جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

’ماسک پہن لیں، زندگی بچالیں‘، شعیب اختر کی اپیل

سابق پاکستانی اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے کورونا وائرس سے متعلق غیر ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرنے والوں سے تمام ضروری احتیاط اپنانے کی اپیل کردی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شعیب اختر نے اپنی ہاتھ جوڑے ہوئے پرانی تصویر شیئر کرتے…

وزیراعظم کے بیان پر جلیل عباس جیلانی کا رد عمل

امریکا میں سابق پاکستانی سفیر ا ور سابق سیکریٹری خا رجہ جلیل عباس جیلانی نے عمران خان کے بیان پر رد عمل میں کہا کہ محترم وزیر اعظم کاش آپ کو مشنز کے کام کے بارے میں مناسب طریقے سے آگاہ کیا جاتا۔جلیل عباس جیلانی کا کہنا تھا کہ ڈگریوں کی…

الیکشن کمیشن کا بائیکاٹ کرنے والی جماعتوں کو نوٹس

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کرنے والی سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کرنے والی سیاسی جماعتوں سے…

وزیراعظم عمران خان حریت رہنما اشرف صحرائی کی موت پر غمزدہ

وزیر اعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کے سینیئر حریت رہنما اور تحریک حریت جموں کشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی کی بھارتی حراست میں انتقال کرجانے ہر گہرے رنج کا اظہار کیا ہے۔عمران خان نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہا کہ…

ایشیا میں ویکسین کی سب سے کم شرح پاکستان میں ہے، فاطمہ بھٹو

معروف پاکستانی مصنف و کالم نگار اور سابق پاکستانی وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی بھتیجی فاطمہ بھٹو کا کہنا ہے کہ ایشیا میں سب سے کم کورونا ویکسینیشن کی شر ح رکھنے والا ملک پاکستان ہے۔فاطمہ بھٹونے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر غیر ملکی جریدے…

توشہ خانہ ریفرنس ،نجی بینک منیجر کا بطور گواہ بیان قلمبند

احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں نجی بینک کے منیجر کا بطور گواہ بیان قلمبند کرلیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی…

سینیٹ ملازمین کے بیرون ملک نجی سفر پر پابندی کا سرکلر جاری

سینیٹ سیکریٹریٹ نے ملازمین کے بیرون ملک نجی سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق سینیٹ ملازمین کونجی سفر پر بیرون ملک کا این اوسی جاری نہیں کیا جائے گا۔اپوزیشن نے سینیٹ انتخابات اوپن کرانے کے لیے…

بین الصوبائی ٹرانسپورٹ، ٹرین اور ہوائی سفر بند کیا جائے: سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب، خیبرپختونخوا جیسی کورونا صورتحال  سے سندھ کو بچانے کے لیے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ، ٹرین اور ہوائی سفر بند کیا جائے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ پنجاب ،…

فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، شہباز کا نیک خواہشات کا اظہار

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت کی  ناسازی پر شہباز شریف نے ان کی خیریت دریافت کی ہے۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر  شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کے لیے   نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کی…

سندھ بھر میں جمعے اور اتوار کو کاروباری مراکز بند رہیں گے

سندھ بھر میں جمعے اور اتوار کو کاروباری مراکز بند رہیں گے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں ہفتے میں دو دن بازار بند کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق  اشیاء خورونوش، میڈیکل اسٹورز اور دودھ کی دکانوں کو استثناحاصل ہوگا۔دوسری…

کورونا ویکسی نیشن، این سی او سی کا بزرگ شہریوں کی سہولت کے لیے اہم فیصلہ

کورونا وائرس کی  ویکسینیشن کے لیے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے  بزرگ شہریوں کی سہولت کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے۔این سی او سی کے سربراہ  اسد عمر نے  جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب اور اسلام آباد میں 80 سال سے…

جنوبی افریقی کھلاڑی نے فخر زمان کو قصوروار قرار دیدیا

پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں جنوبی افریقی ٹیم کے اسپن بالر تبریز شمسی نے پاکستان کے اوپنر فخر زمان کے آؤٹ پر انہی کو قصور وار ٹھہرا دیا۔ٹوئٹر پر تبریز شمسی نے لکھا کہ کوئنٹن ڈی کوک بیٹسمین کی طرف اشارہ یا اس سے بات…

وزیر اعظم نے دیوسائی میں اسکینگ کی تصاویر شیئر کردیں

وزیر اعظم عمران خان  کا پاکستان میں سیاحت اور اس کے فروغ سے متعلق کہنا ہے کہ پاکستان میں سرمائی سیاحت اور اس کی ریزورٹس کا جائزہ لے رہے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دیو سائی میدان میں اسکینگ کی…

اسلام آباد، سنگل ڈوز کیلئے عمر کی حد 70سال کردی گئی

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد کی جانب سے اسلام آباد میں سنگل ڈوز ویکیسن کین سائینوبائیو میں عمر کی حد 70سال کر دی گئی ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد  کے مطابق گزشتہ روز سنگل ڈوز ویکیسن لگانے کی عمر 80 سال سے رکھی گئی تھی جبکہ اسلام…

شرجیل میمن کو دوبارہ سندھ کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان

سندھ کابینہ میں تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، سابق صوبائی وزیرشرجیل میمن کو دوبارہ سندھ کابینہ کا حصہ بنانے کا بھی امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ چیئر مین پی پی بلاول بھٹو زرداری سے مشاورت کے بعد کابینہ…

ڈاکٹر ماہا مبینہ خودکشی کیس، ملزمان پر فرد جرم ایک بار پھر موخر

کراچی میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے ڈاکٹر ماہا شاہ مبینہ خودکشی کیس کی سماعت میں ملزمان پر فرد جرم ایک بار پھر موخر کردی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں ڈاکٹر ماہا شاہ مبینہ خودکشی کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے تمام ملزمان کو 24…

’کونسی پی ڈی ایم؟ کیسی پی ڈی ایم؟‘، شیخ رشید کا سوال

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے استفسار کیا ہے کہ ’کونسی پی ڈی ایم؟ کیسی پی ڈی ایم؟‘ میں تو پہلے ہی ان کی موت کی پیشگوئی کرچکا تھا۔عوامی نیشنل پارٹی کے پی ڈی ایم سے علیحدگی کے اعلان پر جیو نیوز سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ میں نے تو پہلے…

چینی کی درآمد کیلئے تیسری مرتبہ ٹینڈر جاری

ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے چینی کی درآمد کے لیے تیسری مرتبہ ٹینڈر جاری کردیا۔حکام ٹی سی پی کا کہنا تھا کہ چینی کی درآمد کے لیے انٹرنیشنل ٹینڈر جاری کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ 50 ہزار میٹرک ٹن چینی کی درآمد کا ٹینڈر دوبارہ…

جوہری معاہدہ: امریکا ایران بالواسطہ مذاکرات آج ویانا میں ہونگے

ایران جوہری معاہدے پر یورپ کی مصالحت کاری میں واشنگٹن اور تہران کے درمیان ویانا میں بالواسطہ مذاکرات آج ہو رہے ہیں۔امریکا نے مذاکرات کو مثبت پیش رفت قرار دے دیا، جبکہ ایران کا کہنا ہے امریکا کی سنجیدگی ثابت ہوگئی تو یہ خطے اور دنیا کے…

وزیراعلیٰ پنجاب کا کورونا ویکسی نیشن سینٹرز بڑھانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کورونا ویکسی نیشن سینٹرز کا دائرہ کار بتدریج بڑھانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے، پی کے ایل آئی میں ویکسی نیشن سینٹر فعال ہونے سے لاہور میں ویکسی نیشن مراکز تین ہو جائیں گے۔ وزیراعلیٰ…