جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فاسٹ بولر محمد عباس موقع نہ ملنے پر افسردہ

ٹیسٹ کرکٹر محمد عباس کا کہنا ہے کہ کسی پلیئر نے پورا ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کھیلا ہو، کاؤنٹی کرکٹ میں پرفارم کیا ہو اور پھر بھی قومی ٹیم میں موقع نہ ملے تو محسوس تو ہوتا ہے یہ ایک فطری بات ہے، مجھے بھی افسوس ہوا۔ 32 سالہ فاسٹ بولر محمد عباس…

خیبر پختون خوا کا سفید بزدار ایک دو روز میں چلا جائیگا: وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا میں سفید بزدار ہے، جو میراخیال ہے کہ ایک دو روز میں چلا جائے گا۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے عمران خان کو پہلے ہی کہا تھا کہ اگر مگر چھوڑیں، الیکشن…

چیف جسٹس نے لطیف آفریدی کے قتل کو بڑا نقصان قرار دے دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سینئر وکیل لطیف آفریدی کے قتل کو بڑا نقصان قرار دے دیا۔چیف جسٹس نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ لطیف آفریدی بہت بڑی شخصیت تھے۔چیف جسٹس نے وکیل افتخارگیلانی سے…

عبداللطیف آفریدی کا قتل، کراچی میں عدالتوں کا بائیکاٹ

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر عبداللطیف آفریدی کے قتل کے خلاف کراچی بار کی جانب سے آج ضلعی عدالتوں میں بائیکاٹ کیا گیا ہے۔وکلاء کے بائیکاٹ کے باعث سٹی کورٹ میں اہم کیسز کی سماعت متاثر ہوئی ہے۔کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے…

توہینِ الیکشن کمیشن،وارنٹِ گرفتاری کے باوجود عمران خان پیش نہ ہوئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے دوران وارنٹِ گرفتاری جاری ہونے کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پیش نہ ہوئے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، دیگر رہنماؤں اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف الیکشن کمیشن…

امریکا: کیلیفورنیا میں طوفانوں کا سلسلہ تھم گیا

امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں طوفانوں کا سلسلہ تھم گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیلیفورنیا کے کچھ علاقے اب بھی زیرآب ہیں جہاں پر بحالی کا کام جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلیفورنیا میں اب بھی تقریباً 24 ہزار گھروں کو بجلی کی…

بڑی بیٹی کی شادی کے بعد شاہد آفریدی کا کونسا بیان وائرل ہو رہا ہے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ میں بیٹیوں کا باپ ہونے پر خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں۔شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ آفریدی کی شادی کے بعد سابق کرکٹر کا بیٹیوں کے بارے میں دیا گیا ماضی کا ایک بیان دوبارہ سوشل میڈیا…

شیخوپورہ: ایمبولینس میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا

شیخوپورہ میں ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا۔ریسکیو حکام کے مطابق بنیادی مرکز صحت نبی پور ورکاں سے ڈلیوری کیس کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کو ڈیلیوری کے لیے ریسکیو ایمبولینس میں اسپتال منتقل کیا…

چین کو 6 دہائیوں میں پہلی بار آبادی میں کمی کا سامنا

دنیا کے سب سے بڑی آبادی والے ملک کو آبادی کے بحران کا سامنا درپیش ہے، چینی سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 60 برس میں پہلی بار چین کی آبادی کم ہوئی ہے۔بیجنگ کے قومی ادارہ شماریات (NBS) کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سال 2022 کے اختتام…

بھارت: پالتو کتوں کی انوکھی شادی پر 45 ہزار کا خرچہ

بارات کے آگے ڈھول کی تھاپ پر جھومتے ، گاتے، شہنائی بجاتے یہ لوگ اپنے کسی رشتہ دار کی نہیں بلکہ اپنے پالتو کتے کی بارات لے جارہے ہیں۔بھارت میں پالتو جانوروں کی شادی کا عجیب و غریب رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے ایسے ہی ایک واقعے کی ویڈیو سوشل…

جماعتِ اسلامی کے دوبارہ گنتی کے مطالبے پر اعتراض نہیں: سعید غنی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کراچی کے صدر سعید غنی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو جماعتِ اسلامی کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے مطالبے پر اعتراض نہیں۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میئر کے لیے جماعتِ…

سردی کی نئی لہر کا امکان، کراچی میں کب اثر انداز ہو گی؟

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ 23 یا 24 جنوری کو سردی کی نئی لہر آ سکتی ہے۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے سردار سرفراز نے کہا کہ سردی کی نئی لہر کے دوران کراچی میں درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ سندھ میں سردی…

باپ بننے کے بعد رافیل نڈال کی زندگی کیسے تبدیل ہوئی؟

اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال آسٹریلین اوپن ٹینس کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں، انگلینڈ کے کھلاڑی کو شکست دینے کے بعد ان کی گفتگو نے انٹرنیٹ پر لوگوں کے دل جیت لیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق میچ جیتنے کے بعد 36 سالہ رافیل نڈال سے پوچھا…

عبداللطیف آفریدی ایڈووکیٹ کی نمازِ جنازہ پشاور میں ادا

عبداللطیف آفریدی ایڈووکیٹ کی نمازِ جنازہ پشاور باغ ناران حیات آباد میں ادا کردی گئی جس میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس قیصر رشید بھی شریک ہوئے۔ نمازِ جنازہ میں وکلاء، سیاسی و سماجی شخصیات اور علاقہ عمائدین نے بھی شرکت کی۔پشاور کی عدالت…

جے سالک کی گزیٹیڈ تعطیل اتوار کو آنے پر پیر کو چھٹی دینے کی استدعا، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر جے سالک کی گزیٹیڈ تعطیل اتوار کو آنے پر پیر کو چھٹی دینے کے مطالبے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔کرسمس اور قائد ڈے 25 دسمبر اتوار کو آنے پر پیر کو چھٹی نہ کرنے کے خلاف سابق وفاقی وزیر جے سالک کی جانب سے…

کورونا، انتہائی تیزی سے پھیلنے والے ویریئنٹ کی پاکستان میں ہونے کی تصدیق

کورونا وائرس کے انتہائی تیزی سے پھیلنے والے سب ویریئنٹ XBB.1.5 کی پاکستان میں موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔آغا خان یونیورسٹی کے ماہرین نے تصدیق کی ہے کہ دنیا میں انتہائی تیزی سے پھیلنے والا کورونا وائرس کا سب ویریئنٹ XBB.1.5 پاکستان پہنچ چکا…

وزیر خزانہ نے ای سی سی کا اجلاس آج طلب کر لیا

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ای سی سی کے اجلاس میں کسان پیکیج کے تحت 5 سال پرانے ٹریکٹرز کم…

بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی:سراج الحق نے ملک گیر احتجاج کی کال دیدی

کراچی: جماعت اسلامی نے بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں تاخیر اور رد و بدل پر اپنے تحفظات سامنے رکھتے ہوئے کل ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے چیف الیکشن…

اٹلی کے سفاک مافیا ڈان کی تیس سال مفرور رہنے کے بعد گرفتاری

اٹلی کے سفاک مافیا ڈان کی تیس سال مفرور رہنے کے بعد گرفتاریمضمون کی تفصیلمصنف, لندن سے لورا گوزی اور رومسے ڈیوڈ گھگلیون عہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبل،تصویر کا کیپشنمیسینا دینارو 30 سال سے مفرور تھااٹلی کے سب سے زیادہ مطلوب مافیا ڈان

یوکرین کا پیلا کچن:  فضائی حملے میں تباہ ہونے والے گھر کی تصویر پر سوشل میڈیا اداس

یوکرین کا پیلا کچن:  فضائی حملے میں تباہ ہونے والے گھر کی تصویر پر سوشل میڈیا اداس،تصویر کا ذریعہYAN DOBRONOSOV،تصویر کا کیپشناپارٹمنٹ کی تباہ شدہ دیوار اور پھلوں کے کٹورے میں سیبوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر شیئر کی گئیں2 گھنٹے…