جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

جہانگیر ترین سے 8 سوالوں کے فوری جواب طلب

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے  جہانگیر ترین کو نوٹس بھیجا گیا ہے جس میں آٹھ سوالوں کے فوری جواب طلب کیے گئے ہیں۔وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے جہانگیر ترین کو 13 اپریل کو جواب لے کر حاضر ہونے کی بھی ہدایت کی گئی ہے،…

اسٹریٹ چلڈرن سے متعلق ہیلپ لائن 1121پر اطلاع دیں، سارہ احمد

چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا انٹرنیشنل اسٹریٹ چلڈرن ڈے کے موقع پر کہنا ہے کہ لاوارث اور بے سہارا اسٹریٹ چلڈرن کے بارے میں چائلڈ ہیلپ لائن 1121پر اطلاع دیں۔سارہ احمد نے انٹرنیشنل اسٹریٹ چلڈرن ڈے پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ…

جرمنی کا خطے میں امن کیلئے پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف

جرمن وزیر خارجہ نے خطے میں امن کے لیے پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں امن کیلئے پاکستان نے بہت قربانیاں دی ہیں۔انہوں نے کہا کہ خطے میں پاکستان ہمارے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے، افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار اہمیت…

سندھیوں کے شناختی کارڈ کی بندش وفاقی حکومت کا فتور ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب

ترجمان سندھ حکومت، مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا شیخ رشید کے بیان پر کہنا ہے کہ شیخ رشید کا بیان لسانی تفریق کو ہوا دینے کی مذموم کوشش ہے، صدیوں سے آباد سندھیوں کے شناختی کارڈ کی بندش وفاقی حکومت کا فتور ہے۔بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے وفاقی…

کراچی: مبینہ زیادتی کا نشانہ بنائی گئی لیڈی ڈاکٹر کا میڈیکل کروانے کا حکم

کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے شادی کا جھانسہ دے کر لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کے کیس میں دو سگے بھائی ملزمان کو 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں شادی کا جھانسہ…

لاہور: ٹریفک بلاک ہونے سے اسپتالوں کو آکسیجن سلینڈرز کی سپلائی میں دشواری ہے، یاسمین راشد

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ لاہور شہر میں مختلف سڑکیں اور راستے بند ہیں، جس کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔انہوں نے دھرنے کے شرکاء سے اپیل کی کہ آکسیجن سلینڈروں کے ٹرکس کو راستہ دیں تاکہ مریضوں کی جان بچائی…

جامعہ بلوچستان میں مالی بحران سنگین ہوگیا

یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ میں مالی بحران سنگین صورتحال اختیار کرگیا۔یونیورسٹی ملازمین اور پنشنرز کو مارچ کی تنخواہ اور واجبات تاحال نہیں مل سکے ہیں۔جامعہ بلوچستان کے ملازمین کے مطابق صوبے کی سب سے بڑی یونیورسٹی میں مالی بحران سنگین…

جو جماعت اتحادی کا اعتماد کھو بیٹھے پھر شمولیت کا کوئی امکان نہیں، شاہدخاقان عباسی

رہنما مسلم لیگ نون شاہد خاقان عباسی کا پی ڈی ایم سے راستہ الگ کرنے والوں کیلئے کہنا ہے کہ جو جماعت اتحادی کا اعتماد کھو بیٹھے پھر شمولیت کا کوئی امکان نہیں، ان کا اپنا راستہ ہے اور پی ڈی ایم کا اپنا راستہ ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے احتساب…

حالات خراب والی جگہ موبائل انٹرنیٹ سروس بند ہو گی، اجلاس میں فیصلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت امن وامان کی صورتحال پر اجلاس ہوا، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ مذہبی تنظیم کی جانب سے جاری مظاہروں کے باعث جہاں حالات خراب ہوں گے وہاں 24گھنٹے کے لیے موبائل انٹرنیٹ سروس بند ہو گی۔شیخ رشید کی زیرصدارت…

پیپلز پارٹی اپنے فیصلوں پر نظرثانی کرے: مولانا فضل الرحمٰن

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کہتے ہیں کہ پی ڈی ایم میں تمام سیاسی جماعتوں کی حیثیت برابر کی ہے، اب بھی موقع ہے کہ پیپلز پارٹی اپنے فیصلوں پر نظرِثانی کرے اور پی ڈی ایم سے رجوع کرے۔اسلام…

کابینہ نے پورٹ چارجز کم کرنے کی سمری منظور کرلی

وفاقی کابینہ نے پورٹ چارجز کم کرنے سے متعلق سمری منظور کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا،جس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔اجلاس میں پورٹ چارجز کم کرنے سے متعلق سمری منظور کی، ایگرو اور…

اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے، وزیراعظم کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے رمضان المبارک کے مہینے میں اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا حماد اظہر، فخر امام اور عمر ایوب، چیئرمین ایف بی آر، ایم…

سرگودھا: ہنگامہ آرائی اور احتجاج، 20 افراد گرفتار

پنجاب کے شہر سرگودھا میں پولیس نے ہنگامہ آرائی اور احتجاج کرنے کے الزام میں 20 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔پنجاب کے شہر نارووال میں مذہبی جماعت کے کارکنوں کےاحتجاج کے باعث ریلوے پھاٹک بند کر دیا گیا ہے۔سرگودھا پولیس کے مطابق 12 سے زائد…

ملک میں کورونا سے مزید 135 افراد کا انتقال

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث اموات میں اضافہ ہورہا ہے۔ کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں…

کراچی سمیت کئی شہروں میں مذہبی جماعت کا احتجاج

اسلام آباد، لاہور اور کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مذہبی جماعت کے دھرنے اور احتجاج جاری ہے۔ کراچی میں شارع فیصل پر اسٹار گیٹ کے مقام پر مظاہرین نے گاڑیوں پر پتھراؤ کیا، جبکہ کئی موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کو آگ لگادی گئی۔پنجاب میں…

گیلانی کی انٹرا کورٹ اپیل، چیئرمین سینیٹ و دیگر کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ، وفاق اور سیکریٹری سینیٹ کو نوٹس جاری کر دیئے۔جسٹس عامر فاروق اور…

گڈز ٹرانسپورٹ پر نہیں پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندیاں لگائیں، مرادعلی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی تازہ صورتحال  سے متعلق کہنا ہے کہ گڈز ٹرانسپورٹ کو روکنے کا نہیں کہا ہے، صرف پبلک ٹرانسپورٹ پرپابندیاں لگائیں۔سید مرادعلی شاہ نے پریس کانفرنس کے دوران کورونا وائرس کی تیسری لہر اور تازہ…

ایران کے یورینئم افزودگی بڑھانے پر امریکا کا ردعمل

ایران کے یورینئم افزودگی 60 فیصد تک بڑھانے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق امریکا ایران کے یورینئم افزودگی بڑھانے کے اعلان کو سنجیدگی سے لے رہا ہے۔آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ امریکی صدارتی انتخابات کے…

بھارت: کمبھ میلے میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، ایک ہزار یاتری کورونا میں مبتلا

بھارت میں ہندو مذہبی تہوار کمبھ کے میلے میں کورونا ایس او پیز کو ہوا میں اڑا دیا گیا، ماسک پہننے اور سماجی فاصلے کی بدترین خلاف ورزی پر ایک ہزار سے زائد یاتریوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت کے دعووں کے باوجود…

آئی جی پنجاب اسپتال پہنچ گئے، زخمی افسران و اہلکاروں کی عیادت کی

آئی جی پنجاب انعام غنی زخمی افسران و اہلکاروں کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچ گئے۔آئی جی پنجاب نے جناح اسپتال کا دورہ کیا اور زخمی افسران و اہلکاروں کی عیادت کی۔انعام غنی نے اس موقع پر زخمی افسران و اہلکاروں کو امدادی چیک دیے اور پھول پیش…