جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کا صفایا کردیں گے، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کا صفایا کر دیں گے۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ صوبے کے عوام پی ٹی آئی کو چھوڑ چکے ہیں، چیئرمین پی…

9 مئی کے حملہ آوروں سے مزید سختی کرنے کی ضرورت ہے، نگراں وزیر داخلہ

نگراں وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نےکہا ہے کہ 9 مئی کا حملہ اچانک نہیں مکمل منصوبہ بندی سے کیا گیا، حملہ آوروں کو سزا دلوانا ہماری اولین ترجیح ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ…

زمان پارک: پی ٹی آئی چیئرمین کے گھر کے پاس سے مسلح شخص گرفتار

لاہور کے علاقے زمان پارک میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کے گھر سے قریب ایک مسلح شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ کے قریب مشکوک شخص سے اسلحہ برآمد ہوا ہے، زمان پارک میں تعینات پولیس…

چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر کیس میں بھی گرفتار کرلیا گیا، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو سائفر کیس میں بھی گرفتار کرلیا گیا۔توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی سیشن عدالت کی جانب سے 3 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی، جس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی اس وقت اٹک جیل میں سزا کاٹ رہے…

نیوزی لینڈ کو یو اے ای نے 7 وکٹ سے شکست دیدی، شائقین حیران

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو اپ سیٹ شکست دے دی۔دبئی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں یو اے ای نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹ سے شکست دے کر شائقین کرکٹ کو حیران کردیا۔ہوا کچھ یو کہ نیوزی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹ پر…

عدالتی حکم کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیا جارہا، علیمہ خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عدالت کے حکم کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیا جارہا۔جیل حکام نے علیمہ خان کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے۔جیل حکام کا کہنا ہے عدالتی حکم اور…

نوجوان کے اغوا کا ڈرامہ ایک شخص کی جان لے گیا

پنجاب کے شہر گکھڑ مندی میں نوجوان کو اپنے اغوا کا ڈرامہ مہنگا پڑگیا، اس کی وجہ سے ایک شخص جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔نوجوان نے دو دوستوں کے ساتھ مل کر اپنے غوا کا ڈراما رچایا، گھر والوں سے پانچ لاکھ روپے منگوائے، رقم لینے کے لیے آنے والا داؤد…

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ نے صوبائی وزراء کو قلم دان تفویض کردیے

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر  نے صوبائی وزراء کو قلم دان تفویض کردیے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بریگیڈیئر (ر) حارث نواز کو وزارت داخلہ و جیل خانہ جات اور یونس ڈھاگا کو وزارت خزانہ، ریونیو…

9 مئی واقعات: مقدمے کے 20 ملزمان کیخلاف کیس ڈسچارج کر دیا گیا

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مٸی کو ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں 20 ملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔پولیس نے ملزمان کو جیل سے لا کر انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا، ان 20 ملزمان کو تھانہ سرور روڈ پولیس نے گرفتار کیا…

شاہ محمود کی گرفتاری پر عمر ایوب کا ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے پارٹی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کی گرفتاری پر ردعمل دے دیا۔ایک بیان میں عمر ایوب نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ…

روس کا یوکرینی شہر پر میزائل حملہ، 7 افراد ہلاک

روس کے یوکرین کے شہر چرنی ہیو میں میزائل حملے سے 7 افراد ہلاک ہوگئے۔یوکرینی حکام کے مطابق چرنی ہیو کے وسطی علاقے میں روسی میزائل حملے سے ہلاک ہونے والوں میں چھ سال کا بچہ بھی شامل ہے۔حکام کے مطابق میزائل حملے میں 12 بچوں اور 10 پولیس…

اسحاق ڈار نے سرکاری قرض میں 18 ہزار ارب اضافے کی وجوہات بتادیں

سابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سرکاری قرض میں ساڑھے 18 ہزار ارب کے اضافے کی وجوہات تفصیل سے بتادیں۔ایک بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ اپریل 2022ء سے اگست 2023ء کی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حکومت کے دوران سرکاری قرض…

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو  گرفتار کرلیا گیا۔پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو  وفاقی تحقیقاتی…

سفیروں سے ملاقات میں سائفر سے متعلق بات نہیں کی، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے مغربی ممالک کے سفیروں سے ملاقات کی تصدیق کردی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ یہ بات درست ہے کہ ان کی امریکی سفیر سمیت مختلف ممالک کے…

پاکستان نے افغانستان کیخلاف سیریز کی تیاریاں شروع کردیں

پاکستان کرکٹ ٹیم نے افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا۔قومی کرکٹرز نے ہفتے کو سری لنکا کے شہر ہمبنوٹا میں 3 گھنٹے بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔ہمبنٹوٹا میں قومی ٹیم نے افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 3 گھنٹے کا…

رفعت مختار آئی جی سندھ تعینات، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان (پی ایس پی) کے گریڈ 21 کے افسر رفعت مختار کو انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس تعینات کردیا ہے۔پروونشل پولیس آفیسر تعینات کیے گئے رفعت مختار پنجاب میں خدمات سرانجام دے رہے تھے جن کا سندھ پولیس میں…

جڑانوالہ: حملہ آوروں نے 2 بیٹیوں کا جہیز جلا دیا، ماں غم سے نڈھال

جڑانوالہ میں مسیحی ماں غم سے نڈھال ہے، حملہ آوروں نے اس کی بیٹیوں کے جہیز کا سامان لوٹ کر گھر کے تمام سامان کو آگ لگا دی۔غمزدہ ماں کا کہنا ہے کہ تین ماہ بعد اس کی دو بیٹیوں کی شادی تھی، ریٹائرمنٹ کی ملنے والی رقم سے بیٹیوں کے جہیز کا…

سندھ کی نگراں کابینہ کے اراکین نے حلف اٹھا لیا

سندھ کی 10 رکنی نگران کابینہ نے حلف اُٹھا لیا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے حلف لیا۔ کابینہ میں ماہر آئی ٹی، سینئر ڈاکٹرز، ماہر تعلیم اور ماہر معاشیات شامل ہیں۔تقریب میں نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر بھی موجود…

خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے باڑہ میں آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں…

شاہ محمود کی گرفتاری قانون کے غلط استعمال کی بدترین مثال ہے، ترجمان پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان نے پارٹی رہنما شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کو قانون کے غلط استعمال کی بدترین مثال قرار دیا ہے۔ایک بیان میں پی ٹی آئی ترجمان نے شاہ محمود قریشی کی گرفتاری پر ردعمل دیا اور کہا کہ ہم اس غیر قانونی…