹیڈیم) کراچی…

اسحاق ڈار کی جنیوا میں آئی ایم ایف مشن چیف سے ملاقات

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن چیف ناتھن پورٹر سے جنیوا میں ملاقات کی۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان کو درپیش معاشی چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خزانہ نے قرض پروگرام پر…

ن لیگ نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل دوبارہ طلب کرلیا

مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل دوبارہ طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق ن لیگ نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل پنجاب اسمبلی میں دوبارہ طلب کیا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے…

وزیراعظم سے جنیوا میں چیئرمین چائنا انٹرنیشنل کوآپریشن کی ملاقات

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے جنیوا میں چیئرمین چائنا انٹرنیشنل کوآپریشن نے ملاقات کی۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے چینی حکومت اور عوام کا پاکستانی سیلاب زدگان کی امداد پر شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ چین پاکستان کا دیرینہ دوست…