صحافی خالد جمیل کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ
اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر موجود صحافی خالد جمیل کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسلام آباد میں صحافی خالد جمیل کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت…