جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

6 اور کیسز ہوگئے تو سنچری ہو جائے گی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ میں کہا کہ ان پر اب تک 94 کیسز ہو چکے ہیں، 6 اور کیسز ہوگئے تو سنچری ہو جائے گی۔ یہ نان کرکٹ سنچری ہوگی۔واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے انسداد دہشتگردی کے 8 مقدمات میں…

بیلجیئم بدھ مت کو سرکاری سطح پر تسلیم کرنے والا دوسرا یورپی ملک

بیلجیئم کی طرف سے بدھ مت کو سرکاری سطح پر تسلیم کیے جانے کا امکان ہے، آج وفاقی حکومت نے ایک مجوزہ قانون کی منظوری دی ہے۔بیلجیئن بدھسٹ یونین نے مارچ 2006 میں بدھ مت کو تسلیم کرنے کیلئے درخواست کی تھی۔یونین کا تخمینہ ہے کہ ملک میں اس وقت…

سونا اضافے کے بعد 2 لاکھ 4 ہزار 200 روپے تولہ ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 4 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں گزشتہ روز فی تولہ سونے کا…

پی ٹی آئی جاپان کا پاکستانی سفارتخانے، اقوام متحدہ دفتر کے سامنے احتجاج کا اعلان

تحریک انصاف جاپان کے سابق صدر جاوید نیازی نے اعلان کیا ہے کہ پیر (20 مارچ) کو حکومت کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان اور کارکنوں پر مبینہ تشدد کے خلاف جاپان میں موجود سفارتخانہ پاکستان کے سامنے احتجاج کیا جائے گا۔ایک ویڈیو بیان میں…

عدالت نے پولیس کو قانون کے مطابق تفتیش کیلئے رسائی کی اجازت دے دی

لاہور ہائیکورٹ میں پولیس کی 14 اور 15 مارچ کے واقعات پر تفتیش کیلئے رسائی کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے پولیس کو قانون کے مطابق تفتیش کیلئے رسائی کی اجازت دے دی۔عمران خان کے وکیل نے عدالت میں استدعا کی کہ ایس ایس پی زیادہ فورس نہیں…

پی ایس ایل 8: بابر اعظم نے محمد رضوان کو پیچھے چھوڑ دیا

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے دوران ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔بابر اعظم جو لاہور قلندرز کے خلاف ایلیمنیٹر 2 میں 36 گیندوں پر 42 رنز کی اننگز کھیل کر پویلین لوٹے، لیکن اس دوران وہ پی ایس ایل 8 کے ٹاپ…

اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔شیئر بازار میں 100 انڈیکس 364 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 41 ہزار 329 پر بند ہوا۔آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 538 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، جبکہ مجموعی طور پر 17 کروڑ 26…

اسلام آباد کا نام تجویز کرنے والے قاضی عبدالرحمان امرتسری کی خدمات کا قومی سطح پر اعتراف

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا نام تجویز کرنے والے قاضی عبدالرحمان امرتسری کی خدمات کا قومی سطح پر اعتراف کرلیا گیا۔وزیراعظم نے قاضی عبدالرحمان امرتسری کے ورثاء کو پلاٹ کا الاٹمنٹ لیٹر پیش کردیا۔کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی تجویز…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو گرفتاری سے روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتاری سے روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، چیف جسٹس عامر فاروق نے چار صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا۔لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو 8 مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا…

پاکستان کو چین سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو چین سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔اپنے بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ چین سے ملنے والی رقم سے زرمبادلہ ذخائر میں بہتری آئے گی۔وزیر خزانہ نے کہا کہ چین کے بینک سے مزید 30 کروڑ ڈالر قرض کیلئے…

پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 172 رنز کا ہدف دے دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے ایلیمنیٹر 2 میں پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں پر171 رنز بنائے اور لاہور قلندرز کےلیے 172 رنز کا ہدف سیٹ کیا۔لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرنے والی پشاور زلمی کے آؤٹ ہونے…

نیند پوری نہ ہونا دل کا دورہ پڑ نے کی وجہ ہوسکتی ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نیند پوری نہ ہونے کی وجہ سے دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔جریدے کلینیکل کارڈیالوجی میں پیش کردہ اعداد و شمار کے مطابق، نیند پوری نہ ہونے کی وجہ سے مردوں کے مقابلے میںں خواتین میں دل کا دورہ…

پنجاب حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان معاہدہ طے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹس کی تکمیل کے حوالے سے پنجاب حکومت اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ ذرائع کے مطابق معاہدہ 3 بجے لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروایا جائے گا، اس ضمن میں آئی جی…

کراچی، لانڈھی اسپتال کے سابق ایم ایس کی خودکشی کی کوشش

کراچی کے علاقے لانڈھی اسپتال کے سابق ایم ایس عبد العزیز کی خودکشی کی کوشش کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔محکمہ صحت نے ڈاکٹر عبدالعزیز کے معاملے پر اسپیشل سیکریٹری کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی تحقیقات کر رہی ہے۔ڈاکٹر عبد…

مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبریں سنادیں

سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے شہریوں کے لیے اچھی خبر سنادی۔کراچی میں مرتضیٰ وہاب نے سندھ اسمبلی میڈیا کارنر پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورنگی میں پاکستان کا سب سے بڑا امراض قلب کا…

سندھ: تعلیمی بورڈز میں تقرر نہ ہونے کے باعث معاملات سنگین نوعیت اختیار کر گئے

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ اور سکریٹری بورڈز و جامعات مرید راہموں کی جانب سے تعلیمی بورڈز کے معاملات کا نوٹس نہ لینے اور طویل عرصے سے کنٹرولرز، سکریٹریز، آڈٹ افسران اور چیرمین کا تقرر نہ کرنے کے باعث صورتحال سنگین نوعییت اختیار کرگئی۔اس…

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری بین الاقوامی دورے کے بعد کراچی پہنچ گئے

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری 2 روزہ بین الاقوامی دورے کے بعد کراچی پہنچ گئے۔وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری 14 مارچ کو خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد سے لندن گئے تھے۔وہ 15 مارچ کو لندن سے موریطانیہ کے دارالحکومت نواکشوٹ پہنچے جہاں انہوں…

جو ٹینشن کا ماحول پیدا کیا گیا، اُس کی ضرورت نہیں تھی، شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ جو ٹینشن کا ماحول پیدا کیا گیا، اُس کی ضرورت نہیں تھی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شبلی فراز نے کہا کہ سیشن کورٹ میں پیشی پر ہمیں سیکیورٹی کے خدشات ابھی بھی ہیں۔انہوں نے…

حیدرآباد: ڈاکٹر دیورام راٹھی کے قتل کے الزام میں مزید دو سہولت کار گرفتار

حیدرآباد میں ماہرِ جلد ڈاکٹر دیورام راٹھی کے قتل کے الزام میں مزید دو سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) حیدرآباد کے مطابق مرکزی ملزم ڈرائیور حنیف لغاری نے ڈاکٹر دیورام کے گھر ڈکیتی کا منصوبہ بنایا…

زمان پارک میں دیکھ لیا کہ سسلین مافیا اور گاڈ فادر کیا ہوتا ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ زمان پارک میں دیکھ لیا کہ سسلین مافیا اور گاڈ فادر کیا ہوتا ہے، جو حرکتیں چار پانچ دن سے ہو رہی ہیں وہ پاکستان کی تاریخ میں نہیں دیکھیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم…