جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مجوزہ منصوبوں سے سندھ کیلئے 70 نئے منصوبےشروع کیےجارہے ہیں، بریفنگ

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر منصوبہ بندی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ مجوزہ منصوبوں سے سندھ کیلیے 70 نئے منصوبے شروع کیےجارہے ہیں۔وزارت منصوبہ بندی کے اعلامیے کے مطابق اجلاس میں وفاق کے اندرون سندھ میں…

ویکسی نیشن کے لیے 18 لاکھ افراد نے رجسٹریشن کروائی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں پچاس سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کی تعداد ڈھائی کروڑ سے زیادہ ہے، ویکسی نیشن کے لیے اٹھارہ لاکھ سے زیادہ افراد نے رجسٹریشن کرواچکے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے  دس لاکھ سے زیادہ افراد کی…

اتحادیوں نے لاڑکانہ میں اسٹیبلشمنٹ سے مل کر پی پی کی مخالفت کی، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  نے کہا ہے کہ ان کے اتحادی نے لاڑکانہ میں گھس کر اسٹیبلشمنٹ سے مل کر پیپلز پارٹی کی مخالفت کی لیکن انہوں نے برداشت کیا۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اس کے باوجود پیپلز پارٹی آزادی مارچ کا…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومت نے تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ پٹرول ایک روپے 79پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل دو روپے بتیس پیسے، مٹی کا تیل دو روپے چھ پیسے اور ایل ڈی او دو روپے اکیس پیسے فی لٹر سستا کر دیا گیا۔وزارت خزانہ کی طرف سے جاری…

مریم نواز، ن لیگ ایک بار پھر فردوس اعوان کے نشانے پر

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ایک بار پھر مریم نواز اور ن لیگ کو ہدف تنقید بنایا۔لاہور سے جاری بیان میں فردوس اعوان نے مریم نواز کو جعلی راج کماری کہہ کر پکارا اور کہا کہ وہ سرجری کے…

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرلیا۔صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے۔اجلاس موجودہ قومی اسمبلی کا 32واں اور تیسرے پارلیمانی سال کا 10واں اجلاس ہوگا۔بشکریہ جنگ;} a…

اسد عمر نے برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ کرنے پر سوال اٹھا دیا

وفاقی وزیر اسد عمر نے برطانیہ کی طرف سے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے پر سوال اٹھا دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں وفاقی وزیر اسد عمر نے برطانوی فیصلے پر سوال اٹھایا ہے۔برطانیہ نے کورونا وائرس کے باعث…

بھارتی لڑکی نے 12 سال بعد بال کٹوالئے

بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے اور ورلڈ ریکارڈ بنانے والی لڑکی نے 12 سال بعد بال کٹوالئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 18 سالہ نلنشی پٹیل نے کم عمری میں لمبے بالوں سے متعلق 3 ورلڈ رکارڈ بنا رکھے ہیں۔ انہوں نے حالیہ ریکارڈ جولائی2020 میں بنایا…

سندھ، 8ویں جماعت تک اسکول 15 دن کیلئے بند کرنے کی تجویز

محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی نے صوبے بھر میں آٹھویں جماعت تک کے بچوں کے اسکول پندرہ دن کے لیے بند کرنے کی تجویز دی ہے۔اجلاس کے کچھ ممبران نے تمام اسکول بند کرنے کی مخالفت کی ہے اور نویں تا بارہویں تک کلاسز جاری رکھنے کی تجویز دی ہے۔…

شنیرا سے علیحدگی، وسیم اکرم بھی اُداس

سوئنگ کے سلطان کے لقب سے دُنیا بھر میں مشہور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم بھی اپنی اہلیہ شنیرا سے طویل جُدائی پر اُداس نظر آرہے ہیں۔حال ہی میں شنیرا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک معمر جوڑا…

سپریم کورٹ: اپریل کے دوسرے ہفتے کا ججز روسٹر جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان میں اپریل کے دوسرے ہفتے کا ججز روسٹر جاری کردیا گیا، سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ میں 5 سے 7 اپریل تک 4 بینچز ہوں گے۔ بینچ ایک میں جسٹس مشیر عالم، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس قاضی امین احمد شامل ہیں، جبکہ بینچ نمبر دو میں…

شہباز شریف کی رہائی عملی طور پر رک گئی

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کی رہائی عملی طور پر رک گئی، ضمانتی مچلکےجمع نہ ہوسکے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصلے کے روز وکلاء کو اسسٹنٹ رجسٹرار نے ڈویژن بینچ کی جانب سے ضمانت منظور ہونے کا بتایا…

خسرو بختیار سے متعلق سوال پر شہزاد اکبر کا جواب

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے وفاقی وزیر خسرو بختیار کے خلاف انکوائری سے متعلق سوال کا جواب دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں شوگر اسکینڈل پر اظہار خیال کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا کہ تحقیقاتی…

عطاء تارڑ میڈیا اسکرین پر زندہ رہنے کیلئے ڈرامہ رچا رہے ہیں: فردوس عاشق

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سستی شہرت کے بھوکے عطاء تارڑ میڈیا اسکرین پر زندہ رہنے کیلئے پھر سے ڈرامہ رچانے کی کوشش میں ہیں۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار…

این اے 75 ڈسکہ: حساس پولنگ اسٹیشنز پر کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ کے حساس پولنگ اسٹیشن میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ این اے 75 ڈسکہ پر ری پولنگ کے انتظامات اور سیکیورٹی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کے فیصلوں سے متعلق صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار نےمیڈیا…

سندھ بھر میں کاروباری اوقات میں تبدیلیاں، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں کاروباری اوقات میں تبدیلی کا حکمنامہ جاری کردیا۔ ہفتہ اور اتوار کو کاروبار بند رہے گا۔محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق  کاروبار کی اجازت سحری سے شام 6 بجے تک ہوگی، کاروباری اوقات میں تبدیلی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا…

وزیراعظم نے کوٹہ سسٹم کو غیرمعینہ مدت تک توسیع دی، آفاق احمد

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ایس آر او کے ذریعے کوٹہ سسٹم کو غیرمعینہ مدت تک توسیع دی۔کراچی میں سیمینار سے خطاب میں آفاق احمد کا کہنا تھا کہ کوٹہ سسٹم میں توسیع پر ایم کیوایم ارکان کو استعفا دینا…

اسد عمر کی سندھ حکومت پر تنقید، رکاوٹیں ڈالنے کا الزام

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سندھ حکومت پر تنقید کے تیر چلادیے ہیں۔سکھر میں کامیاب جوان پروگرام سے متعلق تقریب سے خطاب میں انہوں نے سندھ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ سندھ حکومت صوبے کی خدمت نہیں کرنے دیتی۔اسد عمر نے مزید کہا کہ…

ذوالفقارعلی بھٹو کی 42 ویں برسی، نوڈیرو ہاؤس میں مختصر تقریب کا انعقاد

پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقارعلی بھٹو کی 42 ویں برسی کے موقع پر نوڈیرو ہاؤس کے ہیلی پیڈ پر مختصر تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرادری تقریب سے خطاب کریں گے، جبکہ سابق صدر آصف زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے…

فروغ نسیم بھی سندھ میں مزید صوبے کے مخالف

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم بھی سندھ میں مزید صوبے بنانے کے مخالف ہیں، اُن کا کہا کہ میں سندھی ہوں اور اس پر مجھے فخر ہے۔ایک انٹرویو میں فروغ نسیم نے کہا کہ میں اس بات کے حق میں نہیں ہوں کہ سندھ میں مزید صوبے بننے چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ…