کراچی، حسن اسکوئر سے اسٹیڈیم جانیوالاراستہ بند کر دیا گیا
شہر قائد کراچی میں واقع حسن اسکوئر سے اسٹیڈیم جانے والا راستہ ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق یونیورسٹی روڈ کا ٹریفک حسن اسکوائر سے نیوٹاؤن کی طرف بھیجا جا رہا ہے جبکہ غریب آباد سے آنے والا ٹریفک بھی حسن اسکوائر پل…