خبرناک کے میزبان ارشاد بھٹی کی وضاحت
سینیر تجزیہ کار اور جیو نیوز کے پروگرام خبرناک کے میزبان ارشاد بھٹی نے وضاحت کی ہے کہ ان کا پروگرام طنز و مزاح کا پروگرام ہے۔انہوں نے کہا کہ سندھ بھی اسی طرح ان کے وجود کا حصہ ہے جس طرح ملک کا کوئی اور دوسرا صوبہ۔قبل ازیں کراچی میں جیو…