جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکا میں کورونا کی جے این ون قسم تیزی سے پھیلنے لگی

امریکا میں کورونا کی جے این ون قسم تیزی سے پھیلنے لگی۔امریکی میڈیا کے مطابق کورونا کے نصف فیصد کیسز جے این ون قسم کے سبب ہیں، جے این ون قسم ستمبر میں پہلی بار سامنے آئی تھی۔امریکی حکام کے مطابق کورونا کا یہ ویرینٹ پھیلنے کی صلاحیت رکھتا…

میں فکرمند ہوں کہ میرے والد کو کہاں رکھا گیا ہے، مہر بانو قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو قریشی کا کہنا ہے کہ میں فکر مند ہوں کہ میرے والد کو کہاں رکھا گیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مہر بانو قریشی…

اسرائیلی فوجی جیپ تباہ، 3 فوجی ہلاک، القاسم

ابراج النادہ کے علاقے میں داخل اسرائیلی فوجی جیپ تباہ کر دی گئی، حملے میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔حماس میڈیا کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے شیخ زید میں اسرائیلی ٹینک کو گولوں سے نشانہ بنایا گیا۔ القسام کا کہنا ہے کہ غزہ…

پنجاب، سردی کی شدت سے دھند کا دورانیہ بڑھ گیا

پنجاب میں سردی کی شدت سے دھند کا دورانیہ بڑھ گیا، لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔ لاہور اور گرد و نواح میں دھند چھا گئی ہے…

نیب نے اسد قیصر سمیت کے پی کے سابق وزراء کو طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے اسد قیصر سمیت کے پی کے سابق وزراء کو طلب کرلیا۔نیب اعلامیے میں کہا گیا کہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 10 جنوری کو طلب کیا گیا ہے، سابق وزراء شہرام ترکئی اور عاطف خان بھی 10 جنوری کو طلب…

مخالفین کے پاس میرے خلاف غلط پروپیگنڈوں کے سوا کچھ نہیں، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مخالفین کے پاس میرے خلاف غلط پروپیگنڈوں کے سوا کچھ نہیں۔نوشہرہ میں تنظیمی عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ  8 فروری کو ہونے والے عام…

سپریم کورٹ میں کل زیر سماعت آنے والے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیے گئے

سپریم کورٹ میں کل زیر سماعت آنے والے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیے گئے۔قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس اطہر من اللّٰہ کے بینچ کے مقدمات ڈی لسٹ کیے گئے ہیں۔بینچ کی عدم دستیابی کے باعث فائنل اور سپلیمنٹری کاز لسٹ ڈی لسٹ کی…

پاکستان غریب ملک نہیں صرف اسلام آباد بہت غریب ہے، آصف علی زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان غریب ملک نہیں صرف اسلام آباد بہت غریب ہے۔ مسئلہ اسلام آباد میں بیٹھے لوگوں کی سوچ کا ہے۔گڑھی خدا بخش میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ انہیں نظر نہیں آتا کہ غریب کا کیا…

مہر بانو کی شاہ محمود کی رہائی کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو درخواست

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہر بانو قریشی نے چیف الیکشن کمشنر کو درخواست دے دی۔درخواست میں کہا گیا کہ شاہ محمود نے مختلف حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں، فوری اقدام کرکے ان کی رہائی…

فلسطینی قیدیوں کیساتھ نرم رویہ رکھنے پر اسرائیلی جیل کمشنر برطرف

فلسطینی قیدیوں کے ساتھ نرم رویہ رکھنے پر اسرائیلی جیل کمشنر کو عہدے سے برطرف کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی قومی سلامتی کے مشیر بین گیور نے جیل کمشنر کیٹی پیری کو عہدے سے ہٹادیا۔رپورٹ کے مطابق بین گیور کا کہنا تھا کہ جیل کمشنر…

فواد چوہدری کے وکیل کا الیکشن کمیشن پر شدید تحفظات کا اظہار

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر، ریٹرننگ افسر، ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او جہلم کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد…

ن لیگ نے منشور کیلئے عوام سے تجاویز طلب کرلیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے منشور کی تیاری کیلئے عوام سے تجاویز طلب کرلیں۔صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اندرون ملک اور بیرون ملک رہنے والے تمام پاکستانیوں کو دعوت ہے کہ وہ پی ایم ایل این ٹوئنٹی ٹوئنٹی فور ڈاٹ کام پر جا کر…

بھارت نے پاکستان سے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کردیا، ذرائع

بھارت نے پاکستان سے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے مطابق بھارت کی طرف سے حافظ سعید کو پلوامہ حملے کی تحقیقات میں نامزد کیا گیا ہے۔بھارتی حکومت نے پاکستانی وزارت خارجہ کو حافظ سعید کی حوالگی کے مطالبے پر مبنی درخواست دے دی…

بشیر میمن نے بلاول بھٹو کی تقریر کو مایوس کن قرار دیدیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر بشیر میمن نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی تقریر مایوس کن تھی۔ ملک کو معاشی بحران سے نواز شریف ہی نکال سکتے ہیں۔مٹیاری میں میڈیا سے گفتگو میں بشیر میمن نے بلاول بھٹو زرداری کی تقریر پر ردعمل دیا اور کہا کہ پی…

غزہ: اسرائیل بمباری سے 24 گھنٹوں میں 200 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا آج 82واں روز تھا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 21 ہزار 110 ہوگئی۔ غزہ میں اسرائیلی حملوں…

بانی پی ٹی آئی نے سندھ میں بھرپور الیکشن لڑنے کی ہدایت کی ہے، عمیر نیازی

بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل عمیر نیازی نے کہا ہے کہ عمران خان نے سندھ میں بھرپور انداز میں الیکشن لڑنے کی ہدایت کی ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمیر نیازی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا مینڈیٹ…

دو حکومتوں کے وزیر خارجہ سے غیر مہذبانہ سلوک پر حکام توجہ دیں، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ دو حکومتوں کے وزیر خارجہ سے غیر مہذبانہ سلوک پر حکام توجہ دیں۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کو ایسی ریاست نہ بنائیں جہاں بلا خوف و خطر انسانی حقوق اور وقار کو پامال…

ترک صدر نے اسرائیلی وزیراعظم کو ہٹلر سے تشبیہ دیدی

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیر نیتن یاہو کو نازی جرمنی کے ڈکٹیٹر ایڈولف ہٹلر سے تشبیہ دیدی۔  انقرہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ہٹلر سے مخلتف نہیں۔انہوں نے کہا کہ ہٹلر نے جو…

کسی کو دھکا دے کر یا ہراساں کرکے نہیں جیتنا چاہتے، حنا ربانی کھر

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ کسی کو دھکا دے کر یا ہراساں کر کے نہیں جیتنا چاہتے۔کوٹ ادو میں میڈیا سے گفتگو میں حنا ربانی کھر نے کہا کہ سیاسی لوگ ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں۔…

عوام نتیجہ خیز منشور کی تیاری میں مدد کریں، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام نتیجہ خیز منشور کی تیاری میں ہماری مدد کریں۔لاہور سے جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ن لیگ عام انتخابات 2024ء کےلیے منشور تیار کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ منشور میں بنیادی مسائل کی…