جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عیدالفطر پر تین خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

 ریلوے نے عیدالفطر پر تین خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا، خصوصی ٹرینوں کی ایڈوانس بکنگ آئندہ چند روز میں شروع کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عید اسپیشل ٹرینوں میں کوروناوائرس  کی وجہ سے 70 فیصد بکنگ ہوگی، خصوصی ٹرینیں کوئٹہ سے…

کوئٹہ میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہیں، چینی سفارتخانہ

پاکستان میں چین کے سفارتخانہ نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہیں اورد ہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والوں کےلیے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔  چینی سفارتخانہ نے اسلام آباد سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ دہشت گرد حملے میں…

عمران خان اور جہانگیر ترین میں کبھی گاڑھی چھنتی تھی

وزیر اعظم عمران خان اور جہانگیر ترین میں کبھی گاڑھی چھنتی تھی۔ جہانگیر ترین کا جہاز عمران خان کی خاطر ہر وقت حاضر ہوتا تھا۔چینی اسکینڈل کیا آیا دونوں دوستوں کے تعلق سے مٹھاس رخصت ہو گئی۔جہانگیر ترین اپنے پرانے دوست عمران خان سے دور ہوئے…

لاہور، رمضان بازاروں میں 2 کلو چینی کے لیے قطاریں

لاہور کے سستے رمضان بازاروں میں دو کلو چینی کے لیے طویل قطاروں کا سلسلہ برقرار ہے، قطاریں ختم کرانے کے ہائیکورٹ کے احکامات پر عملدرآمد نہ ہوسکا۔سستی چینی کا حصول روزے میں عوام کے لیے امتحان بن گیا۔شہریوں کا مطالبہ ہے کہ شہر میں دکانوں…

کراچی میں آج کاروبار بند

حکومتِ سندھ کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے کے دارلخلاقہ کراچی میں ہفتہ وار سیف ڈیز ایک بار پھر تبدیل کر دیئے گئے ہیں، جن کے مطابق آج جمعے اور اتوار کو شہر میں مارکیٹیں اور کاروبار بند رہے گا۔نیشنل کمانڈ اینڈ…

کورونا مریضوں کا لوگوں سے میل جول حرام ہے، سعودی مفتی اعظم

سعودی مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز کاکہنا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کا دوسرے لوگوں سے میل جول حرام ہے۔الشیخ عبدالعزیز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عوام وباء کی روک تھام کے لیے کورونا ایس اوپیز پر سختی سے عمل کریں۔ان کاکہنا تھا کہ…

ایکسپلوریشن سے آئل و گیس پیداوار میں اضافہ ہو گا: حماد اظہر

وفاقی وزیرِ توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ایکسپلوریشن سرگرمیوں سے ملکی آئل و گیس کی پیداوار میں اضافہ ہو گا۔اسلام آباد میں پٹرولیم کنسیشن اور ایکسپلوریشن لائسنس پر دستخط کی تقریب میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر شریک ہوئے۔تقریب سے…

ملک میںSOPs پر عملدرآمد کیلئےفوج کی مدد لینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے فوج  کی مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فوج سے کہا ہے کہ وہ ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے پولیس کی مدد کرے۔ وزیر اعظم نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کےاجلاس سے خطاب…

پنجاب میں تھرمل منصوبے سے 1200 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حما د اظہر نے کہا ہے کہ پنجاب میں تھرمل منصوبے سے 12سو میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی۔ایک بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ منصوبے سے فیصل آباد ڈویژن میں بجلی کی ترسیل بہتر ہوگی۔انہوں نے کہا کہ منصوبے سے صارفین کو فائدہ ہوگا،…

نائن زیرو آپریشن کیسز کا تحریری فیصلہ جاری

 انسداد دہشت گردی کی  عدالت نے نائن زیرو آپریشن کیسز کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، نائن زیرو آپریشن کیسز کا تحریری فیصلہ 57 صفحات پر مشتمل ہے۔تحریری فیصلے کے مطابق  برآمد ہتھیاروں کے بیشتر لائسنس ایکسپائر ہوچکے تھے، ایکسپائر اسلحے کی…

افغان مسئلے کا واحد حل مذاکرات ہیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں ہے، واحد راستہ جامع اور وسیع مذاکرات ہیں۔ ترکی میں افغان امن عمل کانفرنس میں شرکت کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ترک ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہنا…

ہیری کیلئے برطانیہ کا سفر مشکل رہا: میگھن مارکل

شاہی حیثیت سے دستبردار ہونے والی میگھن مارکل کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر شہزادہ ہیری کے لیے برطانیہ کا سفر مشکل رہا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق میگھن کا کہنا ہے کہ ’وہ جانتی ہیں کہ ہیری کے لیے برطانیہ کا سفر مشکل رہا کیونکہ وہ میگھن…

شہزادہ ولیم اور کیٹ کی پسندیدہ کار نیلامی کیلئے تیار

شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی پسندیدہ کار کو اگلے ماہ آکسفورڈشائر میں نیلام کردیا جائے گا۔برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور اُن کی اہلیہ کیٹ...غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ قیمتی اور مہنگی کار  پہلے ڈیوک اور ڈچز آف کیمبرج کے استعمال…

وزیر اعظم عمران خان ایک بار پھر سمندر پار پاکستانیوں کے شکر گزار

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر سمندر پار پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیراعظم کا سوشل میڈیا پیغام میں کہنا ہے کہ الحمد اللّہ! روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے فنڈز وصولی 1ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔عمران خان نے کہا کہ اوور سیز…

جو بائیڈن جون میں برسلز کا دورہ کریں

امریکا کے صدر جو بائیڈن جون میں یورپین دارالحکومت برسلز کا دورہ کریں گے جہاں وہ مختلف سربراہی کانفرنسز میں شرکت کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق صدر جو بائیڈن 14 جون کو نیٹو ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہونے والی نیٹو کی سربراہی سمٹ میں شریک…

راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرنے کی ذمہ دار پی پی خود ہے، مریم نواز

مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا کہ سینیٹ انتخابات سے متعلق باپ (بی اے پی)  کے حوالے سے بیان اصول کی بات تھی جو انہیں دینا پڑا۔ اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ پیپلزپارٹی ان کا ہدف نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ راہیں جدا کرنے…

ٹنڈو الہ یار: لاک اپ میں نوجوان پولیس تشدد سے ہلاک ہوا

ٹنڈو الہ یار کے اے سیکشن تھانے کے لاک اپ میں نوجوان کی موت پر پولیس  نے واقعے کو خود کشی کا رنگ دینے کی کوشش مگر انکوائری کمیٹی نے بھید کھول دیا۔ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نوجوان کے جسم پر تشدد کے نشانات ملے ہیں، اسپتال پہنچنے سے پانچ…

مردان اور لوئر دیر میں لاک ڈاؤن لگانے کا امکان

سیکریٹری صحت خیبر پختونخوا سید امتیاز حسین شاہ نے کہا ہے کہ مردان اور لوئر دیر میں کورونا کیسز کی شرح میں کمی نہ ہوئی تو لاک ڈاؤن کا آپشن استعمال کیا جاسکتا ہے۔سید امتیاز حسین شاہ نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اسپتالوں میں مریضوں کا…

خان صاحب! کیا اب ہم تھوڑا سا گھبرا لیں؟ بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیرِ اعظم عمران خان سے سوال کیا ہے کہ خان صاحب! کیا اب ہم تھوڑا سا گھبرا لیں؟ اسلام آباد سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو…

پاکستان، کورونا کے باعث ایک اور بچے کا انتقال

عالمی وبا کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران کوویڈ19 کے باعث پاکستان میں ایک اور بچہ انتقال کر گیا ہے۔نیشنل اینڈ کمانڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی رپورٹ کے مطابق کوروناوائرس کے باعث انتقال کرنے والے بچے کی عمر 10برس تھی، کورونا وائرس…