جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

خیبر پختونخوا، طبی عملے کی کورونا ویکسینیشن سست روی کا شکار

صوبہ خیبرپختونخوا میں طبی عملے کی کورونا ویکسینیشن کا عمل سست روی کا شکار ہے۔محکمہ صحت کے پی کے دستاویزات کے مطابق کے پی میں 16 دن میں صرف 16 فیصد ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگائی جا سکی ہے، اس دوران  دو ہزار 521 ہیلتھ ورکرز نے کورونا ویکسین…

مریم نواز کی مشاہد اللہ خان کی رہائشگاہ آمد

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز مشاہد اللہ خان کی رہائشگاہ پہنچ گئیں، ان کے ہمراہ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، رانا تنویر اور مریم اورنگزیب بھی ہیں۔مریم نواز نے مشاہد اللہ کی رہائش گاہ آمد پر ان کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کی اور…

فیس بک نے آسٹریلوی نیوز سائٹس کے پیجز بلاک کردیئے

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے آسٹریلوی نیوز سائٹس کے فیس بک پیجز بلاک کردیئے۔ آسٹریلیا نے فیس بک کے اس اقدام کو طاقت کا بے جا استعمال اور غلط قرار دیا ہے۔فیس بک نےنئے آسٹریلوی قانون کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے آسٹریلوی نیوز سائٹس کے…

یوسف رضا گیلانی کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کرلئے۔الیکشن کمیشن کے ریٹرننگ آفیسر ظفر اقبال نے فیصلہ سناتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کے…

ابوظبی میں الیکٹرک بسوں کا آغاز

ابوظبی میں الیکٹرک بسوں کا آغاز ہو گیا ہے۔یہ بسیں تیز رفتار چارجنگ سسٹم کی حامل جدید لیتھیم بیٹریوں کی مدد سے چلائی جائیں گیں۔کمپنی کا دعویٰ ہے کہ مذکورہ بیٹریاں بچیس سال تک محفوظ ہیں اور ان بیٹریوں کے باعث یہ بسیں ماحول دوست بھی…

سینیٹ الیکشن میں کچھ بھی ہو سکتا ہے، سلیم مانڈوی والا

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں کچھ بھی ہو سکتا ہے، سب نمبر گیم کا چکر ہے، دیکھنا ہوگا کون کتنی تیاری کرتا ہے۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا…

اغواء کاروں کے پیچھے مظفر گڑھ سے سندھ جانیوالا ASI لاپتہ

جنوبی پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ سے اغواء کاروں کی ریکی کے لیے سندھ جانے والا اےایس آئی لاپتہ ہو گیا۔مظفر گڑھ پولیس نے شادی کی تقریب پر چھاپہ مار کر 13 سالہ بچی کو ونی کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔مظفرگڑھ پولیس کے ترجمان کے مطابق لاپتہ ہونے…

تمام متعلقہ ادارے لاپتہ افراد کے بارے میں از خود اقدامات کریں، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت میں ریمارکس دیئے کہ متعلقہ تمام ادارے لاپتہ افراد کے بارے میں از خود اقدامات کریں، گمشدہ شہریوں کے اہلخانہ پریشان ہیں، داد رسی کی ضرورت ہے۔لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق…

مشاہد اللہ نے میری سیاسی تربیت کی، مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ مشاہد اللہ نے میری سیاسی تربیت کی، ہر ریلی، جلسے میں معاونت کی، میری ہر ریلی اور جلسے کے بعد پہلا پیغام مشاہد اللہ خان کا آتا تھا۔مشاہد اللہ خان کے گھر آمد کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے…

کورونا وائرس: ویکسین کی دوسری کھیپ کی فراہمی مؤخر

وفاقی حکام نے صوبوں اور اسلام آباد کو کورونا وائرس کی ویکسین کی دوسری کھیپ کی فراہمی مؤخر کر دی۔وفاقی حکام کے مطابق اسلام آباد اور صوبوں کو فرنٹ لائن ورکرز کے لیے کورونا وائرس کی 1 لاکھ 90 ہزار خوراکیں 2 ہفتے پہلے دی گئی، جن میں سے کل…

مرحوم مشاہد اللّٰہ کی نماز جنازہ و تدفین آج دوپہر ہو گی

مسلم لیگ نون کے سینئر رہنماء سینیٹر مشاہد اللّٰہ خان گزشتہ شب اسلام آباد میں انتقال کر گئے، ان کی نمازِ جنازہ آج دوپہر ادا کی جائے گی۔مرحوم کے صاحبزادے افنان اللّٰہ خان کے مطابق مشاہد اللّٰہ خان کی نمازِ جنازہ دوپہر ڈھائی بجے اسلام…

فضائی آلودگی سے گزشتہ سال 5 بڑے شہر وں میں ڈیڑھ لاکھ اموات

دنیا کےپانچ  بڑے شہر وں میں گذشتہ سال فضائی آلودگی سے تقریبا 1لاکھ 60 ہزار افراد ہلاک ہوئے۔ماحولیاتی گروپ گرین پیس ساوتھ ایسٹ ایشیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال فضائی آلودگی کا بدترین شکار شہر بھارتی دارالحکومت نئی دلی رہا جہاں فضائی…

سینیٹ: بشریٰ بی بی کی دوست فرحت شہزادی نے کاغذاتِ نامزدگی واپس لے لیے

سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں لاہور سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی امیدوار فرحت شہزادی عرف فرح خان نے کاغذاتِ نامزدگی واپس لے لیے۔حکمراں جماعت سے تعلق رکھنے والی فرحت شہزادی خواتین کی مخصوص نشست پر سینیٹ کی امیدوار تھیں۔کراچی(ٹی…

الیکشن میں حلیم عادل جہاں جہاں گئے وہاں فسادات ہی ہوئے، سعید غنی

سندھ کے صوبائی وزیر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ الیکشن میں حلیم عادل شیخ جہاں جہاں گئے وہاں فسادات ہی ہوئے، پولنگ اسٹیشنز جانے پر حلیم عادل کے خلاف ایکشن الیکشن کمیشن نے لیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان…

پاکستان: کورونا وائرس سے اموات 12 ہزار 488 ہو گئیں

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

سینیٹ الیکشن: پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد

سینیٹ امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری ہے جس میں مسلم لیگ نون کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق نون لیگ کے رہنما پرویز رشید پنجاب ہاؤس کے نادہندہ ہیں، اس لیے ان کے کاغذات نامزدگی مسترد…

ٹی ٹوئنٹی میں دن اچھا ہو تو کھلاڑی ڈیڑھ سو بھی کر لیتا ہے: کامران اکمل

پاکستان سپُر لیگ (پی ایس ایل ) کی ٹیم پشاور زلمی کے سینئر کرکٹر کامران اکمل کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کےلیے اچھی تیاریاں ہیں، ارادہ یہی ہے کہ ٹیم کیلئے اچھے سے اچھا کھیلوں، ٹی ٹوئنٹی میں اگر دن اچھا ہو تو کھلاڑی ڈیڑھ سو بھی کرلیتا…

فیصل واؤڈا کی الیکشن کمیشن آمد پر ہنگامہ، کاغذاتِ نامزدگی منظور

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واؤڈا کی سینیٹ کے انتخابات کے سلسلے میں جانچ پڑتال کے لیے الیکشن کمیشن آمد پر آج ہنگامہ آرائی ہوئی ہے۔فیصل واؤڈا کی الیکشن کمیشن آمد کے موقع پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور…

کنول شوذب اور پڑوسی کے جھگڑے کا ڈراپ سین

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی ایم این اے کنول شوذب اور ان کے پڑوسی کے درمیان جھگڑے کا ڈراپ سین ہو گیا۔رہنما تحریک انصاف کنول شوذب اور ان کے پڑوسی کے درمیان صلح ہو گئی۔عدالتِ عالیہ میں کنول شوذب اور ان کے…

ترسیلات زرکا500 ملین ڈالرکا ہدف حاصل کرلیا ہے: عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستان ملک کا بڑا اثاثہ ہیں، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس نے ترسیلات زرکا 500 ملین ڈالر کا ہدف حاصل کرلیا ہے، صرف 5 ماہ میں 97 ملکوں سے 88 ہزار اکاؤنٹ کھولے گئے۔عمران خان نے اسلام آباد میں روشن…