جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

صدر پی ٹی آئی کے کارکن نہیں، انہیں پاکستان کی ترجمانی کرنی چاہیے، مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ صدر پاکستان اب پی ٹی آئی کے کارکن نہیں وہ صدر پاکستان ہیں، انہیں پاکستان کی ترجمانی کرنی چاہیے۔ سندھ اسمبلی کمیٹی روم میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ…

راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوگیا، جس کے آغاز ہی میں اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے سینیٹرز نے نعرے بازی کی۔پی ٹی آئی سینیٹر شہزاد وسیم نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ملک میں آزاد آوازوں کا…

وقت آگیا چیف جسٹس کے ون مین پاور کے اختیار پر نظر ثانی کی جائے، جسٹس منصور، جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کے ون مین پاور کے اختیار پر نظرثانی کرنا ہوگی۔الیکشن از خود نوٹس کیس میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل کا فیصلہ سامنے آ گیا۔دونوں ججز نے تفصیلی فیصلے میں کہا کہ پنجاب…

8 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاروں نے 22 کروڑ 51 لاکھ ڈالر منافع باہر بھیجا، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاروں نے 22 کروڑ 51 لاکھ ڈالر منافع باہر بھیجا۔مرکزی بینک کے مطابق براہ راست سرمایہ کاری سے کمائے گئے 18 کروڑ 81 لاکھ ڈالر پاکستان سے باہر…

فواد چوہدری کا سپریم کورٹ کے 2 ججز کے فیصلے پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے 2 ججز کے تفصیلی فیصلے پر ردعمل دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ کے جواب میں فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے ججز کے فیصلے پر کہا کہ ’کوئی پنڈورا باکس…

آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی کمی ہوگئی

ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں ہی ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 4 ہزار 600 روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے…

الیکشن از خود نوٹس: جسٹس منصور، جسٹس جمال کے فیصلے کا مکمل متن

پنجاب اور خیبرپختونخوا الیکشن از خود نوٹس کیس میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل کا فیصلہ جاری کردیا گیا۔دونوں ججز نے تفصیلی فیصلے میں کہا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق درخواستیں مسترد کی جاتی ہیں۔تفصیلی فیصلے…

مریم نواز کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس، اہم فیصلے کرلیے گئے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں نواز شریف کے خلاف غیر منصفانہ، انتقامی فیصلے اور…

چین اور روس کے درمیان فاصلے قربتوں میں کیسے بدلے؟

چین اور روس کے درمیان فاصلے قربتوں میں کیسے بدلے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلجب ماؤزے تنگ نے پہلی بار سوویت یونین کا دورہ کیا تو جوزف سٹالن نے ان سے ملنے پر رضامندی ظاہر کرنے سے پہلے انھیں ماسکو کے مضافات میں ایک گیسٹ ہاؤس میں…

عمران خان نے رانا ثناءاللّٰہ کیخلاف درخواست دائر کر دی

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کے انٹرویو کا معاملہ بھی اٹھا دیا گیا۔عمران خان نے رانا ثناء اللّٰہ کے بیان سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔سابق…

32 برسوں سے مفت روٹیاں تقسیم کرنے والے پاکستانی نانبائی کے سعودیہ میں چرچے

سعودی عرب کے شہر حائل میں گزشتہ تین دہائیوں سے زائد عرصے سے ہر سال باقاعدگی سے رمضان المبارک میں مفت روٹیاں تقسیم کرنے والا شخص ایک پاکستانی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق ایک پاکستانی نانبائی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ انکشاف کیا کہ وہ…

شمالی کوریا کا مزید بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

جنوبی کوریا کی فوج نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرقی ساحل سے کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے کہا کہ دونوں میزائل جاپان کے خصوصی اقتصادی زون سے باہر گرے،…

بورے والا: مبینہ پولیس مقابلوں میں مزید 2 ڈاکو ہلاک

ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں مبینہ پولیس مقابلوں میں مزید 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ تھانہ فتح شاہ کے گاؤں 325 ای بی کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ تھانہ صدر پولیس کی حدود 515 ای بی میں بھی مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک…

ان لوگوں پر حیران ہوں جنہوں نے عمران خان کو لیڈر مانا ہوا ہے، سعد رفیق

وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ایک آدمی کے حکم پر دو صوبائی اسمبلیاں توڑدی گئیں، ان لوگوں پر حیران ہوں جنہوں نے عمران خان کو لیڈر مانا ہوا ہے۔لاہور کے ریلوے ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ 3 ایئر…

سیمی جمالی 10 سرکردہ عالمی ہیلتھ ورکرز میں شامل

معروف پاکستانی معالج اور سماجی ورکر ڈاکٹر سیمی جمالی کو 10 سرکردہ عالمی ہیلتھ ورکرز کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔لندن کی بڑی اوپن ڈور گیلری کنگز کراس اسٹیشن پر نمایاں خصوصیات کی حامل خواتین کی تصویری نمائش میں ڈاکٹر سیمی جمالی کی…

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے تقرر کیخلاف درخواست مسترد

لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے تقرر کے خلاف دائر درخواست کو مسترد کر دیا۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے تقرر کو چیلنج کرنے کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے…

بھارت: نوراتری پر کھچڑی کھانے کے بعد 20 سے زائد بچے اسپتال میں داخل

بھارتی ریاست اُتر پردیش کے شہر باغپت میں نوراتری کے موقع پر دعوت میں کھچڑی کھانے کے بعد 20 سے زائد بچے فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو گئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، باغپت کے ننانا گاؤں کے ایک مندر میں نوراتری کی دعوت میں کھچڑی کھانے سے چند…

کراچی میں 29 مارچ سے بارش کا امکان

کراچی میں 29 مارچ کی شام یا رات سے 30 مارچ کے دوران بارش کا امکان ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کہا کہ سسٹم کے زیر اثر کہیں معتدل اور کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے۔جواد میمن نے کہا کہ کراچی کے مضافات میں اس سسٹم کے زیر اثر ژالہ باری…

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ مفت آٹا فراہم کیا جا رہا ہے، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ مفت آٹا فراہم کیا جا رہا ہے، مفت آٹے کی فراہمی ایک چیلنج ہے۔شہباز شریف نے راولپنڈی میں آٹے کے مرکز کا دورہ کیا جہاں پر کمشنر راولپنڈی نے ان کو آٹے کے مرکز سے متعلق بریفنگ…

کل شام آسمان پر پانچ سیارے ایک ساتھ نظر آئیں گے، ماہرین فلکیات

ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ منگل کی شام غروب آفتاب کےبعد پانچ سیارے ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ماہرین فلکیات کے مطابق، عطارد، زہرہ، مریخ، مشتری اور یورینس چاند کے نیچے گولائی میں نظر آئیں گے۔ماہرین نے یہ بھی بتایا ہے کہ تمام سیارے آسمان…