بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آلودہ شہروں کی فہرست میں کراچی کا تیسرا نمبر

کراچی آلودہ شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔

ایئرکوالٹی انڈیکس کی جانب سے آلودہ شہروں کی فہرست جاری کی گئی، فہرست میں شہرِ قائد تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔

کراچی کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 166پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈکیے گئے ہیں۔

ایئرکوالٹی انڈیکس کی جانب سے جاری فہرست میں فضائی آلودگی کے لحاظ سےڈھاکہ پہلے اور کٹھمنڈو دوسرے نمبر پر ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.