چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل مینوئل کے مطابق سہولتیں فراہم کی جائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر تحریری حکم جاری…