جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی آئی کو بلےکا نشان دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا دوسرے دن بھی اجلاس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بلے کا انتخابی نشان دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اجلاس آج دوسرے دن بھی ہوا۔ الیکشن کمیشن تاحال پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے پر اپنے ردعمل کے بارے میں کوئی فیصلہ نہ کرسکا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کل…

پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن پر حملہ اور پری پول رگنگ ہے، رانا ثناء اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّہ نے پی ٹی آئی کے انتخابی نشان کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو پری پول رگنگ قرار دے دیا۔ رانا ثناء نے ایک بیان میں عدالتی فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا…

جعلی اور فراڈ انٹراپارٹی الیکشن کو حلال قرار دے دیا گیا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انتخابی نشان کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر اپنا ردعمل دے دیا۔اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ پشاور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ…

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 78 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بتایا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 78 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔ مرکزی بینک کے مطابق زرمبادلہ ذخائر 21 دسمبر کو ختم ہفتے تک 12 ارب 85 کروڑ ڈالر رہے۔ ایس بی پی کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 15…

بابر اعظم نے اپنے مداح کی خواہش پوری کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹائلش بلے باز بابر اعظم نے اپنے مداح کی خواہش پوری کردی۔میلبرن میں آسٹریلیا کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود پاکستانی تماشائی کے ساتھ بابر اعظم نے سلیفیاں بنوائیں، جس پر وہ بچہ خوش ہوگیا۔بچہ بابر…

سپریم کورٹ: کل بھی زیر سماعت آنے والے تمام مقدمات ڈی لسٹ

سپریم کورٹ میں کل بھی زیر سماعت آنے والے تمام مقدمات ڈی لسٹ کردیے گئے۔خیال رہے کہ آج زیر سماعت آنے والے کیسز کو کل ڈی لسٹ کردیا گیا تھا۔ تاہم اب بتایا جارہا ہے کہ قائمقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس اطہر من اللّٰہ کے بینچ کے…

اسلام آباد: شوکت خانم اسپتال کراچی کی فنڈ ریزنگ کیلئے ایونٹ کا این او سی منسوخ

شوکت خانم اسپتال کراچی کے فنڈ ریزنگ ایونٹ کے لیے عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) منسوخ کردیا گیا۔اسلام آباد کی انتظامیہ نے شوکت خانم اسپتال کراچی کے ایونٹ کا اجازت نامہ منسوخ کیا۔کینسر اسپتال کا فنڈ ریزنگ ایونٹ کل اسلام آباد کے مقامی…

مخدوم جمیل الزماں کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 216 سے امیدوار مخدوم جمیل الزماں کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز کے مطابق مخدوم جمیل الزماں کا ہالہ میں 12لاکھ روپے کا گھر ہے،  مخدوم جمیل الزماں کی وراثت میں22  لاکھ…

اسرائیلی حملوں سے در بدر فلسطینی خاتون نے چار بچوں کو جنم دے دیا

اسرائیلی حملوں سے در بدر ہونے والی فلسطینی خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی ولادت ہوئی ہے، قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں میں سے ایک ابھی اسپتال میں ہے۔اسرائیلی بمباری، در بدری، خوراک کی کمی اور صحت کی ناپید سہولتوں نے ننھے فرشتوں کے ماں…

بشیر میمن کے مجموعی اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیل سامنے آگئی

 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 216 سے امیدوار بشیر احمد میمن کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز کے مطابق بشیر میمن کے پاس 5 لاکھ روپے کیش، 50 تولہ سونا موجود ہے، مسلم لیگ ن سندھ کے صدر 45 ایکڑ زمین کے مالک بھی…

جام خان شورو کے مجموعی اثاثوں کی مالیت 13 کروڑ 68 لاکھ 83 ہزار ہے، دستاویز

سابق صوبائی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار جام خان شورو کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز کے مطابق جام خان شورو کے مجموعی اثاثوں کی مالیت 13 کروڑ 68 لاکھ 83 ہزار ہے، جام خان شورو کے اثاثوں میں ایک سال میں…

القسام بریگیڈز کے حملوں میں متعدد اسرائیلی فوجی گاڑیاں، بلڈوزر اور کیمپ تباہ

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے آج کی جانے والی عسکری کارروائیوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ جس کے مطابق وسطی غزہ میں البوریج کیمپ میں اسرائیلی بلڈوزر کو نشانہ بنایا گیا۔ القسام بریگیڈز کے بیان کے مطابق التفہ اور…

مذاکراتی کمیٹی کی سفارش پر آخری 34 بلوچ مظاہرین بھی رہا

مذاکراتی کمیٹی کی سفارش پر آخری 34 بلوچ مظاہرین کو بھی قانونی تقاضے پورے کرکے بعد رہا کردیا گیا۔فواد حسن فواد، مرتضیٰ سولنگی، جمال شاہ اور گورنر بلوچستان پر مشتمل حکومتی وفد نے مظاہرین سے مذاکرات کیے تھے۔34 مظاہرین کی رہائی کے بعد…

مائیکروسافٹ کے سابقہ سی ای او گھر بیٹھے ایک ارب ڈالر کمائیں گے

دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے سابقہ سی ای او اسٹیو بالمر گھر بیٹھے ایک ارب ڈالر کمائیں گے۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مائیکروسافٹ اپنے اس سابقہ ملازم کو سالانہ کی بنیاد پر ایک ارب ڈالر یعنی…

کراچی: فاروق ستار کی شہباز شریف سے ہوٹل میں ملاقات

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور  متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی کراچی کے ہوٹل میں ملاقات ہوئی۔ن لیگی رہنما سے ملاقات سے متعلق فاروق ستار نے کہا کہ شہباز شریف سے دوستانہ خاندانی ملاقات تھی، ن لیگ…

والد شاہ محمود کو الیکشن لڑنے سے روکنےکی کوشش ہورہی ہے، مہر بانو قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما مہر بانو قریشی نے کہا ہے کہ ان کے والد شاہ محمود قریشی کو الیکشن لڑنے سے روکنے کی کوشش ہو رہی ہے۔مہر بانو قریشی نے کہا کہ امید ہے صبح شاہ محمود قریشی کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔جیو نیوز کے…

پاک فوج الیکشن کمیشن کو ہرممکن تعاون فراہم کرے گی، کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی: کور کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاک فوج عام انتخابات میں الیکشن کمیشن آف پاکستان  کو مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم کرے گی۔ پاک فوج کے ترجمان شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی…

ن لیگ کے گھر کے لوگوں کو الیکشن کمیشن کو فوری ہٹانا چاہیے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے گھر کے لوگوں کو الیکشن کمیشن کو فوری ہٹانا چاہیے، مطالبہ ہے کہ نگراں سیٹ اپ میں جو متنازع لوگ ہیں ان کو ہٹایا جائے۔سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول…

پاکستان فٹبال ٹیم کے ونگر شائق دوست کا افغانستان میں معاہدہ

پاکستان فٹبال ٹیم کے ونگر شائق دوست کا افغانستان میں معاہدہ ہوگیا۔ شائق دوست کو افغانستان کی ٹاپ لیگ کے کلب ابو مسلم فاراح ایف سی نے سائن کرلیا۔پاکستانی فٹبالر آئندہ سیزن میں افغانستان کے کلب سے کھیلیں گے۔واضح رہے کہ شائق دوست پاکستان کی…