بھارتی ایئرپورٹ پر فین سے پاکستانی پرچم لے لیا گیا
پاکستانی فین چاچا بشیر سےحیدرآباد دکن میں ایئرپورٹ پر پاکستانی پرچم لے لیا گیا۔چاچا بشیر پاکستان ٹیم کے استقبال کیلئے پاکستانی پرچم لیکر گئے تھے، انہوں نے بتایا کہ بھارتی سیکیورٹی نے مجھ سے پاکستانی پرچم لے لیا۔کیٹیگری اے میں بابر…