جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹیسٹ سیریز کے دوران جوئے کی تشہیر کا معاملہ حل ہوگیا

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز کے دوران جوئے کی تشہیر کا معاملہ حل ہوگیا۔سرکاری ٹی وی نے جوئے کی تشہیر کا معاملہ حل ہونے کی تصدیق کردی۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات کی تشہیر پر نوٹس…

بانی پی ٹی آئی کی نااہلی ختم کرنے کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فیصلہ معطلی کی درخواست بینچ کی عدم دستیابی پر فوری سننے کی استدعا مسترد کردی، تفصیلات کے مطابق سپریم…

پی ایس ایکس: مسلسل گراوٹ کے بعد آج 100 انڈیکس کی تیسری تاریخی ریکارڈ تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ریکارڈ گراوٹ کے بعد آج 100 انڈیکس کی تیسری تاریخی ریکارڈ تیزی ریکارڈ کی گئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 1692 پوائنٹس اضافے سے 60 ہزار 863 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 2251 پوائنٹس…

صدر پاکستان ٹیکس بار نے چیئرمین ایف بی آر کو خط لکھ دیا

پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن (پی ٹی بی اے) نے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو خط لکھ دیا۔صدر پی ٹی بی اے کاشف انور ممتاز نے خط میں کہا کہ ایف بی آر نے اپنا سسٹم اپ ڈیٹ کیے بغیر ہی ٹیکس نوٹسز جاری کردیے ہیں۔پی ٹی بی اے کے…

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انتخابی نشان معاملے پر پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر اجلاس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بلے کا نشان دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں طویل اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق ای سی پی اجلاس میں پشاور ہائی کورٹ کے پی ٹی آئی کو انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کے فیصلے کا جائزہ لیا…

کندھ کوٹ کے گاؤں میں بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

سندھ کے علاقے کندھ کوٹ کے گاؤں علی محمد بھیو میں ہونے والے بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 بچے زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق کندھ کوٹ کے گاؤں میں زمین میں نصب بم کا دھماکا ہوا، جس میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو…

قتل کے مقدمات میں مطلوب 3 اشتہاری ملزمان یو اے ای سے گرفتار، پنجاب پولیس

ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کے مقدمات میں مطلوب 3 اشتہاری ملزمان کو متحدہ عرب امارت (یو اے ای) سے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ مطلوب اشتہاری ذیشان نے 2023 میں شہری کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا۔ اشتہاری ملزم ہدایت اللّٰہ…

ن لیگی قیادت پی پی 17 پر راجا حنیف کو پارٹی ٹکٹ دے، امجد بھٹی و دیگر کی پریس کانفرنس

پاکستان مسلم لیگ (ن) راولپنڈی کے رہنما امجد بھٹی و دیگر نے پارٹی قیادت سے پی پی 17 پر راجا حنیف کو پارٹی ٹکٹ دینے کا مطالبہ کردیا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں پی پی 17 میں راجا حنیف کو ن لیگی ٹکٹ نہ دیے جانے پر مقامی قیادت نے پریس…

شناختی کارڈز کے غیر قانونی اجراء کیس میں بڑی پیشرفت، نادرا کے 4 افسران گرفتار

شناختی کارڈز کے غیر قانونی اجراء کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے  نادرا کے 4 افسران کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ کارروائی، جعلی شناختی کارڈ بنانے کے معاملے پر کی گئی جس میں نادرا کے 4…

الیکشن کمیشن کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین کی درخواست دی ہے، انتظار پنجوتھا

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل انتظار پنجوتھا نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین کی درخواست دی ہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں انتظار پنجوتھا نے کہا کہ ملک بھر سے اپنا ڈیٹا جمع کر کے الیکشن کمیشن میں…

بیلجیئم: بینظیر بھٹو کی 16ویں برسی پر دعائیہ تقریب، شرکاء کا سابق وزیراعظم کو خراج عقیدت

پاکستان کی سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی سولہویں برسی کے موقع پر ایک دعائیہ تقریب بیلجیئم کے دوسرے بڑے شہر اینٹورپن میں منعقد کی گئی جس میں زندگی کے مختلف سیاسی اور سماجی شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور سابق وزیراعظم کو خراج…

ڈالر نیچے آنے سے حج کے اخراجات 1 لاکھ روپے کم ہوگئے، طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ اس سال حج کو ہر قسم کی کرپشن سے پاک کرنے کا کہہ دیا ہے۔ ڈالر نیچے آنے سے حج کے اخراجات ایک لاکھ روپے کم ہوئے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران علامہ حافظ طاہر…

رحیم یار خان: اسکروٹنی کیلئے آنیوالے پی ٹی آئی امیدوراوں کے تائید کنندہ گرفتار

رحیم یار خان سے انتخابات میں حصہ لینے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدواروں کی اسکروٹنی کےلیے آئے 13 تجویز کنندہ کو پولیس نے ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے باہر سے حراست میں لے لیا۔پی ٹی آئی امیدواروں کے وکلاء کے مطابق امیدواروں…

پیپلز پارٹی پنجاب کی خواتین اور اقلیتی نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی منظور

پنجاب سے قومی اور صوبائی اسمبلی کےلیے خواتین اور اقلیتی نشستوں پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔لاہور سے جاری بیان میں ترجمان پیپلز پارٹی پنجاب نے کہا کہ پنجاب سے قومی اسمبلی کی مخصوص…

سابق وفاقی وزیر فیصل صالح حیات ن لیگ میں شامل

سابق وفاقی وزیر فیصل صالح حیات مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ انہوں نے  پارٹی صدر شہباز شریف سے ملاقات کے بعد باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ فیصل صالح حیات اور ان کے گروپ کی شمولیت سے جھنگ میں ن لیگ مضبوط…

’کے 4‘ منصوبے کے ٹھیکوں میں سنگین بےقاعدگیاں

سندھ حکومت نے کراچی کو پانی پہنچانے کے منصوبے "کے فور" کے ٹھیکوں میں سنگین بےقاعدگیوں کے انکشاف کے بعد فیڈر پختہ کرنے کے 27 ارب روپے کے ٹھیکے کا عمل روک دیا۔پروجیکٹ ڈائریکٹر حاجی خان جمالی کو چیف سیکریٹری سندھ نے شوکاز نوٹس دے دیا۔سرکاری…

الیکشن کمیشن کا عدالت سے ریٹرننگ افسر کی تعیناتی معطلی پر بڑا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے پشاور ہائی کورٹ سے ریٹرننگ افسر پی کے 91 کوہاٹ کی تعیناتی معطلی کے معاملے پر بڑا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے عدالت عالیہ پشاور سے ریٹرننگ افسر کی تعیناتی معطل کرنے کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ…

خواجہ آصف نے عثمان ڈار کو 1 ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے عثمان ڈار کو ایک ارب ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا۔خواجہ آصف نے عثمان ڈار اور اُن کی والدہ کی جانب سے لگائے الزامات پر قانونی قدم اٹھایا ہے۔خواجہ آصف نے عثمان…