جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت: سابق ایم ایل اے، 12ویں جماعت کا امتحان دینے پہنچ گئے

ہاتھوں میں کلپ بورڈ اُٹھائے، پین پکڑے 51 سالہ یہ شخص بی جے پی کا سابق رکن راجیش مشرا ہے جو نوجوان طلبہ کا امتحان لینے نہیں بلکہ خود بارہویں کا امتحان دینے کے لئے امتحانی کمرے کی جانب رواں دواں ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیاسی کارکن…

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ، علی امین گنڈا پور الزام سے بری

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور اور ان کے 2 بھائی الزام سے بری ہوگئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں علی امین گنڈا پور اور دیگر کے خلاف پی ٹی آئی لانگ…

’قیامت خیز گلیشیئر‘ کے پگھلاؤ کو نوٹ کرنے والا جدید ترین روبوٹ تیار

انٹارکٹیکا: مغربی انٹارکٹیکا میں تُھویٹس نامی ایک بہت بڑے گلیشیئر کے پگھلنے کا سلسلہ جاری ہے اور لوگوں نے اس کی تباہی کو عظیم سانحہ قرار دیا ہے۔ اب اس کے پگھلاؤ کے پیچیدہ عمل کو سمجھنے کے لیے ایک روبوٹ تیار کیا گیا ہے۔ اس روبوٹ کو ’آئس…

کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی

کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی ،تصویر کا ذریعہCOHASSET POLICE DEPARTMENT2 گھنٹے قبلکاغذی نوٹوں کے بجائے اب ڈیجیٹل یا کرپٹوکرنسی جہاں خصوصاً نوجوانوں میں بہت مقبول ہے وہیں دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں…

کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی

کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی ،تصویر کا ذریعہCOHASSET POLICE DEPARTMENT2 گھنٹے قبلکاغذی نوٹوں کے بجائے اب ڈیجیٹل یا کرپٹوکرنسی جہاں خصوصاً نوجوانوں میں بہت مقبول ہے وہیں دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں…

اٹلی پہنچنے کی کوشش میں پاکستانی شہریوں سمیت 59 افراد کشتی ڈوبنے سے ہلاک

اٹلی پہنچنے کی کوشش میں پاکستانی شہریوں سمیت 59 افراد کشتی ڈوبنے سے ہلاکمضمون کی تفصیلمصنف, کیتھرین آرمسٹرونگ اور اولیور سلوعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلاٹلی کے جنوبی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں 12 بچوں سمیت 59 افراد

ارجنٹینا میں اسقاط حمل قانونی ہونے کے باوجود متنازع: ’ڈاکٹر نے کہا لڑکیاں کب اپنی ٹانگوں کو بند…

ارجنٹینا میں اسقاط حمل قانونی ہونے کے باوجود متنازع: ’ڈاکٹر نے کہا لڑکیاں کب اپنی ٹانگوں کو بند رکھنا سیکھیں گی‘مضمون کی تفصیلمصنف, اگوسٹینا لاٹوریٹعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروسایک گھنٹہ قبلماریہ اس وقت صرف 23 برس کی تھیں جب انھوں نے اسقاطِ

اسکولوں کی چھٹی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، محکمۂ تعلیم

محکمۂ تعلیم سندھ نے کراچی میں آج اسکولوں کی چھٹی کی تردید کر دی ہے۔محکمۂ تعلیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسکولوں کی چھٹی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ اسکول معمول کے مطابق کھلیں گے۔کراچی میں خالد رضا کے قتل کے خلاف فیڈریشن…

جوتا اٹھا کر جشن کیوں منایا؟ صارف کا تبریز شمسی سے سوال

ٹوئٹر صارف نے جنوبی افریقا کے کرکٹر تبریز شمسی سے سوال کیا کہ جوتا اٹھا کر جشن منانے کے پیچھے کیا کہانی ہے؟سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تبریز شمسی نے صارف کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب بولر وکٹ لیتا ہے تو کبھی کبھار امپائر تھرڈ…

ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر 1پیسہ مہنگا ہونے کے بعد 260 روپے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک کے آخری کاروباری سیشن میں ڈالر 259 روپے 99 پیسے پر بند ہوا تھا۔انٹربینک میں کاروبار…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ عوام کو روکنے پر سیکیورٹی اہلکار پر برہم

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سیکیورٹی اہلکار کے عوام کو روکنے پر برہم ہو گئے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سیکریٹریٹ میٹرو اسٹیشن کے قریب سے پیدل سپریم کورٹ آئے۔انہوں نے سیکیورٹی اہلکار کے عوام کو روکنے پر اظہارِ ناراضی کیا…

بارکھان بم دھماکا، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے رکھنی کے بازار میں گزشتہ روز ہونے والے بم دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔سامنے آنے والی ویڈیو فوٹیج میں 2 موٹر سائیکلیں پہلے سے کھڑی نظر آ رہی ہیں، جبکہ ایک شخص تیسری موٹرسائیکل کھڑی کرتا…

راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کر دیا۔ سابق ایس ایس پی راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی…

وزیراعظم شہباز شریف نے 2023ء کو نوجوانوں کا سال قرار دیدیا

وزیراعظم شہباز شریف نے 2023ء کو نوجوانوں کا سال قرار دے دیا۔شہبازشریف کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی جاری رہے گی اور قابل بچوں کو لیپ ٹاپ دیے جائیں گے۔اُنہوں نے کہا کہ ہم نے یوتھ پروگرام شروع کیا، نوجوانوں کو بلاسود آسان شرائط…

مہنگائی کیخلاف ہڑتال، سندھ کے مختلف شہروں میں کاروبار بند

ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد کراچی میں بلدیہ ٹاؤن، اتحاد ٹاؤن اور اطراف کے علاقوں میں دکانیں اور کاروبار بند…

عمران خان گناہ گار ہیں تو گناہ گار کہنا ہے: عدالت کی ایس ایچ او کو ہدایت

اسلام آباد کی عدالت نے ایس ایچ او تھانہ سیکریٹریٹ کو ہدایت کی ہے کہ عمران خان کے خلاف درج کیس میں انصاف کے ساتھ تفتیش کرنی ہے، آپ نے ڈرنا نہیں ہے، عمران خان گناہ گار ہیں تو گناہ گار کہنا ہے، انصاف کرنا ہے۔اسلام آباد کی عدالت میں…

اٹلی: تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، اموات 59 ہوگئیں

اٹلی کے جنوبی ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی چٹان سے ٹکرانے کے حادثے میں اموات کی تعداد 59 ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 12 بچے بھی شامل ہیں، کشتی میں سوار 28 پاکستانی شہری بھی ڈوب کر جاں بحق ہوئے…

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی کی درخواست بحال کرنے کی استدعا مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی کی درخواست بحال کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ نے درخواست گزار محمود اختر نقوی کی عدم پیشی پر بحالی کی درخواست مسترد کر دی۔ سندھ ہائی کورٹ نے درخواست گزار پر 5 ہزار روپے…

انسانی ٹریفکنگ ایک بڑا مسئلہ ہے، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ انسانی ٹریفکنگ ایک بڑا مسئلہ ہے۔اسلام آباد میں انسانی ٹریفکنگ سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ ہماری شراکت نے اس مسئلے کو حل کرنے میں کردار ادا کیا ہے۔پاکستان میں امریکی سرمایہ…

ویسے آڈیو کون لیک کر رہا ہے؟ فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ویسے آڈیو کون لیک کر رہا ہے؟ کون بھیجتا ہے صحافیوں کو آڈیوز؟ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جو آڈیو لیک کر رہے ہیں پہلے ان پہ ایکشن…