جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

انگریزی میں جواب نہ دینے پر عدالت پولیس افسر پر برہم

سندھ ہائی کورٹ نے وکیل کے لاپتہ بیٹے اور ڈرائیور کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران انگریزی میں جواب نہ دینے پر ایس پی سی ٹی ڈی حیدر آباد ایوب درانی پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔عدالتِ عالیہ نے استفسار کیا کہ لاپتہ افراد کے معاملے…

بلاول بھٹو کا ملک میں بڑھتی بیروزگاری پر گہری تشویش کا اظہار

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں بڑھتی بے روزگاری پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کہا تھا کہ 2020 نوکریوں کا سال ہوگا، 2021 آگیا مگر نوجوانوں کو نوکریاں نہیں…

انٹربینک میں ڈالر 22 پیسے مہنگا ہوگیا

ملکی مبادلہ منڈیوں میں جمعرات کو بھی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 22 پیسے اضافے سے 153 روپے 46 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے اضافے سے 153 روپے 80 پیسے ہے۔ بشکریہ جنگ;} a…

کراچی اور اسٹریٹ کرائمز لازم و ملزوم ہوگئے؟

کراچی اور اسٹریٹ کرائمز لازم وملزوم ہوگئے، چار ماہ میں کئی جرائم بڑھ گئے، اس سال موبائل فون چھیننےکی وارداتوں میں 15فیصد سے زائد اضافہ ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ  رواں سال 5846 موبائل فونزچھینےجاچکےہیں،  گزشتہ سال کے چار ماہ میں 5074 موبائل…

کراچی میں جمعہ سے اتوار تک گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے ہیٹ ویو سینٹر  نے کراچی میں گرمی میں اضافے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعہ سے کراچی گرمی کی لپیٹ میں رہے گا اور موسم گرم اور خشک رہےگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ سے اتوار کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے،…

محمد رضوان میں چالاکی اور پُھرتی دونوں ہیں: شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو بھی اپنا مداح بنا لیا ہے۔گزشتہ روز زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار پرفارمنس دکھانے والے محمد رضوان پر تبصرہ کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ محمد رضوان…

کرکٹ آسٹریلیا کی 17 کرکٹرز کو کنٹریکٹ کی پیشکش

کرکٹ آسٹریلیا نے سیزن 2021۔22 کے لیے 17 کرکٹرز کو کنٹریکٹ کی پیش کش کر دی ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ٹریوس ہیڈ، میچل مارش ، جو برنز اور متھیو ویڈ کنٹریکٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں جبکہ آل راؤنڈ کیمرون گرین کنٹریکٹ حاصل کرنے والوں…

ملک کے معاشی بحران کی وجہ عمران خان کی حکومت ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک کے معاشی بحران کی وجہ عمران خان کی حکومت ہے، پی ٹی آ ئی اور آئی ایم ایف ڈیل کی وجہ سے آج تاریخی بیروزگاری ہے۔ جیکب آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  بلاول بھٹو نے کہا کہ…

دوسراT20:پاکستان کا زمبابوے کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہرارے میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کی جانب سے گزشتہ میچ کی فاتح ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں ۔ حیدرعلی کی جگہ آصف…

وادی نیلم میں چئیر لفٹ کا رسہ ٹوٹ گیا، 2 افراد جاں بحق

وادی نیلم میں چئیر لفٹ کا رسہ ٹوٹ گیا، نالے میں گر کر دو افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق وادی نیلم کے علاقے کٹن میں نالے پر لگی چیئر لفٹ کا رسہ ٹوٹ گیا۔ جس کے نتیجے میں چیئر لفٹ میں سوار دو افراد نالہ کٹن میں جا گرے۔ریسکیو اہلکاروں…

پی ٹی آئی MPA عمر تنویر بٹ کی جہانگیر ترین سے ملاقات

راولپنڈی سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے جہانگیر ترین سے لاہور میں ملاقات کی ہے۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این ایز صاحبزادہ محبوب سلطان اور امیر سلطان نے پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین سے…

بینکنگ کورٹ سے بھی جہانگیر، علی ترین کو عبوری ضمانت مل گئی

لاہور کی بینکنگ کورٹ نے بھی جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔لاہور کی بینکنگ کورٹ نے پانچ، پانچ لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ان باپ بیٹے کی درخواستِ ضمانت منظور کی ہے۔بینکنگ کورٹ لاہور کی جانب سے حال ہی…

کس قانون کے تحت ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دیا گیا؟ راجا پرویز اشرف

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے پاکستان تحریک لیبک (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دینے سے متعلق سوال اٹھادیا۔اسمبلی اجلا س کے بعد میڈیا سے گفتگو میں راجا پرویز اشرف نے استفسار کیا کہ بتایا جائے کس قانون کے تحت…

جسٹس فائز نظرِ ثانی کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا

سپریم کورٹ آف پاکستان میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرِ ثانی کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا۔اسلام آباد (آئی این پی )سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی...سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی فل کورٹ نے 5 اپریل کو سماعت کرنا…

سائنو ویک ویکسین سے متعلق حکومتی گائیڈ لائنز

وزرات قومی صحت نے سائنو ویک ویکسین کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردیں ۔وزارت قومی صحت نے ہدایت کی کہ گزشتہ روز چین سے درآمد کی گئی سائنو ویک ویکسین 18 سال سے زائد عمر کے افراد کو لگانے کی ہدایت کی گئی ہے۔پاکستان نے گزشتہ روز سائنو ویکس…

کیا پاکستان میں کبھی اتنا کنفیوزڈ وزیراعظم رہا ہے؟ بلاول بھٹو کا سوال

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تین سال بعد بھی وزیراعظم عمران خان کی پالیسی کی کسی کو خبر نہیں۔خیر پور میں میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو نے کہا کہ کیا پاکستان میں کبھی کوئی اتنا کنفیوزڈ وزیراعظم رہا ہے؟ تین سال…

اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 10فیصد ہوگئی

ملک میں کورونا کی تیسری لہر کے وار برقرار ہیں، دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 10 فیصد ہوگئی۔اسلام آباد میں کورونا شرح میں اضافے کے بعد محکمہ صحت نے شہر میں سخت پابندیاں لگانے کی تجویز دے دی۔چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک…

اپوزیشن کےخلاف اپوزیشن جماعتوں کااجلاس حکومت کی سہولت کاری ہے،فیصل کریم

پاکستان پیپلز پارٹی کے  سیکرٹری اطلاعات  فیصل کریم کنڈی کا  کہنا ہے کہ اپوزیشن کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس حکومت کی سہولت کاری ہے، پی ڈی ایم کے خفیہ اجلاس نے شکوک و شبہات کو جنم دیا ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ…

آلودہ شہروں کی فہرست میں کراچی کا تیسرا نمبر

کراچی آلودہ شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔ایئرکوالٹی انڈیکس کی جانب سے آلودہ شہروں کی فہرست جاری کی گئی، فہرست میں شہرِ قائد تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔کراچی کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 166پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈکیے گئے…

حمزہ شہباز کی والد شہباز شریف سے جیل میں ملاقات

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کوٹ لکھپت جیل میں اپنے والد شہباز شریف سے ملاقات کی۔کوٹ لکھپت جیل میں ہونے والی ملاقات میں حمزہ شہباز نے اپنے والد اور پارٹی صدر شہباز شریف کی خیریت دریافت کی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی…