جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بھارت: ہائی وے پار کرتے ہاتھیوں کے ریوڑ کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

بھارت کی مشرقی ریاست اوڈیشہ (اڑیسہ) میں ایک خوشگوار منظر اس وقت دیکھنے میں آیا جب مقامی شہریوں نے گزشتہ روز  دہین کینال فاریسٹ رینج میں لگ بھگ پچاس ہاتھیوں کے ایک قافلے کو مرکزی شاہراہ کی این ایچ 55 کراس (پار) کرتے ہوئے دیکھا۔یہ شاہراہ…

ہماری خاتون ورکرز کو پی پی غنڈوں نے مارا ہے، خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ ہماری خاتون ورکرز کو مارا گیا، پیپلز پارٹی کے ورکرز نے غنڈہ گردی کی۔ پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے میمن گوٹھ تھانے کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹھٹھہ سے ہمارے…

لاہور میں رجسٹرڈ ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگانے کا عمل سست روی کا شکار

لاہور میں رجسٹرڈ ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگانے کا عمل سست روی کا شکار ہے۔ میو اسپتال میں ہیلتھ ورکرز کی تعداد 5 ہزار ہے صرف 375 نے ویکسین لگوائی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سروسز اسپتال میں2ہزار356 رجسٹرڈ ہیلتھ ورکرز میں سے صرف 330 نے کورونا…

انٹربینک میں ڈالر 32 پیسے سستا ہوگیا

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر 32 پیسے کم ہوکر 158 روپے 93 پیسے ہے۔ ایگریکلچر کمیٹی نے کپاس کے کاشتکاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے سبسڈی دینے کا فیصلہ کرلیا، گورنر پنجاب کا کہنا ہےکہ…

الیکشن کمیشن نے فردوس عاشق اعوان کو نوٹس جاری کردیا

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی حلقہ پی پی 51 میں پریس کانفرنس پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن نے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو نوٹس جاری کردیا، نوٹس ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ابرار…

جہاں جہاں ضمنی الیکشن ہوئے حکومت کو عبرت ناک شکست ہوئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو کا  کہنا ہے کہ حکومت کے خلاف ہر میدان میں لڑ رہےہیں اور شکست دے رہے ہیں، جہاں جہاں ضمنی الیکشن ہوئے ہیں حکومت کو عبرت ناک شکست ہوئی ہے، پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں بھی کامیاب ہوگی۔کراچی…

مصر سے 10 سال سے تعطل کا شکار تعلقات بحال ہوگئے، شاہ محمود

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مصر سے دس سال سے تعطل کا شکار تعلقات از سرنو بحال ہوگئے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مصری صدر نے پاکستان کیلئے گراں قدر جذبات کا اظہار کیا اور وزیر اعظم عمران خان کی کوششوں کو سراہا۔وزیر خارجہ نے کہا…

لاہور، یوحنا آباد میں 25 سالہ لڑکی کی پراسرار موت

لاہور کی نشتر کالونی یوحنا آباد میں 25 سالہ لڑکی کی پراسرار طور پر موت واقع ہوگئی۔لڑکی کے والد کی طرف سے درج ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ لڑکی اپنے منگیتر اعجاز  کے ساتھ جنرل اسپتال گئی تھی۔والد نے کہا کہ انہیں فون پر طبیعت خراب ہونے کی…

لاہور میں غیر ملکیوں کو اغوا کرکے لوٹنے کے مقدمے میں پیش رفت

لاہور میں غیر ملکیوں کو اغوا کرکے لوٹنے کے مقدمے میں پیش رفت سامنے آئی ہے، گوجرانوالہ سے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ سوئٹزرلینڈ اور جرمنی کے شہریوں کو اغوا  کرکے ایک کروڑ 47 لاکھ روپے کی کرپٹوکرنسی اور غیر ملکی کرنسی ہتھیالی گئی…

سینیٹ الیکشن : حفیظ شیخ نے جہانگیر ترین سے مدد مانگ لی

 پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عبدالحفیظ شیخ نے جہانگیر ترین سے سینیٹ الیکشن میں مدد اور تعاون مانگ لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے امیدوار عبدالحفیظ شیخ کا جہانگیر ترین سےرابطہ ہوا ہے، حفیظ شیخ نے جہانگیر ترین سے سینیٹ الیکشن…

ساکا تہوار، بھارت نے سکھ یاتریوں کو روک لیا

سکھ برادری کے ساکا تہوار پر بھارتی سکھ یاتریوں کو بھارت میں روکے جانے پر پاکستانی سکھ برادری شدید غم و غصے میں ہے، صبح واہگہ بارڈر پر سکھ برادری نے گھنٹوں اپنے ساتھیوں کا انتظار کیا، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کورونا اور سیکیورٹی کے…

خیبر پختونخوا، طبی عملے کی کورونا ویکسینیشن سست روی کا شکار

صوبہ خیبرپختونخوا میں طبی عملے کی کورونا ویکسینیشن کا عمل سست روی کا شکار ہے۔محکمہ صحت کے پی کے دستاویزات کے مطابق کے پی میں 16 دن میں صرف 16 فیصد ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگائی جا سکی ہے، اس دوران  دو ہزار 521 ہیلتھ ورکرز نے کورونا ویکسین…

مریم نواز کی مشاہد اللہ خان کی رہائشگاہ آمد

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز مشاہد اللہ خان کی رہائشگاہ پہنچ گئیں، ان کے ہمراہ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، رانا تنویر اور مریم اورنگزیب بھی ہیں۔مریم نواز نے مشاہد اللہ کی رہائش گاہ آمد پر ان کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کی اور…

فیس بک نے آسٹریلوی نیوز سائٹس کے پیجز بلاک کردیئے

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے آسٹریلوی نیوز سائٹس کے فیس بک پیجز بلاک کردیئے۔ آسٹریلیا نے فیس بک کے اس اقدام کو طاقت کا بے جا استعمال اور غلط قرار دیا ہے۔فیس بک نےنئے آسٹریلوی قانون کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے آسٹریلوی نیوز سائٹس کے…

یوسف رضا گیلانی کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کرلئے۔الیکشن کمیشن کے ریٹرننگ آفیسر ظفر اقبال نے فیصلہ سناتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کے…

ابوظبی میں الیکٹرک بسوں کا آغاز

ابوظبی میں الیکٹرک بسوں کا آغاز ہو گیا ہے۔یہ بسیں تیز رفتار چارجنگ سسٹم کی حامل جدید لیتھیم بیٹریوں کی مدد سے چلائی جائیں گیں۔کمپنی کا دعویٰ ہے کہ مذکورہ بیٹریاں بچیس سال تک محفوظ ہیں اور ان بیٹریوں کے باعث یہ بسیں ماحول دوست بھی…

سینیٹ الیکشن میں کچھ بھی ہو سکتا ہے، سلیم مانڈوی والا

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں کچھ بھی ہو سکتا ہے، سب نمبر گیم کا چکر ہے، دیکھنا ہوگا کون کتنی تیاری کرتا ہے۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا…

اغواء کاروں کے پیچھے مظفر گڑھ سے سندھ جانیوالا ASI لاپتہ

جنوبی پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ سے اغواء کاروں کی ریکی کے لیے سندھ جانے والا اےایس آئی لاپتہ ہو گیا۔مظفر گڑھ پولیس نے شادی کی تقریب پر چھاپہ مار کر 13 سالہ بچی کو ونی کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔مظفرگڑھ پولیس کے ترجمان کے مطابق لاپتہ ہونے…

تمام متعلقہ ادارے لاپتہ افراد کے بارے میں از خود اقدامات کریں، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت میں ریمارکس دیئے کہ متعلقہ تمام ادارے لاپتہ افراد کے بارے میں از خود اقدامات کریں، گمشدہ شہریوں کے اہلخانہ پریشان ہیں، داد رسی کی ضرورت ہے۔لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق…

مشاہد اللہ نے میری سیاسی تربیت کی، مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ مشاہد اللہ نے میری سیاسی تربیت کی، ہر ریلی، جلسے میں معاونت کی، میری ہر ریلی اور جلسے کے بعد پہلا پیغام مشاہد اللہ خان کا آتا تھا۔مشاہد اللہ خان کے گھر آمد کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے…