جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بائیڈن کا 18سال سے زائد عمر کے نوجوانوں کیلئے ویکسی نیشن کا اعلان

امریکی صدر جوزف بائیڈن نے 18سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے کورونا ویکسینیشن کا اعلان کردیا، 19 اپریل سے لوگ ویکسین لگواسکیں گے۔جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ ہمارا ویکسین پروگرام کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے۔امریکا 150 ملین شاٹس کا انتظام کرنے…

وزیرِ ریلوے اپنا بیان واپس لیں: منظور رضی

ریلوے ورکرز یونین کے چیئرمین منظور رضی کا کہنا ہے کہ وزیرِریلوے کے عارضی ملازمین کو مستقل نہ کرنے کے بیان کی مذمت کرتے ہیں، وزیرِ ریلوے اپنا بیان واپس لیں۔کراچی (پ ر)ریلوے ورکرز یونین کے مرکزی چئیرمین منظور...کراچی سے جاری کیئے گئے ایک…

اظہر علی کی دورۂ زمبابوے کیلئے انفرادی فزیکل ٹریننگ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کی دورۂ زمبابوے سے قبل بھرپور انفرادی فزیکل ٹریننگ جاری ہے۔اظہر علی کوویڈ پروٹوکولز کے مطابق انفرادی ٹریننگ کر رہے ہیں ، وہ دورۂ زمبابوے کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ہیں ۔قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے ارکان 10…

کورونا سے ڈپریشن، ڈیمینشیا، اسٹروک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق

برطانیہ میں کوروناوائرس  اور دماغی بیماری میں تعلق پر تحقیق کےمطابق کورونا سے ڈپریشن، ڈیمینشیا، اسٹروک جیسے دماغی امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔برطانیہ کی آکسفورڈ یونی ورسٹی میں کی گئی تحقیق کےمطابق کورونا وائرس کا دماغ پر براہ راست اثرہوتا…

دادی کا ماں بن کرفراڈ کیس، بچی کو ماں کی تحویل میں دینے کا حکم

 سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے دادی کے ماں بن کر فراڈ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران بچی کو ماں کی تحویل میں دینے کا حکم دے دیا گیا ہے۔سپریم کورٹ میں دادی کا بچی کی ماں بن کر فراڈ کیس سے متعلق درخواست پر جسٹس عمر عطا بندیال کی…

ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی

ملک میں سونے کی قدر میں گزشتہ روز گراوٹ کے بعد آج اس کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور یہ1 لاکھ 4 ہزار روپے پر برقرار ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 89 ہزار 163روپے برقرار ہے۔ایسوسی ایشن…

کراچی کے 3 بڑے اسپتالوں کا معاملہ، وفاق نے سندھ کے خط کا جواب دیدیا

وفاق نے کراچی کے 3 بڑے اسپتالوں کے معاملے پر سندھ حکومت کے خط کا جواب دے دیا۔کراچی کے 3 بڑے اسپتالوں کی وفاق کو منتقلی کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے سندھ حکومت کے خط کا جواب دیا ہے۔پارلیمانی سیکریٹری…

تحریک لبیک کے مطالبات پارلیمنٹ میں لائے جائیں گے

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں تحریک لبیک کے مطالبات پر مشتمل قرارداد عید سے پہلے پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ ہوگیا۔ معاہدے پر عملدر آمد کے لیے کمیٹی دیگر جماعتوں سے بھی بات کرے گی۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک لبیک…

آسٹریلیا کے بعد پاکستان کا بھی جنوبی افریقہ میں منفرد اعزاز

آسٹریلیا کی طرح قومی کرکٹ ٹیم نے بھی جنوبی افریقہ میں منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا۔ پاکستان ٹیم نے بابر اعظم کی قیادت میں جنوبی افریقہ کو تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز میں 1-2 سے شکست دی۔گرین شرٹس نے 1992 کے ورلڈکپ سے قبل دوبارہ بین…

بلوچستان، میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے

بلوچستان میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے، امتحانات کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔چیئرمین بلوچستان بورڈ کا کہنا ہے کہ 400 کے قریب امتحانی سینٹرز بنائے گئے ہیں جبکہ 1200 افراد پر مشتمل سپروائزری اسٹاف تعینات…

جرمنی ؛منی ایچر میوزیم نے سُر بکھیرنے والی ماڈل ٹرین بنالی

جرمنی میں منی ایچر میوزیم نے سُر بکھیرنے والی ماڈل ٹرین بنالی ہے ۔ٹرین پانی سے بھرے ہزاروں گلاسوں سے ٹکرا کر موسیقی کی دُھنیں بکھیرتی ہوئی گزرتی ہے ۔میوزیکل ماڈل ٹرین نے طویل ترین دُھن بکھیرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا…

کراچی: لیاری کے ہوٹل پر فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی کے علاقے لیاری کھڈا مارکیٹ میں ہوٹل پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس نے حاصل کرلی ہے۔ ویڈیو میں موٹر سائیکل سوار مبینہ ملزمان کو فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔کراچی کے علاقے لیاری میں کھڈا مارکیٹ کے قریب واقع…

کراچی: احتجاجی لیڈی ہیلتھ ورکر گاڑی کی ٹکر سے زخمی، دھرنا ختم

کراچی میں احتجاج کرنے والی ایک لیڈی ہیلتھ ورکر کو گاڑی نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئی، جبکہ لیڈی ہیلتھ ورکرز نے کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کر دیا۔لیڈی ہیلتھ ورکرز نے آج کراچی میں پی آئی ڈی سی سگنل کے قریب اپنے…

خدشہ ہے وزیر اعظم فنڈنگ کے قوانین تبدیل کرکے کیس سے راہ فرار چاہتے ہیں، اکبر ایس بابر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے اچانک انتخابی اصلاحات پر زور دینا شروع کیا ہے، خدشہ ہے کہ وہ فنڈنگ کے قوانین میں تبدیلی کرکے فنڈنگ کیس سے راہ فرار چاہتےہیں۔اکبر ایس بابر…

ڈسکہ این اے 75 کے علاقے کسووال میں ہوائی فائرنگ

سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ این اے 75 کے علاقے کسووال میں ہوائی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کی امیدوار سیدہ نوشین کا کہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ پی ٹی آئی کے کارکنان نے کی۔ڈی ایس پی ڈسکہ کا کہنا ہے کہ کسووال میں ہوائی فائرنگ کی…

عید کے بعد تمام شہریوں کی ویکسینیشن کیلئے رجسٹریشن شروع ہوگی، اسد عمر

سربراہ این سی او سی اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ عید کے بعد تمام شہریوں کی ویکسینیشن کے لیے رجسٹریشن شروع ہوگی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ عید کے بعد تمام شہریوں کی ویکسینیشن کے لیے رجسٹریشن کی…

سپریم کورٹ،خورشید شاہ کی ضمانت کا کیس سماعت کیلئے مقرر

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کی ضمانت کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کرلیا گیا۔جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 15 اپریل کو کیس پر سماعت کرے گا، جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس قاضی محمد امین بینچ میں شامل…

ویکیسن مراکز سے دور رہنے والوں کیلئے ویکسین لگوانے کی سہولت کا آغاز

کورونا ویکیسن مراکز سے دور علاقوں میں رہنے والوں کے لئے ویکسین لگوانےکی سہولت کا آغاز ہوگیا ہے۔نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے حکام کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں عمر رسیدہ افراد کیلئے آؤٹ ریچ کوویڈ 19 ویکسینیشن مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ شیخ…

شوگر اسکینڈل تحقیقات، نواز شریف کے دست راست جاوید کیانی نیب طلب

نیب راولپنڈی کی طرف سے شوگر اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، نیب راولپنڈی نے نوازشریف کے دست راست جاوید کیانی کوطلب کر لیا۔نیب حکام کے مطابق جاوید کیانی پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے وائس چئیرمین ہیں، جاوید کیانی حدیبیہ…

کوہاٹ: پہاڑی علاقے بوبو خیل میں اجتماعی قبر سے 16 لاشیں برآمد، پولیس حکام

کوہاٹ کے پہاڑی علاقے بوبو خیل میں اجتماعی قبر سے 16 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق بوبو خیل میں اجتماعی قبر سے 16لاشوں کو نکال لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔ یاد رہے کہ جوا کی کے پہاڑی علاقے میں مارچ 2012…