جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امید ہے آج از خود نوٹس کیس کا فیصلہ آ جائے گا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ امید ہے آج پنجاب اور خیبر پختون خوا کے انتخابات میں تاخیر سے متعلق از خود نوٹس کیس کا فیصلہ آ جائے گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا…

بھارتی فضائیہ کے افسر کا بیٹا 3 سالہ بچی کی ہلاکت کے مقدمے میں گرفتار

بھارت میں 3 سالہ بچی کی گاڑی کی ٹکر سے ہلاکت کے بعد ایئرفورس کے آفیسر کے بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے 20 سالہ نوجوان ثمرک کو تین سالہ بچی کو گاڑی سے ٹکر مارنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے جو زخموں کی تاب نہ…

پاکستان کا آئی ایم ایف کیساتھ اسٹاف لیول معاہدہ تاخیر کا شکار

پاکستان کا عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ تاخیر کا شکار ہو گیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ 9 فروری کو ہونا تھا، گزشتہ روز پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات نہیں…

کراچی: یکم مارچ سے 2 نئے روٹس پر پیپلز پنک بس سروس کا آغاز ہوگا

یکم مارچ سے کراچی کے مزید 2 نئے روٹس پر پیپلز پنک بس سروس چلائی جائے گی۔ان خیالات کا اظہار وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے پیپلز بس سروس سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے پاور چورنگی نارتھ کراچی سے…

لگتا ہے ایک رجسٹرار تو مجھ جیسے جج سے بھی زیادہ طاقتور ہے: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ میں مقدمات سماعت کے لیے مقرر کرنے کا کیا طریقہ کار ہے؟ اس معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس یحییٰ آفریدی نے نوٹس لے لیا۔اس سلسلے میں ریمارکس دیتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ لگتا ہے کہ ایک رجسٹرار تو مجھ…

سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے مگر مریم نواز نے پہلے فیصلہ سنا دیا، شہباز گل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے مگر مریم نواز نے پہلے فیصلہ سنا دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے بار میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ مریم نواز کہتی ہیں پہلے انصاف ہو گا پھر…

لاہور قلندرز کے ڈیوڈ ویسا نے دل جیت لیے

لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویسا کی ڈگ آؤٹ میں صفائی کرتے ویڈیو وائرل ہو گئی۔انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈیوڈ ویسا دیگر کھلاڑیوں کے پویلین جانے کے بعد ڈگ آؤٹ میں صفائی کر رہے ہیں۔ ڈیوڈ ویسا قذافی…

عمران خان کی پیشی سے قبل اسلام آباد کچہری کی سیکیورٹی ہائی الرٹ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں اقدامِ قتل کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی پیشی سے قبل سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔پولیس کی بھاری نفری ایف ایٹ کچہری کے اندر اور باہر تعینات کی گئی ہے۔ایف سی کے جوان بھی…

کراچی میں 16 مارچ کو ہونے والے ضمنی الیکشن روکنے کی استدعا مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں 16 مارچ کو ہونے والے ضمنی الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔تحریک انصاف کراچی کے مستعفی ایم این ایز کی استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔درخواستیں دائر کرنے والوں میں علی…

امریکا کا یوکرین کے لیے سعودی معاہدے کا خیر مقدم

امریکا نے یوکرین کے لیے 40 کروڑ ڈالرز مالی امداد کے سعودی معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی یوکرین کو توانائی و دیگر اہم امداد کے انتظامات کا خیر مقدم کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سعودی معاہدہ…

کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی

کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی ،تصویر کا ذریعہCOHASSET POLICE DEPARTMENT2 گھنٹے قبلکاغذی نوٹوں کے بجائے اب ڈیجیٹل یا کرپٹوکرنسی جہاں خصوصاً نوجوانوں میں بہت مقبول ہے وہیں دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں…

نقل مکانی کے لیے دنیا کے سب سے خطرناک راستے کون سے ہیں؟

نقل مکانی کے لیے دنیا کے سب سے خطرناک راستے کون سے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے نقل مکانی (آئی او ایم) کا اندازہ ہے کہ سنہ 2014 سے اب تک تقریباً 50 ہزار تارکینِ وطن یورپی یونین یا امریکہ پہنچنے…

خالد رضا کے قتل کا مقدمہ گلستان جوہر تھانے میں درج

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں نجی اسکول سسٹم کے عہدیدار خالد رضا کے قتل کا مقدمہ گلستان جوہر تھانے میں درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق خالد رضا کی ٹارگٹ کلنگ کا مقدمہ الزام نمبر 131/23 قتل کی دفعات کے تحت مقتول کے بھائی سید تنویر احمد کی…

اسحاق ڈار کی ADB کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے وفد سے ملاقات

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ایشیائی ترقیاتی بینک( اے ڈی بی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے وفد نے ملاقات کی ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان میں پائیدار ترقی کے فروغ میں اے ڈی بی کے کردار…

کشتی حادثہ، پاکستانی سفارتی عملے کی بچ جانے والے 16 پاکستانیوں سے ملاقات

پاکستانی سفارتی عملے نے کشتی حادثے میں بچنے والے 16 پاکستانیوں سے ملاقات کی اور بتایا کہ ان کی واپسی کے لیے اٹلی حکومت کے تعاون سے اقدامات کیے جائیں گے۔سفیر پاکستان کے مطابق سفارتخانے کے سینئر اہلکار نے میڈیکل کمیپ میں 16 پاکستانیوں سے…

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی

لاہور کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بوندا باندی کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔پنجاب کے علاقوں جھنگ، بھکر اور ضلع خیبر میں بھی ہلکی بارش ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج شمالی بلوچستان، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور خطۂ پوٹھوہار…

جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال کی جیل بھرو تحریک پر کڑی تنقید

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال کی والدہ جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال نے پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کھری کھری سنا دی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بیٹے کو جیل بھرو تحریک میں شریک ہونے سے منع کیا تھا۔جسٹس…

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں آج آرام کا دن

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں آج آرام کا دن ہے، کل کراچی کنگز اور پشاور زلمی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے آئیں گی۔گزشتہ روز لاہور قلندرز اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دینے کے بعد 8 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر آگیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم…

4 کیسز میں پیشی، عمران خان لاہور سے اسلام آباد روانہ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 4 کیسز میں پیشی کے لیے زمان پارک لاہور سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئے۔پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان بذریعہ سڑک شہرِ اقتدار اسلام آباد جائیں گے۔عمران خان کی آج 4 کیسز میں اسلام آباد کی عدالتوں میں…

کارکن عمران خان کی حفاظت کیلئے پہنچ جائیں: مسرت جمشید چیمہ

پی ٹی آئی کی رہنما مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سیکیورٹی کے کوئی خاطر خواہ انتظامات نہیں، کارکنوں کو کہا ہے کہ چیئرمین تحریکِ انصاف کی حفاظت کے لیے پہنچ جائیں۔یہ بات انہوں نے لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی کی لاہور سے اسلام…