ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 22 ہزار 200 روپے ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کا دام 13 ڈالر کمی کے بعد…