5 فیصد سے زائد کیسز والے علاقوں کے اسکول بند، دفتری اوقات محدود
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ 5 فیصد سے زائد کیسز والے علاقوں میں اسکول عید تک بند جبکہ دفتری اوقات دوپہر2 بجے تک محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسد عمر نے کہا کہ تمام وہ اضلاع جہاں 5 فیصد…